بابر کو بسوں کے پیچھے لکھے ایک سنہرے اصول 'پاس کر ورنہ ''برداشت'' کر' پر عمل کرنا پڑے گا، بالکل اپنے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی طرح۔
اپ ڈیٹ16 اپريل 202109:03pm
آسٹریلیا، انگلینڈ اور دیگر ملکوں کےکھلاڑی قوانین سےآگہی میں لاجواب ہیں مگر پاکستانی کھلاڑیوں کی صلاحیت پرہمیشہ سوالیہ نشان رہتاہے۔
اپ ڈیٹ06 اپريل 202103:19pm
اس میچ سے پہلے ہدف 119 رنز ہو یا 199، کامیابی نے تعاقب کرنے والی ہر ٹیم کے قدم چومے۔ خود کوئٹہ 198 رنز بنانے کے باوجود ہار گیا تھا
شائع04 مارچ 202110:20am
ملتان کی بیٹنگ لائن بلاشبہ جاندار ہے، اور اس کا ثبوت اب تک کھیلے گئے دونوں میچوں سے بھی ملتا ہے لیکن باؤلنگ کا مسئلہ گمبھیر ہے
شائع24 فروری 202110:07am
ایک اہم پہلو یہ بھی ہے کہ پشاور اور کوئٹہ ہی ایسی ٹیمیں ہیں جن کو اپنے ہوم گراؤنڈ اور ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیلنے کا موقع نہیں ملا.
اپ ڈیٹ17 فروری 202107:08pm
ماضی کی بات کریں تو وہ کنگز کیلئے اتنا حوصلہ افزا نہیں ہے، خاص طور پر پہلے 4 سیزنز۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ کنگز ماضی کو بھول جائیں۔
اپ ڈیٹ17 فروری 202107:09pm
سخت حریف کے خلاف جب خراب نتیجہ آتا ہے تو سب سےپہلے نزلہ ان نوآموز کھلاڑیوں پر ہی اترتا ہے کیونکہ ان پر غصہ اتارنا ذرا آسان ہوتا ہے
شائع18 جنوری 202105:51pm
یہ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی رقابت ہے جو اب 'پائے بمقابلہ نہاری' اور 'چرغہ بمقابلہ بریانی' جیسی جگتوں سے کہیں آگے نکل گئی ہے۔
اپ ڈیٹ17 نومبر 202003:29pm
عمر گل نے ٹی20 انٹرنیشنل کی باؤلرز رینکنگ میں 857 پوائنٹس حاصل کیے تھے، اور آج تک کوئی بھی ٹی20 باؤلر اس مقام پر فائز نہیں ہوسکا۔
شائع19 اکتوبر 202001:08pm
دھونی یہ اندازہ نہیں لگاسکے کہ اب ویرات کوہلی کا زمانہ آ چکا ہے۔ جیسے ہی انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑی، کوہلی نے دھونی کو گہنا دیا۔
اپ ڈیٹ25 اگست 202010:19am