پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ، طوفانی بارش سے کمزور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچ سکتا ہے، عوام درختوں، کمزور عمارتوں سے دور رہیں اور گاڑیوں کو محفوظ جگہ پر پارک کریں۔
مقامی سطح پر ہم ایسی حکومت کا حصہ نہیں رہ سکتے جو ہمارے مینڈیٹ کو نظرانداز کرے، ہمیں حکومتی عمل سے باہر رکھے، سٹی کونسل میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر کی پریس کانفرنس
ہم اپنے موقف پر قائم اور اپنی زمین پر کھڑے ہیں، اسرائیل چاہتا ہے کہ ہم وہاں سے نکل جائیں، ہم کبھی بھی اپنی زمین کو نہیں چھوڑیں گے، ڈاکٹر محمود صدیقی الھباش
چاند گرہن ایشیا، افریقہ اور یورپ کے کچھ حصوں میں دیکھا جا سکے گا، جبکہ پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں موسم صاف ہونے کی صورت میں اس کا واضح مشاہدہ کیا جا سکے گا، اسپارکو
چین کی 215 ارب ڈالرکی زرعی درآمدی منڈی میں پاکستان کیلئے مواقع موجود ہیں، پاکستان کم قیمت پر زرعی اجناس فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، وفاقی وزیرِ نیشنل فوڈ سیکیورٹی
پاک فضائیہ نیکسٹ جنریشن ایئرفورس بن چکی، جدید ٹیکنالوجیز، ایڈوانس ویپن سسٹمز، اسپیس، آرٹیفیشل انٹیلی جنس، انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جدت نے ممتاز حیثیت دلائی ہے، مزار قائد پر خطاب
شارک ماڈل کیلئے مزید 500 سے زیادہ آرڈرز موصول ہوچکے، کمپنی فی الحال مکمل طور پر تیار شدہ گاڑیاں (سی بی یوز) عام ڈیوٹی ریجیم کے تحت درآمد کر رہی ہے، حبکو
بھارت کے ڈیموں میں پانی کی سطح بلند نہیں ہورہی، کسی نئے آبی ریلے کی اطلاع بھی نہیں دی گئی، سندھ سے 8 ستمبر کی دوپہر 8 لاکھ کیوسک کا ریلا گزرے گا، عرفان کاٹھیا
نور خان ایئر بیس پر امدادی سامان پاک فوج کے حوالے کیا گیا، امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر بھی موجود تھیں، کل مزید 6 پروازیں امدادی سامان لیکر پہنچیں گی، آئی ایس پی آر
پاکستان میں صارفین کے لیے مصروف ترین اوقات میں سروس متاثر ہوسکتی ہے، مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے، ترجمان پی ٹی سی ایل
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے یادگار شہدا پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی، مزار قائد پر پاکستان ایئر فورس اکیڈمی اصغر خان کے چاق و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔
قوم اپنے شہدا، غازیوں اور ان کے بہادر خاندانوں کو خراج عقیدت اور سلام پیش کرتی ہے، جنہوں نے اس عظیم ملک کی سلامتی کے لیے بے مثال قربانیاں دیں، آئی ایس پی آر