ڈاکٹر ارم حفیظ
جم، ورزش، فٹنس اور ہم خواتین

جم، ورزش، فٹنس اور ہم خواتین

میں باقاعدگی سے جم جاتی ہوں اور اگر کبھی نہ جاسکوں تو گھر میں ورزش اور چہل قدمی کے ذریعے اپنے فٹنس کے معمول کو جاری رکھتی ہوں۔ شائع 27 اکتوبر 2020 07:01pm
جنسی تعلیم اور ہمارے دوغلے رویے

جنسی تعلیم اور ہمارے دوغلے رویے

بلوغت سے متعلق بروقت اور مکمل آگاہی بچوں اور نوجوانوں کو باشعور اور محتاط بناتی ہے اور بے راہ روی سے دور رکھتی ہے۔ اپ ڈیٹ 04 مارچ 2017 12:37pm
نمبروں کی بے مقصد دوڑ کا انجام؟

نمبروں کی بے مقصد دوڑ کا انجام؟

اِس سے قطع نظر کہ بچے نے کیا پڑھا اور کیا سیکھا، بیشتر والدین کی فکر اور توجہ صرف مارکس شیٹ کے ہندسوں تک محدود ہوتی ہے۔ اپ ڈیٹ 04 مئ 2016 04:29pm
'سب سے پہلے ہمارا چینل'

'سب سے پہلے ہمارا چینل'

سنسنی خیزی اور تیز رفتاری ان نیوز چینلز کی مجبوری ہے سو ''سب سے پہلے'' ناظرین تک خبر پہنچانے کے لیے ہر جتن کیا جاتا ہے۔ شائع 15 مارچ 2016 05:14pm
عام عورت، خاص عورت

عام عورت، خاص عورت

یہ دن مجھ جیسی عام عورتوں کے لیے نہیں بلکہ اُن خاص عورتوں کے لیے مخصوص ہے جنہوں نے کارہائے نمایاں انجام دیے ہیں۔ شائع 08 مارچ 2016 03:46pm
تعلیم کی گمراہ کن 'ریٹنگ'

تعلیم کی گمراہ کن 'ریٹنگ'

ایچ ای سی کے نزدیک کیمپس کا رقبہ، پی ایچ ڈی پروفیسروں، مقالات اور طلباء کی تعداد ہی اعلیٰ تعلیمی معیار کی ضمانت ہے شائع 02 مارچ 2016 06:19pm
جانے کس جرم کی سزا پائی ہے

جانے کس جرم کی سزا پائی ہے

ثاقبہ کاکڑ ایک معصوم باغی تھی، جو اپنی حق گوئی کی پاداش میں کچھ نااہل اور کم ظرف لوگوں کی اناپرستی کی بھینٹ چڑھ گئی۔ شائع 28 فروری 2016 01:57pm
کمبخت ویلنٹائنز ڈے

کمبخت ویلنٹائنز ڈے

تعلیم، تفریح اور ترقی کے لیے مغرب کا رخ کرنا جائز ہے مگر ایک کمبخت ویلنٹائن نے ہماری روایات کی ایسی کی تیسی کر دی ہے. شائع 14 فروری 2016 03:29pm