ECONOMIC TURMOIL
دوپہر پونے ایک بجے تک روپیہ 221.90 روپے پر ٹریڈ ہو رہا تھا جو کہ آخری کاروباری روز بند ہونے والی قدر سے 0.96 فیصد زیادہ ہے۔
اپ ڈیٹ 10 اگست 2022 07:46pm
ہائیڈل پاور میں اضافے، توانائی کی طلب میں کمی، تیل کی قیمتوں میں کمی سے ادائیگیوں کے توازن میں مزید بہتری آئے گی، وزیر خزانہ
اپ ڈیٹ 10 اگست 2022 03:32pm
مارکیٹ مستحکم ہوئی ہے اور آئی ایم ایف کی اقساط اور دوست ممالک سے 4 ارب ڈالر کی آمد کے بعد ڈالر مزید گر سکتا ہے، ماہرین
شائع 10 اگست 2022 11:24am
ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور مختلف شعبوں میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔
شائع 09 اگست 2022 09:57pm
مالی سال2022میں پاکستان کی خطے کے 9ممالک کو برآمدات میں16.97فیصد جبکہ درآمدات میں تقریباً28.84فیصد اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک
اپ ڈیٹ 09 اگست 2022 09:32am
معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب نہیں ہے اور روپے کی قدر کا انتظام مصنوعی طریقے سے نہیں کیا جائے گا، ڈاکٹر مرتضیٰ سید
اپ ڈیٹ 08 اگست 2022 10:48pm
ڈالر کی قیمت میں کمی اسٹیٹ بینک یا میری مداخلت کے بعد نہیں بلکہ سپلائی اور ڈیمانڈ کے وجہ سے ہوئی ہے، وزیر خزانہ
شائع 06 اگست 2022 03:00pm
پاکستان میں گیس، توانائی کا انفراسٹرکچر، قابل تجدید توانائی اور صحت کے شعبے میں یو اے ای کا تعاون جاری رہے گا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 01:01am
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے 3 ریٹ تھے ایک آفیشل ریٹ جو ایکسچینج کمپنیاں جاری کرتی ہیں دوسرا نان آفیشل ریٹ اور تیسرا ریٹ ہنڈی کا۔
شائع 05 اگست 2022 06:01pm
میں سمجھ سکتا ہوں کہ اس سے ترقی کی شرح میں کچھ حد تک کمی آئے گی مگر میرے پاس کوئی اور راستہ نہیں ہے، مفتاح اسمٰعیل
اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 06:02pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ بہتری کے بعد 224.04 روپے تک پہنچ گیا، تجزیہ کاروں نے روپے کی قدر میں مزید بہتری کا امکان ظاہر کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 04:27pm
تجزیہ کاروں نے تیزی کے رجحان کی وجہ روپے کی تیزی سے بحالی اور عالمی ایکویٹی میں اضافے کو قرار دیا۔
اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 01:46pm
دوپہر12 بجکر55 منٹ پر مقامی کرنسی کی قدر میں 4روپے 60پیسے اضافے کےبعد ڈالر 224 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ کر رہا تھا، فاریکس ایسوسی ایشن
اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 05:11pm
اسٹیٹ بینک نے صارفین کو غیر ملکی کرنسی فروخت کیے جانے کے خدشات کی تحقیقات کے لیے پوشیدہ خریداری کی مشقیں بھی شروع کر دیں، رپورٹ
اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 12:53pm
اسٹاک مارکیٹ میں لین دین کے دوران دوپہر 1:33 بجے ایک ہزار 16 اعشاریہ 48 پوائنٹس تک اضافہ ہوا تھا۔
اپ ڈیٹ 03 اگست 2022 08:13pm
جولائی میں برآمدات 5.17 فیصد کم ہوکر 2.21 ارب ڈالر ہوگئیں جو گزشتہ سال کے اسی مہینے میں 2.34 ارب ڈالر تھیں
اپ ڈیٹ 03 اگست 2022 12:31pm
لیوی میں اضافہ کرکے پاکستان نے فنڈ کے مشترکہ ساتویں اور آٹھویں جائزے کے لیے درکار آخری پیشگی عمل مکمل کرلیا ہے، نمائندہ
اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 04:07pm
