شاہ عبداللہ دوم نے پاک فوج کی فائر اینڈ منور ایکسرسائز کا معائنہ کیا، مشترکہ مشق میں روایتی و فضائی فائر پاور اور جدید ڈرون ٹیکنالوجی کا مظاہرہ کیا گیا، شاہ عبداللہ دوم نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور تربیت پر خراج تحسین پیش کیا۔
ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ' نشان پاکستان' عطا کیا، وزیراعظم، نائب وزیراعظم، بلاول بھٹو، مسلح افواج کے سربراہان و دیگر حکام کی شرکت
مسلمان جب اللہ پر بھروسہ کرتا ہے تو دشمن پرپھینکی مٹی کوبھی میزائل بنادیتا ہے، اللہ کے حکم کے مطابق اپنے فرائض کی انجام دہی کرتا ہوں، اردن کے بادشاہ کے اعزاز میں ظہرانے میں تقریب کے دوران غیررسمی گفتگو
مستعفی ہونے والے سینئر جج جانبدار تھے اور سیاسی فیصلے دے رہے تھے، آئین ججوں کی خواہش کے مطابق نہیں بلکہ پارلیمنٹ اور عوام کی خواہش کے مطابق چلے گا، وزیر مملکت
18 سالہ داماد پر عادل نامی جن آتا ہے جو مجھ سے محبت کرتا ہے، جب تک جسمانی تعلق قائم نہ کرلے داماد نارمل نہیں ہوتا، زندگی تباہ ہوگئی ہے، خاتون کا کارروائی کا مطالبہ
دہشت گرد نے 26 نمبرچونگی پر اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا جس پر پلان کو تبدیل کردیا گیا تھا، ملزمان ڈھوک پراچہ میں ہی کرائے کے گھر میں رپوش ہوگئے تھے، پولیس ذرائع
48 سالہ سربجیت کور کے ویزے کی مدت مکمل ہوچکی، انہیں بعد میں اسپائوس ویزا پر آنے کا کہا جاسکتا ہے، بھارتی حکام خاتون یاتری کے اکیلے پاکستان آنے کی تحقیقات کریں، حکام
آج کے دن تک مونس الٰہی انٹرپول نوٹس یا ڈفیوزن کے تحت نہیں ہیں، انٹر پول کا بیان؛ کلین چٹ سے ثابت ہو گیا کہ قتل، منی لانڈرنگ، فراڈ اور دیگر الزامات سیاسی نوعیت کے تھے، وکیل مونس الٰہی
اسٹیٹ بینک کے سرکلر کے بعد ہم اپنے بینک اکاؤنٹس میں نقد ڈالر نہیں رکھ سکیں گے، جس کا مطلب ہے کہ ہمیں ڈالر براہِ راست بینکنگ مارکیٹ میں فروخت کرنا ہوں گے، منی چینجرز کا مؤقف
اکتوبر کی مختلف تاریخوں میں طلبہ نے بیرونی افراد کیساتھ ملکر رجسٹرار آفس پر دھاوا بولا، طالبہ پر حملہ کیا، وائس چانسلر کے دفتر میں گھسنے کی کوشش کی، پولیس گارڈ پر حملہ کیا تھا، جامعہ کا بیان
عدالتوں میں وکلا کی ہڑتال کے باعث اسپیکٹرم ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہفتے کے روز نہیں ہو سکا، سندھ ہائی کورٹ کا 2 ہزار 600 میگا ہرٹز بینڈ سے متعلق مقدمے کا فیصلہ بھی مؤخر
اقدام کے تحت پاکستان میں بچوں کیخلاف مختلف اقسام کے تشدد، قتل، جسمانی و جنسی تشدد، نفسیاتی اذیت اور غفلت کے خاتمے پر توجہ دی جائے گی، وزارت انسانی حقوق کی مشاورت شروع
چاغی، کوئٹہ اور اٹک 3 سر فہرست اضلاع، یکم جنوری سے 8 نومبر 2025 تک ایک لاکھ 971 افغان شہری گرفتار ہوئے، 2024 میں یہ تعداد 9 ہزار 6 تھی، اقوام متحدہ کی رپورٹ