خوبصورت پیلے رنگ کے آئی فون مارکیٹ میں دستیاب یہ آئی فون امریکا، چین، فرانس اور بھارت سمیت 60 سے زائد ممالک کے لیے دستیاب ہوں گے۔ 0 ٹیک ڈیسک اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 01:44pm
سام سنگ کے ’اے سیریز‘ کے دو فون پیش یہ امکانات پہلے ہی ظاہر کیے گئے تھے کہ انہیں مارچ کے وسط تک پیش کردیا جائے گا۔ ٹیک ڈیسک شائع 17 مارچ 2023 09:38pm 0
رئیل می کا سستا سی 33 فون پیش فون کی قیمت ماڈیولز کے حساب سے مختلف رکھی گئی ہے۔ ٹیک ڈیسک شائع 14 مارچ 2023 09:25pm 0
طویل عرصے بعد موٹرولا کا فون پیش کمپنی نے ’موٹو جی 73‘ کو 8۔6 انچ اسکرین کے ساتھ اور ڈوئل بیک کیمرا میں پیش کیا ہے۔ ٹیک ڈیسک شائع 10 مارچ 2023 07:40pm 0
’آنر‘ کا رواں سال کا بہترین فون پیش فون کے بیک پر تین جب کہ فرنٹ پر دو کیمرے دیے گئے ہیں، جن میں جدید سینسرز اور میکرو سینسرز کا استعمال کیا گیا ہے۔ ٹیک ڈیسک شائع 07 مارچ 2023 06:32pm 0
ویوو کی ’وی‘ سیریز کے تین فونز پیش فونز کو شاندار کیمروں اور اچھی اسٹوریج کے ساتھ پیش کیے جانے کے باوجود مہنگائی کے اس دور میں ان کی قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔ ٹیک ڈیسک شائع 01 مارچ 2023 07:28pm 0
شیاؤمی کے بہترین کیمرا کے حامل فونز پیش شیاؤمی نے اپنے انٹرنیشنل ایونٹ میں شیاؤمی 13 اور شیاؤمی 13 پرو کو پیش کردیا۔ ٹیک ڈیسک شائع 27 فروری 2023 08:20pm 0
مہنگائی کے دور میں نوکیا کا سستا ترین فون پیش نوکیا نے گزشتہ ماہ جنوری کے وسط میں سال 2023 کا پہلا سستا فون بھی پیش کیا تھا۔ ٹیک ڈیسک شائع 24 فروری 2023 05:40pm 0
رئیل می کا محض 9 منٹ میں فل بیٹری چارج کرنے والا چارجر پیش کرنے کا اعلان اس وقت مختلف کمپنیوں کی جانب سے طاقتور چارجر پیش کیے جا چکے ہیں جو کہ 18 منٹ تک بیٹری چارج کرنے کے اہل ہیں۔ ٹیک ڈیسک شائع 21 فروری 2023 07:35pm 0
رئیل می 10 پرو کولا ایڈیشن پیش کمپنی نے رواں ماہ فروری کے آغاز میں تصدیق کی تھی کہ وہ 10 پرو کو کولا ایڈیشن کے ساتھ پیش کرے گی۔ ٹیک ڈیسک شائع 10 فروری 2023 07:11pm 0
سام سنگ کا 200 میگا پکسل کیمرا کا گلیکسی ایس 23 پیش سام سنگ نے پہلی بار اپنے کسی بھی موبائل میں 200 میگا پکسل کا کیمرا دیا ہے۔ ٹیک ڈیسک شائع 07 فروری 2023 05:02pm 0
رئیل می کا کوکاکولا ایڈیشن اسمارٹ فون فروخت کیلئے پیش کوکاکولا کے اشتراک سے تیار رئیل کا نیا اسمارٹ فون 10 فروری سے مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ ٹیک ڈیسک شائع 02 فروری 2023 08:25pm 0
کوکا کولا کا رئیل می کے اشتراک سے فون پیش کیے جانے کا امکان کوکا کولا کے ممکنہ فون کی تصاویر چند دن قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔ ٹیک ڈیسک شائع 30 جنوری 2023 10:45pm 0
کوکا کولا کی جانب سے اسمارٹ فون پیش کیے جانے کا امکان خبریں ہیں کہ جلد ہی مشروب بنانے والی دنیا کی معروف ملٹی نیشنل کمپنی کوکا کولا اسمارٹ فونز متعارف کرائے گی۔ تاہم فوری... ٹیک ڈیسک شائع 26 جنوری 2023 09:11pm 0
طویل عرصے بعد موٹرولا کے ’جی‘ سیریز کے فونز پیش موٹرولا جلد ہی مزید دو فونز کو بھی پیش کرنے والا ہے، تاہم کمپنی نے اب ’موٹو جی 53‘ اور ’موٹو جی 73‘ کو پیش کردیا۔ ٹیک ڈیسک شائع 24 جنوری 2023 08:44pm 0
نوکیا کا 2023 کا پہلا سستا فون پیش ’نوکیا سی 12‘ کو کمپنی نے 2021 میں پیش کیے گئے اپنے فون ’سی 10‘ کا سیکوئل قرار دیا ہے۔ ٹیک ڈیسک شائع 19 جنوری 2023 10:40pm 0
سام سنگ نے 200 میگا پکسل کیمرا سینسر متعارف کرادیا چہ مگوئیاں ہیں کہ جنوبی کورین کمپنی اپنے آنے والے موبائل ’گلیکسی ایس 23‘ میں 200 میگا پکسل کا کیمرا متعارف دے گی۔ ٹیک ڈیسک شائع 17 جنوری 2023 11:35pm 0