12 سال سےزائد عمر کے 100فیصد افراد مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہیں، صوبے میں 75 لاکھ سے زائد افراد بوسٹر شاٹ بھی لگوا چکے ہیں، محکمہ صحت
امتیاز علی | ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 16 جون 2022 01:22pm
عالمی ادارہ صحت گزشتہ تین سال سے یہ تحقیق کرنے میں مصروف تھا کہ کورونا کہاں سے اور کیسے شروع ہوا؟۔
ویب ڈیسک شائع 09 جون 2022 09:40pm
فیصلے کا بنیادی مقصد چوکس رہنا اور داخلی مقامات پر نگرانی کرنا ہے تاکہ کسی بھی متاثرہ کیس کا جلد پتا لگایا جا سکے، این آئی ایچ
ویب ڈیسک شائع 15 مئ 2022 07:19pm
جسینڈا آرڈن اگلے ہفتے بجٹ اور حکومت کے دیگر منصوبوں کے حوالے سے ہونے والے پارلیمان کے اجلاس میں شریک نہیں ہوں گی، وزیراعظم آفس
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 14 مئ 2022 05:54pm
اسلام آباد، لاہور، کراچی کے ہوائی اڈوں پر خلیجی ممالک، سعودی عرب سے آنے والے مسافروں کا آر اے ٹی کیے جائیں گے، سی ڈی سی
قاضی حسن | ویب ڈیسک شائع 13 مئ 2022 10:31pm
جراثیم قومی ریاستوں میں تفریق نہیں کرتے، ان کے لیے ہم سب ایک جیسے ہیں، ان کا مقابلہ کرنے کیلئے مل کر کام کرنا چاہیے، وزیر خارجہ
انور اقبال اپ ڈیٹ 13 مئ 2022 12:15pm
عالمی ادارہ صحت نے ایک روز قبل چین کی ’زیرو کووڈ پالیسی‘ کو غیر پائیدار قرار دیا تھا۔
ویب ڈیسک شائع 11 مئ 2022 10:25pm
دنیا بھر کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں شامل ماہرین نے ایسے خوش قسمت افراد کے لیے کیا بتایا؟
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 10 مئ 2022 10:05pm
وزیراعظم نے ملک میں اومیکرون کے نئے سب ویرینٹ کا پہلا کیسز سامنے آنے کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت صحت سے رپورٹ بھی طلب کرلی۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 10 مئ 2022 01:47pm
اومیکرون کی اس نئی قسم کے ویرینٹ کی وجہ سے مختلف ممالک میں کووڈ 19 کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، قومی ادارہ صحت
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 09 مئ 2022 05:59pm
مستقبل میں رہائشی عمارتوں، شاپنگ پلازہ یا دیگر عمارتوں میں داخل ہونے والے افراد کو اپنا منفی کورونا ٹیسٹ دکھانا پڑے گا، چینی حکام
ویب ڈیسک شائع 06 مئ 2022 09:35pm
ایشین گیمز کا انعقاد 10 سے 25 ستمبر تک ہونا تھا لیکن وائرس کی وجہ سے یہ التوا کا شکار ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 06 مئ 2022 08:08pm
2020 میں ہونے والی اموات کے کُل اعداد و شمار میں کچھ بھی ’ڈرامائی‘ نہیں ہے اور وہ ’بالکل درست اور حقیقی‘ تعداد ہے، افسر محکمہ صحت
ویب ڈیسک شائع 05 مئ 2022 08:16pm
سی ڈی سی کے قومی سطح پر کیے گئے سروی کے مطابق اٹھارہ سال تک عمر والے تقریباً 75 فیصد افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔
ویب ڈیسک شائع 27 اپريل 2022 05:31pm
تحقیق میں روشنی ڈالی گئی ہے کہ گردوں کے مسائل سے محفوظ افراد کو کووڈ 19 کے بعد گردوں کے امراض کا سامنے کیسے ہوجاتا ہے۔
ویب ڈیسک شائع 25 اپريل 2022 07:35pm
آسٹریلیا کے لیے 32 ٹیسٹ کھیلنے والے مچ مارش ٹیم کے بائیو ببل کے ان چند افراد میں سے ایک ہیں جن کا ٹیسٹ مثبت آیا، دہلی کیپیٹلز
ڈان اخبار شائع 20 اپريل 2022 04:00pm
بیماری سے سنبھل جانے کے کئی مہینوں بعد بھی مختلف علامات کا سامنا کرنے والے افراد کے لیے لانگ کووڈ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔
ویب ڈیسک شائع 19 اپريل 2022 08:07pm
رواں سال پابندیوں کے سبب ملک کی اقتصادی ترقی کی شرح متاثر ہونے کا امکان ہے، اقتصادی ماہرین
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 17 اپريل 2022 03:15pm
کورونا سے متاثر ہونے والی افراد کی تعداد چین اور بھارت کے علاوہ دنیا کے تمام ممالک کی مجموعی آبادی سے بھی دگنی ہے۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 15 اپريل 2022 06:11pm
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، شہریوں کو اپنے شہر کی دفاع کے لیے گھر بھیجا جارہا ہے، محکمہ پولیس
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 13 اپريل 2022 05:28pm
65 سال سے زائد عمر کے افراد حج نہیں کر سکیں گے، ویکسی نیشن نہ کرانے والے حج کی ادائیگی کا فریضہ انجام نہیں دے سکیں گے۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 09 اپريل 2022 02:57pm
ویکسینیشن کی شرح بہت اچھی اور وبا کا پھیلاؤ کم ہو گیا ہے لہٰذا آج این سی او سی کے آپریشن کا آخری دن ہے، اسد عمر
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 31 مارچ 2022 04:57pm
عالمی وبا سے سبب مختلف شعبے متاثر ہوئے ہیں جو انسانی ترقی کے انڈیکس میں 6 سال کے نقصان کے برابر ہے، رپورٹ
امین احمد اپ ڈیٹ 29 مارچ 2022 08:28pm
جوش انگلس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے 24 گھنٹوں کے اندر ہی ایگار بھی وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 29 مارچ 2022 04:26pm
پاکستان کا کورونا رسک انڈیکس 5.3 ہے جسے بلند شرح سمجھا جاتا ہے اور پڑوسی ملک بھارت سے زیادہ ہے، رپورٹ
انور اقبال اپ ڈیٹ 29 مارچ 2022 04:21pm
کووڈ 19 اور ذیابیطس کے درمیان تعلق کی وجہ ابھی معلوم نہیں اور ممکنہ طور پر ہر فرد میں مختلف ہوسکتی ہے۔
ویب ڈیسک شائع 28 مارچ 2022 02:46pm
این سی او سی کا قیام 27 مارچ 2020 کو عمل میں آیا تھا، جس نے کورونا کے اعداد و شمار سے آگاہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
اکرام جنیدی اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 01:22pm
ایک نئی تحقیق میں اس خیال کی جانچ پڑتال کی گئی اور اس کے نتائج چونکا دینے والے ہیں۔
ویب ڈیسک شائع 27 مارچ 2022 06:22pm
اومیکرون کی ذیلی قسم بی اے 2 بچوں پر انفلوائنزا کے مقابلے میں زیادہ سنگین اثرات مرتب کرتی ہے۔
ویب ڈیسک شائع 25 مارچ 2022 07:44pm
سائنو ویک ویکسین کی تیسری خوراک 60 سال یا زائد عمر کے افراد کو کووڈ کی سنگین پیچیدگیوں یا موت سے بچانے میں 98 فیصد تک مؤثر ہے۔
ویب ڈیسک شائع 24 مارچ 2022 07:04pm