سمیرا ججہ
بن قاسم پلانٹ میں خرابی کے اعلان نے پہلے ہی طویل لوڈشیڈنگ کا شکار شہریوں کو شدید تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
اپ ڈیٹ 03 اگست 2022 12:08pm
بجلی کی طویل بندش اور گیس کے کم پریشر کی وجہ سے روزمرہ کے معمولات متاثر ہو رہے ہیں، شہری
اپ ڈیٹ 22 اپريل 2022 02:47pm
سحری اور افطاری کے دوران گیس کی کھپت میں اضافے کے سبب پریشر کم ہوجاتا ہے، ایس ایس جی سی عہدیدار
اپ ڈیٹ 09 اپريل 2022 02:09pm
پاکستان کے شہروز کاشف نے محض تین ماہ کے فرق سے دنیا کی دو بلند ترین چوٹیاں ماؤنٹ ایوریسٹ اور کے۔2 سر کی تھیں۔
شائع 10 نومبر 2021 11:22pm
یونیورسٹی کے فیس بک پیج پر شیئر بیان کے مطابق جبرائیل کو واقعے کی رپورٹنگ کے لیے سوشل میڈیا کا انتخاب کرنے پر سزا سنائی گئی۔
اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2021 01:28pm
کل سے کراچی کے ایک ضلع میں موبائل ویکسینیشن شروع کر دیں گے، ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب
اپ ڈیٹ 02 اگست 2021 11:34pm
19سال کی عمر میں یہ کارنامہ انجام دینے والے شہروز کے۔ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما ہیں، الپائن کلب
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2021 11:09pm
تینوں کوہ پیماؤں کی لاشیں کے-ٹو کے بوٹل نیک سے 400 میٹر دور تھیں، لاشیں نکالنے کا کام جاری ہے، سیکریٹری الپائن کلب آف پاکستان
اپ ڈیٹ 26 جولائ 2021 11:23pm
انگلیوں سے محروم پرعزم کوہ پیما کی 4 ہزار 47 میٹر بلند براڈ پیک سے چین کی پہاڑیوں میں گرنے کی تصدیق ذرائع نے کی۔
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2021 12:44am
مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور اسرائیل سے فوری جنگ بندی اور غزہ پر بمباری روکنے کا مطالبہ کیا۔
اپ ڈیٹ 20 مئ 2021 01:40am
بچپن اور بلوغت میں ہونے والے انفیکشن سے بچانے کیلئے استعمال ہونے والی ویکسین مردوں یا خواتین کی تولیدی صحت پر اثر انداز نہیں ہوتی۔
اپ ڈیٹ 22 مئ 2021 12:40pm
سرباز خان نے26دنوں میں دنیا کی دو بلند چوٹیوں کو سرکیا اوران کا ارادہ بلندترین تمام 14 چوٹیوں کو سر کرنا ہے، سیکریٹری الپائن کلب
اپ ڈیٹ 13 مئ 2021 02:15am
19 سالہ کوہ پیما نے آج صبح بلند ترین چوٹی سر کی، شہروز کاشف کے والد نے انہیں خاص قرار دے دیا۔
اپ ڈیٹ 11 مئ 2021 05:45pm
عوام جلد کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین لگائیں اور خود کو وائرس سے محفوظ بنائیں، طبی ماہرین کی اپیل
اپ ڈیٹ 02 مئ 2021 04:41am
چار رکنی ٹیم رواں ماہ کے آغاز میں نیپال میں دنیا کی 10ویں بلند ترین چوٹی اناپورنا سر کرنے کی کوشش کے لیے روانہ ہوئی تھی۔
اپ ڈیٹ 17 اپريل 2021 11:46am
500 سے زائد صارفین نے 300 میگا واٹ کے قریب اضافی لوڈ کے لیے رابطہ کیا ہے، اعلامیہ کے الیکٹرک
اپ ڈیٹ 14 مارچ 2021 02:39pm
اس سے 4 کروڑ 50 لاکھ ٹن سیمنٹ، 4 ارب سگریٹ، 40 لاکھ ٹن چینی اور 4 کروڑ ٹن کھاد کے شعبے ٹیکس نیٹ میں آئیں گے، ایف بی آر
اپ ڈیٹ 06 مارچ 2021 02:09pm
سکردو ایئرپورٹ علی سدپارہ سے منسوب کیا جائے، شگر کوہ پیمائی اسکول کا ان کا نام دیا جائے گا، صوبائی وزیر سیاحت راجا ناصر
اپ ڈیٹ 18 فروری 2021 07:23pm
اگر دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی پر چڑھنا مشکل ہے تو لاپتا ہونے والوں کو تلاش کرنا زیادہ مشکل ہے، وینیسا او برائن
اپ ڈیٹ 15 فروری 2021 06:33pm
پاک فوج کے طیارے نے اونچے مقامات پر رسائی رکھنے والوں چار کوہ پیماؤں کی مدد سے تلاش کرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔
اپ ڈیٹ 12 فروری 2021 08:02pm