’سمانتھا! شاید تمہیں یہ جان کر خوشی ہو کہ ناصرف امریکی بلکہ دنیا بھر کے لاکھوں لوگ تمہارے لیے غمزدہ ہیں‘۔
اپ ڈیٹ 30 اپريل 2019 05:18pm
یرس کے وسط میں ایستادہ اس عمارت سے بلند ہوتے شعلے یہ سوال پوچھ رہے تھے کہ اب اس شہر اور اس گرجے کا مستقبل کیا ہوگا؟
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2019 01:10pm
جہاں سےدریائے سندھ جنم لیتا ہے اور جہاں سمندر میں جذب ہوتا ہے، وہاں تک پورےپاکستان میں سازوں کا سوزوالمیہ فلم کاموضوع ہے
شائع 29 اکتوبر 2018 11:38am
امارا بیٹی کو کالج میں لیپ ٹاپ ملا مگر 2دن بعد واپس مانگ لیا، بولا تم افغان ہو، تمہیں لیپ ٹاپ نہیں مل سکتا، بوہت دل دکھا
اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2018 06:00pm
خان صاحب پارٹی منشور میں یہ واضح لکھا ہے کہ آپ کی حکومت بنے گی تو آپ 10 ارب درخت لگائیں گے، بس اس وعدے کو بھولیے گا مت
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2018 11:31am
سماجی و سیاسی تناظر میں پنجابی دیہات میں یہ کارکن جنہیں عرف عام میں کمی کہا جاتا ہے بہت اہم اور بنیادی حیثیت کے حامل ہیں
اپ ڈیٹ 13 جولائ 2018 03:29pm
اس دعوت کے ذریعے ہم یہ دکھا سکیں گے کہ ہمارا نوجوان کتنا باصلاحیت ہے اور پاکستانی کس قدر امن پسند اور انسان دوست قوم ہیں
اپ ڈیٹ 21 مئ 2018 01:47pm
مسلم ممالک امریکا سےاپنے سفارتی تعلقات چاہے مختصر مدت کیلئے ہی ختم کرلیں تو اسرائیلی ریاست کا غاصبانہ قبضہ ختم ہوسکتا ہے
شائع 16 مئ 2018 06:15pm
مسلسل بدلتے ہوئے اس منظرنامے میں ماہرین مستقبل کے ہندوستان کو امریکا کے مزید قریب دیکھتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2018 01:19pm
مجھے آنسوؤں سے رونے کے بجائے اس لمحے وہ ساری جذباتی بھڑاس لکھنی ہے جسکی رفتار کےسامنے انگلیاں بار بار شکست کھا رہی ہیں
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 07:57pm
کیا کوئی تسلیم کر سکتا ہے کہ مغرب کی کئی موجودہ روایات کا بانی عباسی دور کا ایک عرب مسلمان تھا؟
اپ ڈیٹ 29 جولائ 2016 11:18am
سرکاری ملازمین کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے بیش بہا معاوضے کے اعلان کے بعد اب وہ چین سے انتقال کر سکتے ہیں.
شائع 12 دسمبر 2015 04:56pm
دنیا کے آثارِ قدیمہ اور نوادرات کو جنگوں اور تنازعات سے خطرہ ہے جبکہ ہم اپنی ثقافت کے آپ دشمن ہیں.
شائع 27 اگست 2015 07:48pm
بغیر سوچے سمجھے سوشل میڈیا پر ہر طرح کی معلومات پھیلانے والے لوگوں کے ذہنوں پر حاوی ہونا بہت آسان ہے۔
شائع 16 جولائ 2015 05:10pm
شملہ معاہدے کو چار دہائیاں گزرنے کے بعد یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ یہ مسئلہ دو طرفہ مذاکرات کے نتیجے میں حل نہیں ہو سکتا۔
شائع 21 جون 2015 01:59pm
یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ ہمارا دفترِ خارجہ ہندوستانی سفیر کو طلب کر کے سرزنش کیوں نہیں کر سکتا۔
اپ ڈیٹ 11 جون 2015 11:58am
20 ویں صدی کے برعکس عالمی سیاست اب نظریات کے بجائے مفادات کے گرد گھوم رہی ہے۔ ہم اس بات کو کب سمجھیں گے؟
شائع 21 اپريل 2015 02:19pm
مسلمان نشاۃِ ثانیہ کے خوابوں میں جی رہے ہیں، لیکن کیا واقعی وہ کھوئی ہوئی شان و شوکت واپس آئے گی؟
شائع 05 مارچ 2015 05:01pm