ایسا لگتا ہے کہ ڈرائیور گاڑی پر کنٹرول کھو بیٹھا یا پک اپ میں کوئی فنی خرابی پیدا ہوئی جس کی وجہ سے یہ مہلک حادثہ پیش آیا، ریسکیو1122
شائع28 مارچ 202410:30pm
ثریہ بی بی کی جیت پر علاقے میں جشن کا سماں ہے جب کہ صوبے کے عوام نے بھی چترال سے پہلی بار کسی خاتون کے جیتنے پر اظہار اطمینان کیا۔
شائع09 فروری 202404:12pm
سویرا پراکاش اقلیتی برادریوں کی نمائندہ بننا چاہتی ہیں، کہتی ہیں 'میں بین الاقوامی فورمز پر ان کی آواز بننا چاہتی ہوں اور پی پی پی کے منشور کے تحت ان کی مساوی نمائندگی چاہتی ہوں'۔
شائع17 جنوری 202410:17am
اقلیت سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون امیدوار ڈاکٹر سویرا پرکاش نے پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
شائع25 دسمبر 202303:10pm
فائرنگ سے جاں بحق 9 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس میں گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان اور اعلیٰ فوجی حکام نے شرکت کی، اسسٹنٹ کمشنر چلاس
اپ ڈیٹ03 دسمبر 202305:55pm
ایئرپورٹ پر 2 گھنٹے سے زائد حراست میں رکھا گیا اور جہاز روانہ ہونے کے بعد ہی حکام نے جانے دیا، سابق وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا
اپ ڈیٹ22 نومبر 202305:46pm
ہم کوہستان میں غیر مذہبی کارروائیوں کی حمایت نہیں کر سکتے، این جی او کی خواتین ایسی سرگرمیوں میں حصہ لے کر ہماری روایات کی خلاف ورزی کرتی ہیں، مولانا کریم داد
شائع04 نومبر 202305:36pm
جوڑے نے الزام لگایا کہ پولیس اہلکاروں نے روکا اور جارحانہ انداز میں پوچھ گچھ کے بعد آگے نہیں جانے دیا، پولیس نے الزامات کی تردید کردی۔
شائع27 اگست 202310:48pm
مسافر وین بٹگرا کی تحصیل الائی سے مانسہرہ جا رہی تھی، جس میں 13 افراد سوار تھے، لاشیں اور زخمیوں کو مانسہرہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ریسکیو حکام
شائع26 اگست 202307:20pm
واقعہ صبح پیش آیا جب طلبہ کیبل کار کے ذریعے اسکول جارہے تھے، اس دوران 2 رسیاں ٹوٹنے سے کیبل کار فضا میں ہزاروں فٹ بلندی پر پھنس گئی۔
اپ ڈیٹ23 اگست 202308:28am
یہ واضح نہیں ہے کہ بچوں نے مشروم کی کون سی قسم کھائی تھی لیکن جو نام انہوں نے استعمال کیا ہے، وہ کھانے کے قابل نہیں، ماہر نباتیات
اپ ڈیٹ18 اگست 202308:34pm
ہائی وے کی بحالی کے لیے ٹیمیں کام کر رہی ہیں جہاں خیبرپختونخوا کے ضلع بشام اور گلگت بلتستان کے علاقے گینی میں ہائی وے ٹریفک کے لیے بند ہے، حکام
شائع15 اگست 202312:09am