سینیٹ الیکشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں فارمولا طے پایا ہے، آزاد ارکان سے گفتگو جاری ہے، آج پی ٹی آئی نے آئین کی خلاف ورزی کی، فیصل کریم کنڈی
اپ ڈیٹ20 جولائ 202507:12pm
پنجاب چورنگی سے کالا پل جانے والے روڈ پر حادثہ پیش آیا، ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، شہریوں نے ٹینکر کو آگ لگادی، 10 سالہ آیان اور 11 سالہ توصیف کی لاشیں ہسپتال منتقل
امیگریشن حکام نے بتایا کہ آپ کا نام پرویژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ (پی این آئی ایل) میں شامل ہے، اختر مینگل نے ’ایکس‘ پر پوسٹ میں واقعے کی تصدیق کر دی
24 جولائی کو ڈھاکا میں ایشین کرکٹ کونسل میٹنگ شیڈول ہے، بھارت وہاں جانے سے سیاسی بنیادوں پر گریزاں ہے، اور ممبر ممالک کو بھی دھمکیاں اور لالچ دے کر میٹنگ میں شرکت سے روکنے کی کوشش کررہا ہے، ذرائع
ابتدائی طور پر 5.0 شدت اور 6.7 شدت کے زلزلے آئے، پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بج کر 49 منٹ پر 7.4 شدت کا زلزلہ آیا، ساحلی علاقوں کیلئے خطرناک سونامی لہروں کی وارننگ جاری کی گئی۔
ناراض پی ٹی آئی رہنما عرفان سلیم، عائشہ بانو، وقاص اورکزئی، خرم ذیشان اور ارشاد حسین انتخابات سے دستبردار نہیں ہوئے، حتمی فہرست میں شامل تمام نام امیدوار تصور ہوں گے، ذرائع الیکشن کمیشن