کوارٹر فائنل میچ اس وقت میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا جب ٹاپ سیڈ ثنا بہادر اور سابق پاکستان نمبر ون سعدیہ گل کے درمیان سیمی فائنل میں جگہ کے لیے مقابلہ گلے پر چوٹوں اور جسمانی دھکم پیل میں بدل گیا
اوپنر بیٹر صائم ایوب نے ناقابل شکست 71 رنز کی اننگز کھیلی، فہیم اشرف نے 4، فاسٹ باؤلر سلمان مرزا نے14 رنز دے کر 3 شکار کیے، نسیم شاہ 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے میں کامیاب رہے۔