90 سالہ کچھوے کا نام پکلز ہے جو گزشتہ 36 سال سے امریکا کے ہیوسٹن چڑیا گھر میں مقیم ہیں
شائع 20 مارچ 2023 09:08am
دریائے ڈارلنگ باکا میں لاکھوں مردہ مچھلیاں دریا کی سطح پر تیرتی ہوئی پائی گئیں
شائع 20 مارچ 2023 08:20am
ڈاکٹرز نے 3 کنگ پینگوئن اور 3 ہمبولڈٹ پینگوئن کی آنکھوں سے سفید موتیے کا کامیاب آپریشن کرکے تاریخ رقم کی۔
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 11:56am
بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ایک شخص نے اپنی دو بیویوں کے ساتھ بقیہ زندگی سکون سے گزارنے کے لیے ان کے ساتھ منفرد معاہدہ کیا۔
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 12:50am
پولینڈ کے پائلٹ لیوک زیپیلا برج العرب کی 56ویں منزل پر 212 میٹر بلند ہیلی پیڈ پر طیارہ لینڈ کرنے والے پہلے پائلٹ بن گئے۔
اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 04:31pm
برطانیہ کی قدیم ترین سکے بنانے والی کمپنی نے برطانوی مسلمانوں کے لیے سونے کے بار جاری کیے
اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 10:14am
معاشی و سماجی ماہرین کئی دہائیوں سے اس سوال پر بحث کرتے آرہے ہیں یہاں تک کہ اس سوال پر کئی تحقیق بھی سامنے آچکی ہیں۔
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 03:40pm
بھاری کلہاڑے کی طرح نظر آنے والے گنڈاسے کو فواد خان فلم میں استعمال کرتے دکھائی دیے تھے۔
شائع 14 مارچ 2023 02:39pm
تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی تیزی سے ترقی کر رہی ہے تاہم اب پہلی بار اس کی مدد سے ایک تھری ڈی راکٹ بھی اڑان بھرے گا۔
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2023 06:19pm
خاتون نے شادی ختم ہونے کے بعد سابق شوہر پر مقدمہ کیا، جس پر عدالت نے ان کے حق میں فیصلہ سنایا۔
اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 05:40pm
یہ جڑواں بچے گزشتہ سال 4 مارچ کو اور معینہ مدت سے 126 دن پہلے پیدا ہوئے، پیدائش سے پہلے ان بچوں کے زندہ رہنے کی کوئی امید نہیں تھی۔
شائع 09 مارچ 2023 09:13am
مغربی بنگال کی ضلع ندیا میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کی، بھارتی میڈیا
اپ ڈیٹ 08 مارچ 2023 02:10pm
30 سالہ جوناتن اکوسٹا شمالی بولیویا میں شکار کے دوران اپنے چار دوستوں سے الگ ہو گیا تھا۔
شائع 06 مارچ 2023 03:01pm
برطانوی سیاہ فام شخص جیسن آرڈے پیدائش سے 11 سال کی عمر تک بول نہیں سکتا تھا جبکہ 18 سال کی عمر تک پڑھنے اور لکھنے سے قاصر تھا۔
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 02:29pm
گوگل کی مالک کمپنی الفابیٹ نے 100 کے قریب ایسے روبوٹس کو نوکری سے برطرف کردیا ہے جو روزمرہ کے چھوٹے موٹے کام کرتے تھے
شائع 02 مارچ 2023 09:32am