نیوزی لینڈ کرکٹ اپنے ایکس اکاؤنٹ سے مچل سینٹنر کی عدم دستیابی کی تصدیق کے لیے بیان جاری کیا۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 11:47am
بیرون ملک سے آنے والے مسافروں میں کووڈ-19 کے ویریئنٹ جے این1 کی تشخیص ہوئی جو اومیکرون ویریئنٹ کی ایک قسم ہے۔
ویب ڈیسک شائع 11 جنوری 2024 06:16pm
ترجمان محکمہ صحت سندھ نے صوبے کے تمام ڈی ایچ اوز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو بھی نئے ویرینٹ سے متعلق اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کی ہے۔
ویب ڈیسک شائع 09 جنوری 2024 09:43pm
جانچ کے لیے بھیجے گئے 6 میں سے 2 مسافروں میں نئی کورونا قسم رپورٹ کی گئی ہے، مسافر بینکاک اور ابوظبی سے کراچی پہنچے تھے۔
انعم مشکور شائع 09 جنوری 2024 02:11pm
26 سالہ شہری ابوظبی اور دوسرا 27 سالہ شہری جدہ سے کراچی پہنچا تھا، دونوں مریضوں میں ممکنہ علامات کے پیش نظر کیا گیا ٹیسٹ مثبت آیا، ترجمان محکمہ صحت سندھ
ویب ڈیسک شائع 08 جنوری 2024 08:48pm
شہری صابن اور پانی سے بار بار اور اچھی طرح ہاتھ دھوئیں، صابن اور پانی دستیاب نہ ہونے پر ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال کریں، ایڈوائزری
ویب ڈیسک شائع 08 جنوری 2024 04:16pm
اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد مسافروں کے خون کے نمونے مزید تحقیق کے لیے لیبارٹری بھیج دیے گئے جبکہ مسافروں کو گھروں میں قرنطینہ کی ہدایت کردی گئی۔
انعم مشکور | ویب ڈیسک شائع 07 جنوری 2024 08:57pm
تمام بین الاقوامی فلائٹس کے 2 فیصد مسافروں کی اسکریننگ کے احکامات فوری نافذ العمل ہوں گے، سول ایوی ایشن اتھارٹی
ویب ڈیسک شائع 06 جنوری 2024 08:55am
کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ خطرناک نہیں ہے، اس کی علامات نزلہ، زکام، کھانسی اور سر درد ہیں، ترجمان محکمہ سندھ
انعم مشکور شائع 05 جنوری 2024 04:42pm
دنیا بھر میں پھیلے جے این ون ویرینٹ کی روک تھام کے لیے 2 فیصد مسافروں کے کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے، این سی او سی
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 02:14pm
ڈبلیو ایچ او نے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ویکسینیشن اور ٹیسٹنگ کی ہدایت بھی جاری کردی ہے۔
اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 06:16pm
گزشتہ 24 گھنٹوں کے اندر مہاراشٹرا میں دو جبکہ کرناٹک، کیرالہ، مغربی بنگال اور نئی دہلی میں ایک ایک موت کی اطلاع ملی ہے۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 07:03pm
تمام مشتبہ کیسز کی کورونا ٹیسٹنگ شروع کی جائے، کورونا ٹیسٹنگ کے ذریعے ہی صوبے میں کیسز سے متعلق معلوم ہوسکتا ہے، مراسلہ
ویب ڈیسک | ہیلتھ ڈیسک شائع 28 دسمبر 2023 05:57pm
عالمی سطح پر اب تک 77 کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ تصدیق شدہ کیسز اور تقریباً 70 لاکھ اموات رپورٹ ہوئی ہیں، رپورٹ
ہیلتھ ڈیسک شائع 24 دسمبر 2023 02:29pm
ہنگری کی سائنس دان کاٹالن کریکو اور ان کے امریکی ساتھی ڈریو ویزمین کو رواں برس شعبہ طب کے نوبل پرائز سے نواز دیا گیا۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 03:54pm
اینٹی کووڈ دوا وائرس میں میوٹیشن یا تغیر کا سبب بن سکتی ہے جس کے نتیجے میں نئی قسم کے وائرس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
ہیلتھ ڈیسک اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 03:40pm
کورونا سے متاثر نہ ہونے والے لوگوں کے مقابلے کورونا سے متاثر مریضوں کے پھیپھڑوں میں 14 گنا زیادہ واضح فرق دیکھا گیا۔
ہیلتھ ڈیسک اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 06:49pm
ماہرین کا ایک نیا مشن چین بھیجنے کے لیے تیار ہیں، چین پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ ہمیں مکمل رسائی دے، سربراہ عالمی ادارہ صحت
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 07:53pm
کورونا کا آغاز دسمبر 2019 میں چین سے ہوا تھا اور 5 مئی 2023 کو عالمی ادارہ صحت نے اس کی گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی کے خاتمے کا اعلان کیا تھا۔
ہیلتھ ڈیسک شائع 26 اگست 2023 06:36pm
آئندہ ماہ سے ویکسین لگانا شروع کردی جائے گی تاکہ اومیکرون ویرینٹ کی نئی قسم ایرس سے مقابلہ کیا جاسکے۔
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 05:49pm
اس وقت بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کی کوریج بنگلہ دیش، بھوٹان، بھارت، پاکستان اور مالدیپ میں 2019 کی سطح سے زیادہ ہے، اقوام متحدہ
امین احمد اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 06:42pm
یہ بات سعودی عرب، کویت، بھارت، برطانیہ اور کینیڈا سمیت متعدد ممالک میں کی گئی تحقیق سے سامنے آئی۔
ہیلتھ ڈیسک اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 10:34pm
اکنامک انجری ڈیزاسٹر لون اور پے چیک پروٹیکشن پروگرام کے تمام فنڈز کا کم از کم 17 فیصد ممکنہ طور پر دھوکا دہی کرنے والے عناصر کو ملا، واچ ڈاگ
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 28 جون 2023 04:18pm
ایسی کوئی معلومات نہیں ہیں کہ ووہان ریسرچ لیبارٹری کے 3 سائنس دان کورونا سے سب سے پہلے متاثر ہوئے تھے یا انہوں نے خود ہی یہ وائرس بنایا تھا، رپورٹ
ویب ڈیسک شائع 24 جون 2023 12:41pm
کورونا وائرس کا آغاز دسمبر 2019 کے اختتام پر چین سے ہوا تھا، عالمی ادارہ صحت نے اسے جنوری 2020 میں گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیا تھا۔
ہیلتھ ڈیسک اپ ڈیٹ 05 مئ 2023 10:02pm