ECONOMIC TURMOIL
نوٹیفکیشن کے تحت پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے فکسڈ چارجز 10 روپے سے بڑھا کر 400 روپے کر دیے گئے، جو 3900 فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔
شائع 09 نومبر 2023 10:35am
رجحان تبدیل ہو رہا ہے، لوگ مستقبل میں روپے کی مضبوطی کے حوالے سے مایوس ہو رہے ہیں، برآمد کنندگان نے پھر ڈالر فروخت کرنا روک دیے، تجزیہ کار
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 06:39pm
تقریباً 11 بج کر 27 منٹ پر انڈیکس 54 ہزار 246 پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن دن کے اختتام تک 600پوائنٹس کی کمی کے بعد 53ہزار 711.46 پر بند ہوا۔
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 04:44pm
چین کا پاکستان میں 2000 سے 2021 تک پورٹ فولیو صرف 2 فیصد گرانٹس پر مبنی ہے، باقی تمام فنانسنگ قرضے کی صورت میں ہے، ایڈ ڈیٹا
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 03:21pm
پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر کی پاکستان فیوچر کونسل بل 2023 سے متعلق تحریک کی 25 اراکین سینیٹ نے مخالفت کی۔
شائع 07 نومبر 2023 10:11am
کے ایس ای-100 انڈیکس 1.39 فیصد یا 737.33 پوائنٹس بڑھ کر 53 ہزار 860.36 پوائنٹس پربند ہوا۔
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 10:35am
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 285 روپے کے قریب پہنچ گیا، گزشتہ 10 روز کے دوران ڈالر کی قدر میں روپے کے مقابلے میں 7.7 روپے یا 2.8 فیصد اضافہ ہوا۔
اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 03:00pm
ان منصوبوں کا تعلق خوراک، زراعت، تعلیم، توانائی، فزیکل پلاننگ اور ہاؤسنگ، سائنس اور ٹیکنالوجی، سماجی بہبود، ٹرانسپورٹ اور مواصلات، اور آبی وسائل سے ہے۔
شائع 04 نومبر 2023 03:41pm
زیر جائزہ ہفتے کے دوران 12 مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں، 14 میں کمی ہوئی جبکہ 25 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
شائع 04 نومبر 2023 09:10am
اجلاس میں آئی ایم ایف وفد کے سربراہ نے اہداف کے حصول کے لیے حکومتی کوششوں اور اقدامات کی تعریف کی، وفاقی وزارت خزانہ
شائع 02 نومبر 2023 11:04pm
دنیا میں پاکستان گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کا ایک فیصد سے بھی کم ذمہ دار ہے، تقریباً 75 فیصد محصولات قرضوں اور سود کی ادائیگی میں خرچ ہوجاتے ہیں، ڈاکٹر شمشاد اختر
اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 12:18pm
نگران حکومت نے اعلیٰ انتظامی عہدوں پر فائز بیوروکریٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں یکم اکتوبر سے 45 فیصد اضافہ کردیا۔
شائع 02 نومبر 2023 09:26am
ماہانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح گزشتہ تین ماہ کے تناسب 2.4 فیصد کے مقابلے میں کم 1.08 فیصد پر آگئی ہے، ماہر معیشت
شائع 01 نومبر 2023 07:57pm
کے ایس ای-100 انڈیکس 422.36 پوائنٹس یا 0.81 فیصد اضافہ ہوا اور 52 ہزار 342.63 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 11:18pm
ملک میں مہنگائی کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے نگران حکومت عوام کے لیے مزید دشواریاں پیدا نہ کرے، سینیٹر شیری رحمٰن
اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 02:29pm
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اگلے 15 روز تک برقرار رہیں گی تاہم مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بالترتیب 3 روپے 82 پیسے اور 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر کم ہوگی، خزانہ ڈویژن
شائع 01 نومبر 2023 12:09am
ماضی میں گیس کی قیمتیں بتدریج بڑھائی جاتیں تو آج ہمیں اتنا زیادہ اضافہ نہ کرنا پڑتا، محمد علی
اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 02:58pm
لیسکو نے 10.3 ارب روپے، آئیسکو نے 5.54 ارب روپے اور فیسکو نے 4.2 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی درخواست دی۔
اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 01:58pm
وفاقی حکومت نے اوگرا کے مشورے کے مطابق صارفین کی مختلف کیٹیگریز کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔
اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 09:51am
ہم کوئی سیاسی حکومت نہیں لیکن اگر کوئی سیاسی جماعت کا رہنما حکومت سے ملنا چاہے تو ان کی خواہش کا احترام کریں گے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات
شائع 30 اکتوبر 2023 10:00pm
اجلاس میں سخت زری پالیسی برقرار رکھنے پر زور دیا گیا اور مالی سال 2025 کے اختتام پر مہنگائی کی شرح 5 سے 7 فیصد تک لانے کے لیے مثبت قرار دیا گیا، اسٹیٹ بینک
اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 07:11pm
ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 5 سے 6 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے جبکہ پیٹرول میں تقریباً 18 روپے فی لیٹر کا کمی کا امکان ہے۔
اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 01:45pm
کریک ڈاؤن کا دائرہ چینی اور گندم سمیت چاول اور دالوں جیسی دیگر اجناس تک بڑھانا چاہیے تاکہ قیمتوں میں کمی آسکے، چیئرمین ہول سیلرز گروسرز ایسوسی ایشن
اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2023 02:39pm
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران آئی ایم ایف کے پروگرام پر مؤثر طریقے سے عمل کیا گیا، نگران وزیر خزانہ
اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 08:47pm
پی آئی اے کے 2 ایئربس طیاروں کی خریداری اور وطن واپسی کے لیے اس خطیر رقم کی منظوری دی گئی، دونوں طیارے 2021 میں جکارتہ میں گراؤنڈ کردیے گئے تھے۔
شائع 28 اکتوبر 2023 01:06pm
زیر جائزہ ہفتے کے دوران 14 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 17 میں کمی جبکہ 20 مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں۔
شائع 28 اکتوبر 2023 12:20pm
ممکنہ طور پر روپے کی قدر میں حالیہ اضافہ قلیل مدت تک رہے گا، جس کی وجہ بُلند شرح سود اور فنانسنگ کا قلیل مدتی انتظام ہے، گولڈمین گروپ
اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 06:20pm
توانائی کے پورے شعبے کا موجودہ گردشی قرضہ بغیر سود کے 4500 ارب روپے ہے جس میں بجلی کے شعبے کے 2300 ارب روپے شامل ہیں، نگران وزیر توانائی
اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 03:59pm
پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کی جانب سے ایندھن کی سپلائی میں کمی کے بعد قومی کیریئر دو ہفتوں سے 'شدید بحران' سے دوچار ہے۔
اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 03:52pm
آٹو پالیسی 26-2021 کے تحت مینوفیکچررز جون 2026 تک اپنی درآمدی قیمت کے 10 فیصد کے برابر برآمد کرنے کے پابند ہیں۔
اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 04:19pm
مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں بلوچستان نے سب سے زیادہ 71 ارب 16 کروڑ روپے اور سندھ نے 19 ارب 9 کروڑ روپے کیش سرپلس رپورٹ کیا۔
شائع 26 اکتوبر 2023 09:49am
عالمی مالیاتی فنڈ کی ٹیم اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کے تحت جاری پوگرام کے پہلے جائزے سے متعلق پاکستان کا دورہ کرے گی، ایستھر پیریز روئز
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 01:39pm
انڈیکس 0.29 فیصد یا 149.19 پوائنٹس اضافے کے بعد 51 ہزار 177 پوائنٹس پر بند ہوا
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 04:07pm
ٹویوٹا کرولا 1.6 ایم ٹی 1.6 سی وی ٹی کی قیمت 59 لاکھ 69 ہزار روپے اور ٹویوٹا یارس جی ایل آئی ایم ٹی 1.3 کی قیمت 43 لاکھ 99 ہزار روپے کر دی گئی۔
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 03:25pm
مسافروں کو پہنچنے والی اذیت پر ادارہ معذرت خواہ ہے، انتظامیہ مسافروں کو متبادل پروازوں میں جگہ دینے کی کوشش کر رہی ہے، ترجمان پی آئی اے
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 01:40pm
پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کے لیے بھی ماہانہ فکسڈ چارجز 10 روپے سے بڑھا کر 400 روپے کر دیے گئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 01:58pm
اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم ریجن سمیت تمام علاقوں میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں کیں، آئیسکو
اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 10:16am
اسٹاک مارکیٹ 338.95 پوائنٹس یا 0.67 فیصد اضافے کے بعد 51 ہزار 70.82 پوائنٹس پر بند ہوئی جو آخری کاروباری روز 50 ہزار 731 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔
اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 08:59pm
ماہانہ فکسڈ چارجز میں غیرمعمولی 3900 فیصد اور گیس چارجز کی مد میں 194 فیصد اضافے پر تبادلہ خیال اور منظوری کیلئے ای سی سی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔
شائع 23 اکتوبر 2023 08:35am
گزشتہ روز پی آئی اے کی کُل 81 پروازیں ٹیک آف کے لیے شیڈول تھیں، تاہم 4 بین الاقوامی پروازوں کے علاوہ دیگر تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں، ترجمان
اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 08:46am
پورے ملک سے ایک دن میں 25 ہزار درخواستیں موصول ہوتی تھیں لیکن اب یہ تعداد یومیہ 45 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے، عہدیدار محکمہ پاسپورٹ و امیگریشن
اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2023 01:59pm
