فیصل باری
جس وقت اسکول دوبارہ کھلے تب تک احمد قرضوں میں ڈوب چکا تھا لیکن اس نے طالب علموں کو تعلیمی نقصان سے بچا لیا تھا۔
شائع 30 نومبر 2020 07:33pm
ہمارے ہاں جہاں بالغ افراد جسمانی دوری کو برقرار نہیں رکھ پارہے تو ایسی صورت میں چھوٹے بچوں کے لیے تو اس پر عمل تقریباً ناممکن ہوگا
اپ ڈیٹ 07 اگست 2020 12:42pm
موجودہ آن لائن تدریس کی صلاحیتوں کا موازنہ اگر چند برس پہلے کی صلاحیتوں سے کیا جائے تو دونوں میں بڑا فرق نظر آسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 15 جولائ 2020 10:25am
ہم نے دیکھا کہ پاکستان میں جب بھی کوئی دوائی کورونا وائرس کے علاج میں مفید بتائی جاتی ہے تو اس کی قیمت میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا۔
اپ ڈیٹ 30 جون 2020 09:11pm
آن لائن درس و تدریس کے پڑھائی کے عمل پر نمایاں اثرات مرتب ہوتے دکھائی نہیں دیتے۔
شائع 19 اپريل 2020 05:00pm
مسئلہ یہ ہے کہ کاغذ پر ہم ہر طریقہ آزما چکے لیکن کوئی ایک بھی مضبوط اور پائیدار معاشی پیداوار میں ہماری مدد نہیں کرسکا۔
شائع 26 فروری 2020 01:10pm
یہ کٹوتیاں نہ صرف معاشرتی مقاصد بلکہ لاکھوں افراد کی زندگیوں اور خوشحال زندگی کی خواہشوں کو زک پہنچاتی ہیں۔
شائع 15 دسمبر 2019 12:31pm
ضرورت ہے کہ طلبا پہلے مطالعہ کریں اور پھر اس کی روشنی میں دنیا کا فہم حاصل کریں۔ ہمارے یہاں اس رجحان کی کمی پائی جاتی ہے
شائع 09 نومبر 2019 05:13pm
یکساں نصاب و امتحانی عمل کے نفاذ سے اسکولوں تک رسائی اور معیار جیسے اہم مسائل حل نہیں ہوں گے
شائع 20 اکتوبر 2019 01:59pm
کاروبار کرنا آسان نہیں۔ کاروباری حضرات کو سپلائرز، ملازمین اور خریداروں سمیت کئی لوگوں سے تعلقات بنائے رکھنے ہوتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 28 اگست 2019 12:48pm
منصوبہ بندی کسی بھی نوعیت کی ہو، یہ تبدیلی ایک دن یا سال میں ممکن نہیں۔ اس کے لیے5 سے 10 برسوں پر مشتمل پلان مطلوب ہوگا
شائع 28 جولائ 2019 11:16am
گرمیوں کی چھٹیاں بہت ہی خوبصورت خیال ہے، خود کو تازہ توانا اور پہلے سے بہتر بنانے کے لیے یہ ایک اچھا وقت ثابت ہوسکتا ہے۔
شائع 09 جون 2019 12:26pm
محکمہ جانتا ہے کہ اگر کارکردگی پر مبنی کوئی بھی پالیسی منظر عام لائی گئی تو اسے عدالتوں میں چیلنج کردیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 18 مئ 2019 11:52am
اخراجات کو پورا کرنے کیلئے کیا یونیورسٹیاں فیسوں میں اضافہ کریں گی؟ ایسا ہوا تو اعلیٰ تعلیم کو مزید نقصان پہنچ سکتا ہے۔
شائع 04 مئ 2019 11:14am
حکومت کے پاس وسائل کی کمی ہے اور نہ ہی نجی شعبے کےساتھ شراکت داری کےذریعےنئے طریقوں پر عمل کا کوئی ارادہ رکھتی ہے۔
شائع 27 جنوری 2019 09:57am
کھیلوں کی سرگرمیاں جسمانی ساخت اور ذہنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے ساتھ ایک بہتر کمیونٹی کو بھی وجود میں لاتی ہیں۔
شائع 13 جنوری 2019 10:11am
اگر گزشتہ حکومت کے منصوبے اچھے تھے تو کیا انہیں جاری رکھنے پر پی ٹی آئی کو کوئی کریڈٹ ملے گا؟
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2019 09:39am
این ایف سی فارمولے کے عمودی حصے کے متعلق کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ وفاق نے اپنا حصہ بہت زیادہ کم کر دیا ہے۔
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2018 10:19am
اگر ہماری آبادی صحتمند اور تعلیم یافتہ نہیں ہوگی تو ہم بلند شرحِ ترقی برقرار اور منظم رکھنے کا سوچ بھی کیسے سکتے ہیں؟
شائع 21 اکتوبر 2018 09:39am
جب تک کہ سرکاری اسکول کم سے کم قابل قبول معیار کی گارنٹی نہیں فراہم کرسکتے، تب تک ہم مساوی مواقع کی بات کیسے کرسکتے ہیں؟
شائع 23 ستمبر 2018 09:15am