پاکستان، افغان شہریوں کو معاشی بحران سے بچانے کے لیے انسانی بنیادوں پر معاونت کرنے کے لیے پر عزم ہے، شاہ محمود قریشی
ویب ڈیسک | طاہر خان | نوید صدیقی اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2021 08:17pm
ماسکو میں افغانستان کے حوالے سے مذاکرات میں پاکستانی نمائندے نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو اجاگر کیا، اعلامیہ
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2021 12:40am
مذاکرات کا ایک مقصد انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی برادری کی کوششوں کو مضبوط بنانا بھی ہے، روسی حکام
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2021 11:51pm
ملالہ یوسف زئی اور افغان خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے متعدد کارکنوں نے طالبان سے کھلے خط میں اپیل کی۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2021 12:56am
دونوں وزرائے خارجہ کے مابین افغانستان کی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا، دفترخارجہ
نوید صدیقی اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2021 12:58am
عدالت کی جانب سے احکامات ملے بغیر سرعام سزائیں دینے سے گریز کیا جائے، ذبیح اللہ مجاہد
طاہر خان | ویب ڈیسک شائع 16 اکتوبر 2021 12:03am
ہمیں 20 اکتوبر کو مسئلہ افغانستان پر ہونے والے ماسکو فارمیٹ اجلاس میں شرکت کی دعوت موصول ہوئی ہے، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2021 07:31pm
ملاقات 19 اکتوبر کو ہوگی، کابل میں رونما ہونے والی نئی سیاسی تبدیلیوں پر بات ہوگی، روسی حکام
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2021 07:18pm
داعش سے تعلق رکھنے والے کئی لوگوں کو گرفتار کیا اور ان کے کئی محفوظ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے، قائم مقام ڈپٹی وزیر اطلاعات
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2021 03:45pm
ممکن ہے دہشت گرد پڑوسی ممالک میں صورتحال کو غیر مستحکم اور امن خراب کرنے کی کوشش کریں، روسی صدر
ویب ڈیسک شائع 15 اکتوبر 2021 12:22am
طالبان کو صرف منفی اقدامات پرسزا دینے کی بات کرنے کے بجائے درست اقدامات کیلئے زور دینا اورحوصلہ افزائی کرنی چاہیے، قطری وزیر خارجہ
ڈان اخبار شائع 14 اکتوبر 2021 12:41pm
55 کروڑ یورو افغانستان کو انسانی اور معاشی بحران سے بچانے کیلئے استعمال ہوں گے، بقیہ رقم افغانستان کے پڑوسی ممالک کو دی جائے گی۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2021 10:13pm
طالبان نے داعش کو بطور ایک منظم گروہ، اس کی قابلیت اور صلاحیت کو نظر انداز کیا تھا۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2021 03:07pm
بین الاقوامی برادری کو ہمارے ساتھ تعاون کا آغاز کرنے کی ضرورت ہے جس سے ہم عدم تحفظ کو روکنے کے قابل ہوجائیں گے، امیر خان متقی
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2021 02:42pm
یہ واقعی نازک وقت ہے اور امریکا کو خود کو اکٹھا کرنا ہوگا کیونکہ امریکا میں لوگ صدمے کی حالت میں ہیں، وزیر اعظم
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2021 08:23pm
واشنگٹن، طالبان کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے سے منسلک نہ کرتے ہوئے افغانستان کے لیے انسانی امداد جاری کرنے پر رضامند ہوگیا۔
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2021 01:33pm
افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات سب کیلئے بہتر ہیں، موجودہ حکومت کو کمزور کرنے کیلئے کچھ نہیں کیا جانا چاہیے، امیر خان مفتی
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2021 01:34pm
گزشتہ برس آئی سی سی نے کابل میں حالیہ مہینوں میں معزول ہونے والی حکومت کے کہنے کے بعد انکوائری روک دی تھی۔
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2021 12:19pm
مقامی پولیس عہدیدار کے مطابق دھماکے میں 100 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے جبکہ ہسپتال کے ملازم نے کہا کہ ہلاکتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2021 12:00am
پاکستان کے دورے پر موجود امریکی نائب سیکریٹری اسٹیٹ سے ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، رپورٹ
ویب ڈیسک | فہد چوہدری اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2021 09:26pm
افغان شہریوں کی مدد کرنے کے لیے طالبان کو بائی پاس کرتے ہوئے براہِ راست رقم کی فراہمی پر غور کیا جارہا ہے، رپورٹ
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2021 01:31pm
روس امداد بھی افغانستان بھیجے گا لیکن اس حوالے سے تیاریوں کو حتمی شکل نہیں دی گئی، روسی نمائندہ برائے افغانستان
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2021 09:25pm
سابق حکومت کی جاری کردہ دستاویزات فراہم کرنے والے درخواست گزاروں کو پاسپورٹ جاری کیے جائیں گے، سینئر عہدیدار
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2021 07:22pm
یہ دورہ افغانستان اور پورے خطے میں پیشرفت دونوں کے تناظر میں بہت نازک وقت میں ہو رہا ہے، سفارتی ذرائع
انور اقبال اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2021 09:59am
گروپ میں خواتین اور لڑکیاں شامل ہیں، پرتگالی حکومت کے تعاون سے وہاں جانے کا اراہ رکھتے ہیں، سربراہ میوزیکل انسٹی ٹیوٹ احمد سرمست
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2021 01:46pm
وزیراعظم کو افغان مسئلے پر چمپیئن بننے کے بجائے پاکستان پر پڑنے والے اثرات کو اجاگر کرنا چاہیے تھا، سابق صدر ایف پی سی سی آئی
افشاں صبوحی | ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2021 09:04pm
یہ دوہری مشکل ہےکیونکہ اگر آپ معاشی تباہی سےبچنے کیلئے تعاون کرتے ہیں تو سمجھا جائے گا کہ آپ حکومت کی حمایت کررہے ہیں،جوزف بوریل
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2021 05:54pm
ہمارے پڑوسی ممالک معاہدے کے تحت ہماری بجلی کی سپلائی معطل کرسکتے ہیں، چیف آپریٹنگ افسر افغان بجلی گھر صفی اللہ احمد زئی
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2021 07:09pm
کوہ دمن میں ہونے والے جلسے میں شریک افراد نے طالبان کی فتح اور امریکا کی شکست کے نعرے لگائے اور پرچم لہرائے، رپورٹ
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2021 12:01am
جامع مسجد عیدگاہ کے دروازے کے قریب دھماکا ہوا اور متعدد شہری جاں بحق ہوئے، ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2021 06:47pm