ستمبر میں درآمدات کمی کے بعد 3 ارب 99 کروڑ ڈالر جبکہ برآمدات اضافے کے بعد 2 ارب 47 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 05:49pm
جولائی تا ستمبر کے دوران باسمتی چاول کی برآمدات 20.48 فیصد اضافے کے ساتھ 40 کروڑ 63 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 04:26pm
مالی سال 2024 کے دوران شرح نمو میں بحالی کے ساتھ غربت کم ہو کر 37.2 فیصد رہنے کی توقع ہے، عالمی بینک
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 03:47pm
فنانشل کنسلٹنی کمپنی ٹریس مارک نے کہا کہ آخری بار اسٹاک مارکیٹ مئی 2017 میں 50 ہزار 592 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
شائع 19 اکتوبر 2023 07:56pm
لاہور اور پشاور کے تاجروں نے ملک بھر کے تاجروں کے ساتھ باہمی مفاہمت پر طے شدہ کے برعکس زائد قیمت جاری کی، ہارون رشید چاند
اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 07:26pm
انڈس موٹر کمپنی نے اپنا پلانٹ ایک مہینے کیلئے بند کیا، جبکہ ہونڈا نے 8 دن کیلئے پیداواری سرگرمیاں معطل کیں۔
اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 04:47pm
مالی سال 2024 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات 9.95 فیصد گھٹ کر 4 ارب 12 کروڑ ڈالر رہ گئیں۔
اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 02:52pm
قومی ایئرلائن اپنے وسائل سے فنڈز حاصل کرنے میں کامیاب رہی، آج سے پروازیں معمول پر آنے کی امید ہے، آنے والے دنوں میں مزید بہتری متوقع ہے، ترجمان پی آئی اے
شائع 19 اکتوبر 2023 08:10am
شرح تبادلہ میں بہتری کا فائدہ کو صارفین تک پہنچانا آٹو موٹیو انڈسٹری سمیت تمام کاروباروں کے لیے منطقی سمت ہے، جنرل منیجر
شائع 18 اکتوبر 2023 09:34am
آج کے لیے بھی 2 درجن سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں، کچھ پروازیں موخر کیے جانے کا بھی خدشہ ہے۔
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 12:30pm
نگران وزیر اعظم نے وفاق اور صوبوں کو پرائس کنٹرول نظام کو متحرک کرنے اور ہدایت پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت کی، وزیراعظم ہاؤس
اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 07:26pm
صبح 11 بج کر 23 منٹ پر اسٹاک مارکیٹ کا بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 50 ہزار 17 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 04:48pm
3.5 ارب ڈالر میں سے 2.65 ارب ڈالر بجٹ سپورٹ اور تقریباً 87 کروڑ 40 لاکھ ڈالر پروجیکٹ معاونت کے طور پر ملے، اقتصادی امور ڈویژن
اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 04:01pm
سولر پارکس میں سرمایہ کاری سے پاکستان کا انرجی امپورٹ بل کم ہو گا اور ماحول دوست توانائی حاصل ہو گی، وزیر اعظم
اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 01:55pm
اندرون ملک 14 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ دیگر 4 پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئیں، ترجمان پی آئی اے
اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 10:01am
سرکاری ملازمین کی مراعات اور دیگر الاؤنسز کو شامل کیا جائے تو اس تاثر کی نفی ہوتی ہے کہ پبلک سیکٹر میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہیں کم ہوتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 05:05pm
آئندہ 10 برسوں میں تمام شعبوں میں اپنے پاکستانی ساتھیوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں، چینی سفیر
اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 03:56pm
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے 19 اکتوبر کو درخواست کو عوامی سماعت کے لیے درخواست منظور کرلی۔
اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 11:46am
رواں برس کپاس کی بمپر فصل ملک کے لیے ایک نعمت ہے، کسانوں کو اس کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا چاہیے، نگران وزیر اعظم
شائع 16 اکتوبر 2023 09:03am
نگران وزیر خزانہ کی سربراہ آئی ایم ایف سے ملاقات اہم عالمی اقتصادی معاملات اور مالیاتی استحکام کو بڑھانے کے مقصد سے تعاون پر مبنی اقدامات پر مرکوز رہی۔
اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 09:26am
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 283 روپے 38 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 303 روپے 18 پیسے ہوگی، خزانہ ڈویژن
شائع 16 اکتوبر 2023 12:01am
پائیدار، قابل تجدید توانائی میں سرمایہ کاری نہ کی تو عالمی مارکیٹ میں پاکستانی کاروبار کی مسابقتی صلاحیت مزید کم ہو جائے گی، معاشی تجزیہ کار
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 02:20pm
نگران وزیرِ اعظم چینی صدر کی دعوت پر 17 اور 18 اکتوبر کو منعقد ہونے والے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کے لیے چین کا دورہ کریں گے۔