حکومت نے ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کے سبب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 01:54pm
عالمی منڈی میں اشیائے خوردونوش، تیل اور گیس کی زیادہ قیمتوں کی وجہ سے پاکستان کو شدید بحران کا سامنا ہے، وزیر خزانہ
اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 08:16pm
گزشتہ مہینے افراط زر کی سال بہ سال شرح 21.3 فیصد تھی جو 13 برس میں مہنگائی کی بلند سطح تھی۔
شائع 01 اگست 2022 05:31pm
اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے رقم ملنے کے ساتھ ساتھ دوست ممالک سے چار ارب ڈالر کاانتظام بھی کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 03:48pm
افغانستان ڈالرز کی اسمگلنگ روکنے کیلئے حکومت نے سرحدوں پر سختی کردی جس کے اثرات اوپن مارکیٹ پر آئے، چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن
اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 02:30pm
بجٹ میں حکومت نے چھوٹے تاجروں پر 3 ہزار روپے ماہانہ مکمل اور حتمی ٹیکس عائد کیا تھا جو بجلی کے بلز میں وصول کیا جانا تھا۔
اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 01:13pm
ہم حالیہ 2 معاشی بحرانوں سے کامیابی کے ساتھ نمٹ چکے ہیں۔ پھر ہمیں یہ اعتماد کیوں نظر آرہا ہے کہ ہم اس بار بھی اس سے نمٹ لیں گے؟
شائع 01 اگست 2022 09:23am
ای سی سی نے 28 اگست تک تقریباً 270 ارب روپے کی عالمی ادائیگیوں کے پابند پی ایس او کو ادائیگی کیلئے 30 ارب کی ضمنی گرانٹ منظور کی۔
اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 10:31am
اگر تکنیکی طور پر آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کو 6 اگست تک سفارشات بھیجی جاتی ہیں تو بورڈ کا اجلاس 20 اگست سے پہلے ہو سکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 10:32am
پیٹرول 227 روپے19 پیسے، ڈیزل 244 روپے19 پیسے، مٹی کا تیل 201 روپے 7 پیسے فی لیٹر ہوجائے گا، مفتاح اسمٰعیل
اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 01:01am
جولائی میں درآمدات کم رہیں لہٰذا ان کی ادائیگیاں بھی کم ہوں گی، ہم دیکھیں گے کہ اگست سے یہ دباؤ ختم ہوجائے گا، مفتاح اسمٰعیل
اپ ڈیٹ 31 جولائ 2022 03:55pm
حکومت سیاسی اور معاشی بحرانوں سے نمٹنے کی کوششیں کررہی ہے جبکہ آٹو اسمبلرز اس صورتحال سے بھرپور فائدہ اٹھانے میں مصروف ہیں، رپورٹ
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 03:15pm
حکومت درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے کے لیے جلد ہی 6 سے 7 ہزار میگاواٹ شمسی توانائی کے منصوبے شروع کرے گی، شہباز شریف
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 03:10pm
جنرل قمر جاوید باجوہ کی امریکی نائب وزیر خارجہ کو فون کال دیوالیہ سے بچنے کی پاکستان کی کوششوں کا حصہ تھی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 11:45am
افغانستان میں ڈالر کا ریٹ 255 روپے ہوگیا ہے جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر ڈالر کی اسمگلنگ جاری ہے، ظفر پراچا
اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 04:33pm
اگر پاکستان کی بیرونی پوزیشن مستحکم اور بہتر ہوتی ہے تو آؤٹ لک کو مستحکم بنایا جا سکتا ہے، ریٹنگ ایجنسی
شائع 29 جولائ 2022 11:22am
قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے عوام کی قوت خرید میں بڑے پیمانے پر کمی آئی ہے، صدر کراچی صراف اینڈ جیولرز گروپ
اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 12:49am
جو غلطیاں سری لنکا نے کی ہیں وہی پاکستان نے بھی کی ہیں۔ سری لنکا کی طرح یہاں بھی پیٹرولیم سبسڈی نے معیشت کو نقصان پہنچایا۔
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 03:30pm
نیپرا نے جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی صارفین پر 155 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالنے کی اجازت دے دی۔
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 06:57pm
ڈالر دوپہر 12 بجے تک مزید 4 روپے 48 پیسے اضافے کے ساتھ 240 روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا تھا، فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 11:35pm
خسارہ مالی سال 22 میں اسٹیٹ بینک کے تخمینے سے زیادہ رہا جو کہ ادائیگیوں میں عدم توازن کے سنگین مسئلے سے متعلق بہت کچھ بتا رہا ہے۔
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 12:56pm
ملک میں ڈالر کی قیمت میں استحکام لانے کے لیے بیرون ملک سے ڈالر کی آمد کو بڑھانا ہوگا، چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 04:52pm
گزشتہ روز229 روپے 88 پیسے پر بند ہونے والی مقامی کرنسی کی قدر 3 روپے 5 پیسے کم ہوئی۔
اپ ڈیٹ 26 جولائ 2022 06:07pm
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پانچ برآمدی شعبوں کے لیے آر ایل این جی کی شرح 9 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی منظوری دے دی۔
اپ ڈیٹ 26 جولائ 2022 11:53am
مئی اور جون میں ریکارڈ ترسیلات ہوئیں، بہتر فیصلہ سازی سے رواں مالی سال کے لیے مقررہ معاشی اہداف حاصل کرلیے جائیں گے، وزیر خزانہ
اپ ڈیٹ 25 جولائ 2022 07:39pm
سیاسی عدم استحکام اور غیریقینی صورتحال کے سبب ڈالر مزید 3 روپے 50 پیسہ مہنگا ہو گیا۔
اپ ڈیٹ 25 جولائ 2022 08:31pm
حکومت نے برآمدات کو مسابقتی بنانے کے لیے رواں مالی سال کے دوران بجلی اور گیس پر سبسڈی فراہم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 25 جولائ 2022 12:42pm
سوشل میڈیا پر معیشت کے حوالے سے افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، پاکستان اتنا خطرے میں نہیں جتنا لوگ سمجھ رہے ہیں، ڈاکٹر مرتضیٰ سید
اپ ڈیٹ 24 جولائ 2022 05:34pm
سری لنکا کی مالی صورتحال پاکستان سے زیادہ خراب ہے، سری لنکا کاپرائمری خسارہ عالمی وبا کے آغاز سے 3 سے 4 گنا زیادہ ہے، مرتضیٰ سید
اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 10:36pm
زرداری و شریف مافیا نے ملک کو سیاسی و اقتصادی طورپر گھٹنوں کےبل گرادیا، ریاستی ادارےکب تک اسکی اجازت دیتےرہیں گے؟ سابق وزیر اعظم
اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 06:01pm
قطر کے ساتھ طویل مدتی سپلائی کے معاہدے کی وجہ سے جولائی کے لیے ایل این جی کی اوسط قیمت میں 15 فیصد سے زیادہ کی کمی ہوئی۔
شائع 23 جولائ 2022 11:34am
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق روپے کی قدر 0.33 فیصد کی کمی کے ساتھ 75 پیسے گر گئی۔
اپ ڈیٹ 22 جولائ 2022 04:24pm
انڈیکس میں معمولی بہتری ہوئی اور نماز جمعہ کے وقفے سے قبل 105 پوائنٹس کی کمی سے 39 ہزار 726 پوائنٹس پر آگیا۔
اپ ڈیٹ 22 جولائ 2022 03:10pm
کے الیکٹرک و دیگر کمپنیوں نے جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بالترتیب 11.4 روپے، 9.90 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی۔
اپ ڈیٹ 22 جولائ 2022 02:50pm
