budget2022
جب ہم نے اتنی خدمات پیش کیں تو امریکا نے ہماری تعریف کرنے کے بجائے ہمیں ہی برا بھلا کہا، وزیراعظم کا قومی اسمبلی سے خطاب
اپ ڈیٹ 30 جون 2021 11:58pm
سال 22-2021 کے لیے آزاد کشمیر کی حکومت نے ٹیکس وصولیوں کے لیے 31.5 ارب روپے کا تخمینہ لگایا ہے، رپورٹ
شائع 30 جون 2021 05:33pm
اسپیکر قومی اسمبلی نے ایوان کا تقدس پامال کرتے ہوئے میرے چیلنج کو نظرانداز کیا جو میرا حق ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
اپ ڈیٹ 29 جون 2021 11:03pm
بجٹ کی منظوری کے وقت وزیراعظم عمران خان بھی ایوان میں موجود تھے، قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ تک ملتوی کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 29 جون 2021 11:36pm
کم آمدن والے طبقے کو دور دراز علاقوں میں مقیم اپنے اہلِ خانہ سے رابطے میں رہنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کالز کرنے پڑتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 27 جون 2021 12:10pm
پاور سیکٹر میں صلاحیتی ادائیگی کا مسئلہ ہے اس کی وجہ سے غیر استعمال شدہ بجلی کی مد میں 900 ارب روپے ادا کرنے پڑتے ہیں، شوکت ترین
اپ ڈیٹ 25 جون 2021 03:46pm
حکومت کے پاس 2 تہائی اکثریت نہیں ہے جو 18ویں ترمیم ختم کرنے کے لیے درکار ہے، یہ اپوزیشن کے حربے ہیں، بابر اعوان
اپ ڈیٹ 24 جون 2021 02:02pm
پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر کوئی بات یا سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، یہ 22 کروڑ عوام کی ملکیت ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
اپ ڈیٹ 22 جون 2021 08:41pm
ہم اس طرح اضافہ نہیں کرسکے جس طرح پڑوسی ممالک نے اپنے دفاعی بجٹ میں کیا، وفاقی وزیر اطلاعات
اپ ڈیٹ 22 جون 2021 01:20pm
اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں ہوئے ایک اجلاس میں جماعتوں کے سربراہان پر ذاتی حملوں سے باز رہنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 21 جون 2021 02:12pm
وفاق نے شعبہ زراعت کو نظر انداز کیا اس لیے مربوط زرعی پالیسی کا اعلان کیا جائے، اراکین قومی اسمبلی
اپ ڈیٹ 20 جون 2021 12:30pm
اپوزیشن اراکین بجٹ میں ان کے حلقوں کو نظر انداز کرنے کے خلاف گزشتہ 4 روز سے مسلسل احتجاج کر رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 18 جون 2021 07:51pm
صوبے کے ترقیاتی بجٹ کے لیے 371 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے، صوبائی وزیر خزانہ
اپ ڈیٹ 18 جون 2021 07:56pm
اگر کوئی دیکھنا چاہتا ہے کہ کرپشن سے کیا تباہی آتی ہے تو وہ سندھ کا حال دیکھ لے، وزیر توانائی
اپ ڈیٹ 18 جون 2021 03:04pm
حکومت چاہتی ہے کہ اپوزیشن کو پی ٹی آئی-آئی ایم ایف بجٹ پر تبادلہ خیال کرنے کا موقع نہ ملے، چیئرمین پیپلز پارٹی
اپ ڈیٹ 18 جون 2021 06:45pm
صوبائی اسمبلی کی عمارت کا محاصرہ کر لیں گے اور کسی رکن صوبائی اسمبلی کو بلڈنگ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، مظاہرین
اپ ڈیٹ 18 جون 2021 01:20pm
تحریک انصاف کی اراکین نے ملائیکہ بخاری پر حملے، انہیں زخمی کرنے پر مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔
اپ ڈیٹ 16 جون 2021 11:31pm
جب تک حکومت اور اپوزیشن مل کر معاملات طے نہیں کرتے اس وقت تک ایوان کو نہیں چلاؤں گا، اجلاس کل تک ملتوی کیا جاتا ہے، اسپیکر اسدقیصر
اپ ڈیٹ 17 جون 2021 08:47am
نان ٹیکس کی مد میں 24 ارب روپے رکھے ہیں جبکہ ضرورت پڑنے پر 45 ارب روپے بینک سے قرض لیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
اپ ڈیٹ 16 جون 2021 03:38pm
حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان بدکلامی اور ہاتھا ہوئی، جس پر اسپیکر کو آج بھی اجلاس کچھ دیر کیلئے ملتوی کرنا پڑا۔
اپ ڈیٹ 15 جون 2021 09:12pm
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مالی سال 22-2021 کا ایک ہزار 4 سو ارب روپے سے زائد حجم کا بجٹ پیش کردیا۔
اپ ڈیٹ 15 جون 2021 08:08pm
موجودہ بجٹ ترقی کا بجٹ ہے جس کا مقصد معاشی استحکام کو نہ صرف مزید مستحکم کرنا بلکہ معیشت کے اہم شعبوں کو فروغ دینا ہے، عمران خان
اپ ڈیٹ 15 جون 2021 12:25pm
وزارت خزانہ کی جانب سے پیش کردہ دستاویزات میں 130 فیصد اضافی گرانٹ دکھائی گئی جس کیلئے پارلیمنٹ کی منظوری کی ضرورت ہے۔
اپ ڈیٹ 15 جون 2021 11:54am
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ تجویز،ترقیاتی پروگرام کے لیے 560 ارب روپے مختص کیے جا رہے ہیں، صوبائی وزیرخزانہ
اپ ڈیٹ 15 جون 2021 10:57am
نئے بجٹ میں 383 ارب روپے مالیت کے نئے ٹیکس لگائے گئے ہیں، اے ٹی ایم بجٹ دوستوں کے لیے بنایا گیا ہے، سابق وزیراعظم
اپ ڈیٹ 13 جون 2021 11:40pm
اس کا مطلب ہے ہمیں نہیں معلوم کہ آئی ایم ایف کی اگلی قسط آئے گی یا نہیں، رہنما پیپلز پارٹی
اپ ڈیٹ 13 جون 2021 02:24pm
وزیراعظم نے تعمیراتی پیکج کا اعلان اپریل 2019 میں کیا تھا، اسکیم کی آخری تاریخ گزشتہ برس دسمبر سے بڑھا کر 30 جون کردی گئی تھی۔
اپ ڈیٹ 13 جون 2021 12:35pm
پاکستان میں سب سے زیادہ غربت میں اضافہ خیبرپختونخوا میں ہوا، عمران خان اور ان کے وزرا اس کو چھپانا چاہتے ہیں، چیئرمین پی پی پی
اپ ڈیٹ 12 جون 2021 08:25pm
بجٹ پر ہر طبقے نے مثبت خیالات کا اظہار کیا ہے کیونکہ حکومت نے بجٹ میں تمام توجہ معاشی نمو پر رکھی ہے، وزیر خارجہ
اپ ڈیٹ 12 جون 2021 05:02pm
پروگرام کے تحت ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو 12 ہزار روپے پہنچائے جائیں گے، ثانیہ نشتر
شائع 12 جون 2021 03:45pm