بعد میں معلوم ہوا کہ جو میڈیا یہ نہیں سمجھ رہا تھا کہ ارجنٹینا جیتے گی، ارجنٹینا نے ہسپانوی گانے کے ذریعے اس میڈیا کو جواب دیا تھا۔
اپ ڈیٹ19 دسمبر 202205:37pm
قطر میں فیفا ورلڈکپ ہونے کا یہی فائدہ ہے کہ تمام اسٹیڈیم قریب قریب ہیں، یہی وجہ ہے کہ میں نے بھی تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے جانے والا میچ کور کرنے کا سوچا۔
شائع18 دسمبر 202202:59pm
اب تک جتنے بھی میچ کور کیے ہیں وہ اچھے ہی تھے اس وجہ سے اب اپنے انتخاب پر بھروسہ ہونے لگا ہے۔ اسی لیے میں کروشیا اور برازیل کا میچ دیکھنے گیا اور برازیل کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوگئی۔
شائع10 دسمبر 202205:16pm
ہم گھومتے گھماتے، اور کوک اسٹوڈیو کے گانے سنتے، دوحہ سے دور زکریت کے ساحل کی جانب چل دیے۔ رات کے وقت وہ ساحل بہت ہی خوبصورت لگ رہا تھا۔
اپ ڈیٹ08 دسمبر 202207:05pm
ہم انتظار کررہے تھے کہ دوسرا میچ بھی ختم ہو تاکہ ہم خبر کو حتمی شکل دیں کیونکہ اُس میچ کے نتیجے کو اِس میچ پر اثر انداز ہونا تھا۔
شائع03 دسمبر 202210:56am
میں نے اپنی زندگی میں بہت جگہوں پر خبریں لکھی ہیں کبھی ایئر پورٹ کے لاؤنج میں، کبھی ٹیکسی کی پچھلی نشست پر بیٹھے ہوئے تو کبھی بس میں۔
اپ ڈیٹ01 دسمبر 202208:31pm
اگر ایران کل کا میچ جیت جاتا تو یہ زیادہ بڑی خبر ہوتی، خصوصاً اس وقت کہ جب ایران اندرونی مسائل کا شکار ہے، اگر ایران پہلی بار راؤنڈ آف 16 میں رسائی حاصل کرلیتا تو حالات کچھ مختلف ہوتے۔
اپ ڈیٹ30 نومبر 202207:03pm
ہمارے بس ڈرائیور کو اسٹیڈیم کا راستہ معلوم نہیں تھا۔ وہ سب گوگل میپس کے ذریعے چلتے ہیں اور انہیں اسٹیڈیم کا صحیح اندازہ نہیں ہوتا۔
اپ ڈیٹ29 نومبر 202207:49pm
میں جب میٹرو کے ذریعے مین میڈیا سینٹر پہنچا تو 12 بج چکے تھے اور میچ تھا ایک بجے۔ مین میڈیا سینٹر پہنچ کر معلوم ہوا کہ آخری شٹل تو جاچکی ہے۔
شائع26 نومبر 202204:03pm