کے سی سی آئی کے چیئرمین اور صدر نے معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکومت کے غیر سنجیدہ رویے پر تشویش کا اظہار کیا۔
اپ ڈیٹ 22 جولائ 2022 01:12pm
وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے امریکی نائب سیکریٹری خارجہ وینڈی شرمین سے ملاقات میں تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
اپ ڈیٹ 22 جولائ 2022 01:28pm
ڈالر ریٹ کم کرنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جارہے ہیں، آئندہ ماہ تک روپیہ مستحکم ہو جائے گا، وزیر خزانہ کی وفاقی کابینہ کو بریفنگ
اپ ڈیٹ 22 جولائ 2022 11:42am
اسٹیٹ بینک کا نیا گورنر اگلے ہفتے نامزد کریں گے، ڈیزل دو مہینوں کے لیے کافی ہے، فرنس آئل بھی درآمد کرنے کی ضرورت نہیں، وزیر خزانہ
شائع 21 جولائ 2022 06:11pm
سیاسی صورت حال غیر متزلزل ہے جو مارکیٹوں میں اعتماد کی شدید کمی کو جنم دے رہی ہے، رضا جعفری
شائع 21 جولائ 2022 03:43pm
عمرانی فتنہ سر اٹھاتا ہے تومعیشت ڈگمگانا شروع ہوجاتی ہے، ملکی معیشت کو ڈانواں ڈول رکھنا ان کا ایجنڈا ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 01:44pm
ماہرین نے روپے کی مسلسل گراوٹ کی وجہ سیاسی افراتفری اور بین الاقوامی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کو قرار دیا۔
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 02:08pm
حالیہ معاشی دھچکا کورونا وبا سے بھی بدتر ہے کیونکہ بہت سے عوامل ایک ساتھ رونما ہورہے ہیں، عہدیدار اسٹیٹ بینک
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 01:05pm
ہم سری لنکا جیسی صورتحال سے زیادہ دور نہیں، خوفناک منظرنامے سے بچنے کیلئے اہم بنیادی فیصلوں کی ضرورت ہے، صدر ایف پی سی سی آئی
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 11:56am
حکومت نے بڑھتے ہوئے درآمدی بل پر قابو پانے اور گرتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر کے سبب ان مصنوعات پر دو ماہ کی پابندی عائد کر دی تھی۔
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 11:26am
بجلی کی قیمت میں اضافے سے کاروبار بند ہو جائیں گے برآمدات متاثر ہوں گی، عدم مسابقت اور ملازمتوں میں کمی واقع ہوگی، کاروباری برادری
شائع 21 جولائ 2022 10:23am
فنڈ نے ہمارے ساتھ بات چیت میں یہ مسئلہ نہیں اٹھایا، کوئی نئی شرائط تجویز نہیں کیں، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 12:33pm
ملک کی معاشی صورتحال ہرگز ایسی نظر نہیں آتی جس سے روپے کو ایسی مار لگتی، وزیر خزانہ
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 01:09pm
پیکانٹو کے 1000 سی سی کی 2 ماڈلز کی قیمت میں 5 لاکھ روپے تک کا اضافہ کردیا گیا اب ان کی قیمت 31 لاکھ اور 32 لاکھ ہوگی، سرکلر
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 01:27pm
گزشتہ مالی سال میں درآمدی بل 19 ارب 69 کروڑ ڈالر تھا، اضافے کی بڑی وجہ عالمی مہنگائی، روپے کی قدر میں ہونے والی گراوٹ ہے۔
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 01:27pm
نیپرا ماہانہ 700 یونٹس سے زائد بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کیلئے نرخوں میں 11 روپے فی یونٹ تک اضافے کی اجازت دے، درخواست
اپ ڈیٹ 20 جولائ 2022 01:45pm
اسٹاک مارکیٹ 978 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 40 ہزار 389 پوائنٹس پر بند ہوئی۔
اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 06:44pm