افلاٹوکسِن وہ کیمیائی مرکبات ہیں جو پھپھوندی سے پیدا ہوتے ہیں اور ان کا طویل عرصے تک استعمال جگر کے ناکارہ ہونے اور رسولیوں کا سبب بن سکتا ہے۔
شائع03 اگست 202510:17am
مریم اشتیاق نے ’نیکسٹ لیول شیف‘ کے چوتھے سیزن میں شرکت کی، جہاں انہوں نے بعض پاکستانی کھانے تیار کیے، جنہیں شو کے ججز اور مقابلے میں شریک دیگر شیفس کی جانب سے پسند کیا گیا۔
ایرانی مصنوعات درآمد شدہ دیگر بین الاقوامی مصنوعات کے مقابلے میں 50 فیصد سستی ہوتی ہیں جبکہ کچھ معاملات میں یہ ہماری مقامی مصنوعات سے بھی زیادہ سستی اور معیاری ہوتی ہیں۔