بحیثیت قوم پولیو کا خاتمہ نہ ہونا ایک بہت بڑا المیہ ہے اور ایک بھی کیس ہمارے لیے بہت بڑا نقصان ہے، وزیر صحت
نوید صدیقی | ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 15 مئ 2022 02:36pm
جن علاقوں میں نئے کیسز ظاہر ہوئے ہیں وہاں والدین پولیو ویکسین پلانے سے انکار کرتے ہیں اور عملے کو دھمکاتے ہیں، رپورٹ
اشفاق یوسف زئی اپ ڈیٹ 02 مئ 2022 02:41pm
آرمی چیف نے پولیو کے خاتمے اور کورونا وائرس پر ردعمل کے لیے بل گیٹس کی کوششوں کو سراہا اور تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔
نوید صدیقی اپ ڈیٹ 30 اپريل 2022 02:50pm
پولیو کیس کا رپورٹ ہونا باعث تشویش ہے، خطرناک وائرس سے شمالی وزیرستان کی دو سالہ لڑکی متاثر ہوئی، ترجمان وزارت صحت
نوید صدیقی | ویب ڈیسک شائع 29 اپريل 2022 08:38pm
پاکستان میں انسداد پولیو کی جانب پیش رفت کو سراہتے ہوئے بل گیٹس نے مزید تعاون کے لیے تبادلہ خیال کیا، وزیراعظم آفس
ثناء اللہ خان شائع 27 اپريل 2022 12:15am
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان سے وائلڈ پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا، نیشنل ہیلتھ ایمرجنسی آپریشن سینٹر
امتیاز علی | نوید صدیقی اپ ڈیٹ 23 اپريل 2022 01:19am
مارچ میں ایک بچی میں پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی تھی ، یروشلم میں اب تک 6 غیر علامتی کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، وزارت صحت
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 06 اپريل 2022 02:31pm
پولیو مہم میں 22 لاکھ بچوں پولیو کے قطرے پلائے جانے تھے، ہدف مکمل نہ ہونے سے حکمت عملی کی افادیت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔
آصف چوہدری اپ ڈیٹ 29 مارچ 2022 05:22pm
پاکستان اور افغانستان میں وبائی مرض کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر ڈبلیو پی وی ون کی نئی لہر پھیل رہی ہے، کمیٹی
آصف چوہدری اپ ڈیٹ 26 مارچ 2022 02:00pm
یہ حملہ طالبان یا ان کے کسی دہشت گرد کی جانب سے کیا گیا ہے، این آر ایف
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 14 مارچ 2022 02:46pm
نومولود کے جسم میں اتنی قوت مدافعت نہیں ہوتی کہ وہ بیماریوں سے خود کو محفوظ رکھ سکے، اس کیلئے اسے بروقت ویکسین دینا بہت ضروری ہے۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 03 مارچ 2022 03:09pm
د پوليو د قطرو په اړه يو ناسم تصور دا دے چي دغه څاڅکي ھلکانو او جينکو ماشومانو تہ ن د بيلا بيلو ناروغو سبب جوړيږي۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 01 مارچ 2022 05:24pm
مہم کے دوران غیر متوقع حالات سے بچنے کے لیےسخت سیکیورٹی اقدامات کیے ہیں، کو آرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 28 فروری 2022 01:36pm
دنیا کے تمام ماہرین اطفال اس بات پر متفق ہیں کہ بچہ جتنا چھوٹا ہوگا وہ اتنی ہی آسانی سے پولیو وائرس کا شکار بن سکتا ہے۔
ویب ڈیسک شائع 28 فروری 2022 11:16am
پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کے باعث گزشتہ سال پولیو کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا، ڈاکٹر پلیتھا مہیپالا
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 27 فروری 2022 01:37pm
یہ بے حس تشدد فوری طور پر بند ہونا اور ذمہ داروں کو تحقیقات کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے، اقوامِ متحدہ
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 25 فروری 2022 02:52pm
13 لاکھ بچوں کا ابتدائی ویکسین کا عمل مکمل نہیں ہوا اور 3 لاکھ 50 ہزار بچوں کو کوئی بھی ویکسین نہیں ملی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر
امین احمد | ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 23 فروری 2022 08:03pm
یہ پیشرفت بل گیٹس کے دورہ پاکستان کے دوران پاکستان کے پولیو پروگرام کو 'متاثر کن' قرار دینے کے ایک روز بعد سامنے آئی ہے۔
اکرام جنیدی اپ ڈیٹ 20 فروری 2022 12:47pm
پولیو وائرس منتقلی رکنے اور کیسز کی تعداد صفر ہونے تک پاکستان میں اسی عزم کے ساتھ کام جاری رکھنے کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ
امین احمد شائع 28 جنوری 2022 07:53pm
پاکستان کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ ایک سال گزر گیا اور کوئی نیا پولیو کیس سامنے نہیں آیا۔
ویب ڈیسک شائع 27 جنوری 2022 11:54pm
مفتی قاضی یحییٰ خان پولیو ویکسین سے متعلق شعور و آگاہی دینے کے لیے بلوچستان میں امید کی کرن ہیں۔
سلیم شاہد شائع 24 جنوری 2022 01:24pm
بل گیٹس نے کووڈ 19 ویکسینیشن کی مہم کو سراہتے ہوئے اپنی فاؤنڈیشن کی جانب سے امداد جاری رکھنے کی بھی یقین دہانی کرائی۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 21 جنوری 2022 11:38am
بچہ جب تک مکمل محفوظ نہیں ہوجاتا، اسے پولیو لاحق ہونے کا خطرہ برقرار رہتا ہے، اس لیے ہر مہم کے دوران قطرے ضرور پلوانے چاہئیں۔
ویب ڈیسک شائع 16 دسمبر 2021 03:06pm
بيا بيا قطرې ورکول د ماشومانو مستقبل خوندي کول او د ټول عمر معذوری نہ بچ کول دي۔
ویب ڈیسک شائع 15 دسمبر 2021 01:15pm
پولیو ویکسین مکمل محفوظ، بچوں کو دیگر بیماریوں سے لڑنے کی قوت مدافعت فراہم کرتی ہے، کسی بھی طرح تولیدی صحت کو متاثر نہیں کرتی۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2021 02:43pm
اس امداد کو پولیو ویکسین کی 2 کروڑ 40 لاکھ خوراکیں خریدنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
ڈان اخبار شائع 14 دسمبر 2021 10:58am
موٹرسائیکل پر سوار دو مسلح ملزمان نے چداراہ علاقے میں پولیو ورکرز کو سیکیورٹی فراہم کرنے والی پولیس ٹیم پر فائرنگ کی، پولیس افسر
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2021 03:39pm
تین برسوں سے طالبان نے اپنے زیر اثر علاقوں میں ویکسی نیشن ٹیموں کو گھر، گھر جاکر پولیو کے قطرے پلانے سے منع کیا ہوا تھا۔
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 08 نومبر 2021 11:18am
پاکستان کی حکومت کے عزم اور ویکیسن کی مستقل فراہمی کے باعث پولیو وائرس کے خاتمے کی اُمید ہے، عہدیدار یونیسیف عمر عابدی
امین احمد اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2021 09:29am
چی خلک اوس ھم خپلو کم عمره يا د پينحہ کالو نہ د کم عمر ماشومانو تہ د پوليو ضد قطرے ورکولو څخه ډډه کوي.
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2021 02:27pm