افغان شخص پر دہشت گرد تنظیم میں شمولیت اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے الزامات عائد، مشتبہ شخص گزشتہ ہفتے لیون شہر سے گرفتار کیا گیا، فرانسیسی محکمہ انسداد دہشت گردی
تقریبا 25 ہزار زائرین مندر میں جمع ہوگئے تھے، جب کہ مندر کی گنجائش صرف 2 ہزار افراد کی تھی، جس کے باعث یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا، ریاستی وزیر انم راما نارائنا ریڈی
ہم سب اس بات پر متفق ہیں کہ اگر اس استحکام فورس کو مؤثر طریقے سے اپنا کام کرنا ہے تو اسے سلامتی کونسل کا مینڈیٹ حاصل ہونا ضروری ہے، اردن کے وزیرِ خارجہ کی جرمن ہم منصب کے ہمراہ گفتگو
ڈونلڈ ٹرمپ نے اس اشتہار کو ’جعلی اینٹی ٹیرف مہم‘ قرار دیتے ہوئے کینیڈین اشیا پر مزید 10 فیصد ٹیرف عائد کرنے اور تمام تجارتی مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
یکم اکتوبر کو سیاسی تماشے کے طور پر شروع ہونے والا بحران اب سرکاری خدمات کے زوال اور معاشی ہلچل میں بدل چکا، وفاقی دفاتر بند ہیں اور ٹرمپ کی حکومت مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔
شمالی کینیا میں 40 سال کی بدترین خشک سالی کے بعد 70 فیصد مویشی مرچکے، اونٹ خشک گھاس پر گزارا کر سکتے ہیں، ایک ہفتے سے زیادہ بغیر پانی کے رہ سکتے ہیں، حکام
کشمیر متنازع علاقہ ہے، جس کا حتمی فیصلہ اقوامِ متحدہ کی نگرانی میں رائے شماری کے ذریعے وہاں کے عوام کو کرنا ہے، جنرل اسمبلی میں فرسٹ سیکریٹری سرفراز گوہر کا بھارت کو جواب
امریکی سرمایہ کاری کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ پیداواری لاگت اور معدنی قیمتوں میں غیر معمولی غیر یقینی صورتحال ہے، صدر سی ایم ایف رابرٹ لوئس کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے گفتگو