کھیل بابر اعظم کی 806 دن کے بعد سنچری، سعید انور کا ریکارڈ برابر کر دیا بابر اعظم نے اس سے قبل آخری سنچری ایشیا کپ 2023 میں نیپال کے خلاف بنائی تھی، دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے بیٹر نے لیجنڈری بیٹر سعید انور کی ون ڈے کرکٹ میں 20 سنچریاں بنانے کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔
کھیل دوسرا ون ڈے: بابر اعظم کی ناقابل شکست سنچری، پاکستان کی سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست مڈل آرڈر بیٹر بابر اعظم نے 806 دن کے لمبے وقفے کے بعد نہ صرف سنچری اسکور کی، انہوں نے 119 گیندوں پر 102 رنز کی تاریخی کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔
کھیل پاکستان ہاکی ٹیم کی بنگلہ دیش کو 0-8 گول سے شکست، ورلڈ کپ کوالیفائر میں جگہ بنا لی پاکستان کی جانب سے سفیان خان اور رانا وحید نے 2،2 گول اسکور کیے، رانا ولید، عماد بٹ، حنان شاہد اور افراز خان نے ایک،ایک گول اپنے نام کیا۔
کھیل پی ایس ایل فرنچائزز کی ویلیوایشن مکمل، 10 سالہ نئے معاہدوں کی پیشکش چارٹرڈ فرم نے 2 نئی فرنچائزز کی ممکنہ قیمت بھی طے کردی، نئی پی ایس ایل ٹیموں کی فروخت کا ٹینڈر جلد شروع ہوگا۔
Akhtar Hafeez تعلیم سے سیاست تک: اپنے گاؤں کی خواتین کی تقدیر بدلنے کے لیے پُرعزم نوشابہ رونجھو کی کہانی اختر حفیظ