پاکستان
ایسٹر کے موقع پر ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں عیسائی برادری نے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات میں شرکت کی۔
اپ ڈیٹ 05 اپريل 2021 05:08pm
پاکستان
ہولی کی مرکزی تقریب مٹھی میں سونارا برادری کی جانب سے منعقد کی گئی جہاں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
اپ ڈیٹ 30 مارچ 2021 12:40am
ملٹی میڈیا
سیلاب کے نتیجے میں سیکڑوں گھر تباہ اور ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔
اپ ڈیٹ 21 مارچ 2021 04:35pm
صحت
ہر سال مارچ کی دوسری جمعرات کو گردوں کے امراض کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کے لیے عالمی دن منایا جاتا ہے۔
اپ ڈیٹ 17 اپريل 2021 12:43am
گنبد سے غاروں تک، ٹری ہاؤسز سے برفانی اگلوز تک ایسے انوکھے گھروں کی کمی نہیں جو دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کردیں۔
شائع 28 فروری 2021 06:00pm
کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 جبکہ پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
شائع 27 فروری 2021 11:46pm
پشاور زلمی کے روی بوپارا نے پی ایس ایل 2021 کی پہلی نصف سنچری بنائی جبکہ شاہین آفریدی نے 3 وکٹیں حاصل کی۔
اپ ڈیٹ 21 فروری 2021 09:52pm
ہمیں آخر تک لڑنا ہے، فوجی حکمرانی کے خاتمے تک ہمیں اپنے اتحاد اور طاقت کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے، عوام سڑکوں پر نکل آئیں، طلبہ
شائع 18 فروری 2021 12:16am
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 95 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے جیت لی۔
شائع 08 فروری 2021 07:59pm
کورونا کی وجہ سے گزشتہ سال صرف ایک فیشن ویک ورچوئل طریقے سے منعقد کیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 08 فروری 2021 08:23pm
ٹورنامنٹ کے فائنل میں ناردرن واریئرز نے دہلی بلز کو 8 وکٹوں سے شکست دی اور نئے چمپیئن بن گئے۔
اپ ڈیٹ 08 فروری 2021 01:16am
کشمیر
آزاد کشمیر سمیت پاکستان بھر میں عوام نے مظاہروں اور احتجاج میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
اپ ڈیٹ 06 فروری 2021 12:38am
ویکسینیشن کے پہلے مرحلے کے دوران طبی عملے کو چین کی کمپنی سائنو فارم کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین لگائی جارہی ہے۔
شائع 03 فروری 2021 10:02pm
سندھ
بختاور بھٹو کے نکاح کی تقریب 29 جنوری کو ہوئی تھی اور محمود چوہدری بھی اسی دن بارات لے کر پہنچے تھے۔
اپ ڈیٹ 31 جنوری 2021 12:19am
مظاہرین پولیس کی رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے لال قلعے کی میناروں پر چڑھ گئے اور پرچم لہرایا۔
اپ ڈیٹ 28 جنوری 2021 09:50am