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 01:32pm
موجودہ استحکام کے اقدامات کی وجہ سے توقع ہے کہ رواں مالی سال میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے 0.5 فیصد سے 1.5 فیصد تک رہے گا، جمیل احمد
شائع 14 اکتوبر 2023 08:01pm
اگر 25-2024 کے بجٹ میں رقم مختص کی گئی، اور عالمی بولی کا عمل وقت پر مکمل کیا گیا، تو منصوبے کا پہلا مرحلہ اگلے برس شروع ہو سکتا ہے، حکام
شائع 14 اکتوبر 2023 10:26am
محدود وزن کے ضوابط کے نفاذ کی وجہ سے درآمد شدہ گندم سے لدے ٹرکوں کی ریلیز معطل کردی گئی جس کے سبب گندم اور آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا۔
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 11:25am
کینیا اور تنزانیہ ان ممالک میں سے ایک ہیں جہاں کمپنی برآمدات بڑھانے کے لیے کوشاں ہے، ماسٹر چنگان موٹرز
اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 02:57pm
موجودہ ٹیکسز کی شرح کی بنیاد پر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 38 روپے تک کم ہوسکتی ہے، کیونکہ تیل کی عالمی قیمتیں 12 فیصد کم ہوئیں جبکہ روپے کی قدر 4 فیصد بڑھی۔
اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 02:25pm
رواں مالی سال کے لیے آئی ایم ایف نے پاکستان کا مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کا 7.6 فیصد رہنے کا تخمینہ ظاہر کیا، جو وفاقی حکومت کے ہدف سے تقریباً 1.1 فیصد زیادہ ہے۔
اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 02:14pm
ایس یو ویز، جیپ اور وینز کی فروخت 23 فیصد، ٹرکوں کی 47 فیصد، بسوں کی 32 فیصد اور موٹرسائیکلوں اور رکشوں کی 10 فیصد گھٹ گئی۔
شائع 12 اکتوبر 2023 09:51am
انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 279 روپے 43 پیسے پر آ گیا، جو گزشتہ روز 280 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 06:01pm
ترسیلات زر میں سب سے زیادہ کمی متحدہ عرب امارات سے 30 فیصد یا ایک ارب 2 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ کی گئی۔
شائع 11 اکتوبر 2023 12:36pm
اکتوبر کے لیے جاری آئی ایم ایف کے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک میں رواں سال ملکی معیشت میں 2.5 فیصد اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
شائع 11 اکتوبر 2023 09:38am
گوشت کی ترسیل کے حوالے سے متحدہ عرب امارات نے اپنے طے شدہ معیارات پر نظر ثانی کی ہے، یہ حفاظتی معیارات صرف پاکستان کے لیے مخصوص نہیں ہیں، صالح فاروقی
اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 02:09pm
ریئل اسٹیٹ اور زراعت سے وابستہ لوگوں کی زیادہ تر آمدن غیر ٹیکس شدہ ہے، جس پر ٹیکس عائد کرنا چاہیے، سینیئر ماہر اقتصادیات
اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 12:37pm
یہ مسئلہ دو سال سے التوا کا شکار ہے اور پی آئی اے کو پارکنگ فیس اور دیگر اخراجات کی مد میں لاکھوں ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔
اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 03:37pm
پاکستان کے ریاستی کاروباری اداروں کے منافع 2014 میں جی ڈی پی کے 0.8 فیصد تھے، تاہم یہ 2020 میں جی ڈی پی کے تقریباً 0.4 فیصد نقصان میں تبدیل ہوگئے، عالمی بینک
اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 04:55pm
ہفتے کو 24 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 94 ہزار روپے اور ایک لاکھ 96 ہزار روپے فی تولہ کے درمیان رہی۔
اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 03:49pm
زیر جائزہ مدت کے دوران 19 مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، 16 کی قیمتوں میں کمی جبکہ دیگر 16 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
شائع 07 اکتوبر 2023 09:08am
مقامی قرضہ 23 فیصد بڑھ کر 397 کھرب 90 ارب روپے اور غیر ملکی قرضہ 39 فیصد اضافے کے بعد 241 کھرب 70 ارب روپے ہو گیا۔
اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 01:20pm
واپڈا کی سابق ڈسکوز کے صارفین پر اگست کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے، جس کا اطلاق لائف لائن اور کے-الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 08:16pm
حکومت نے 2 سب سے کم تخمینہ شدہ بولیوں کو قبول کر لیا ہے تاکہ لوڈ مینجمنٹ کو اسی سطح پر برقرار رکھا جاسکے جو کہ گزشتہ برس موسم سرما میں تھی، وزیر پیٹرولیم
اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 03:28pm
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 283 روپے 62 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز 284 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 05:24pm
موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے میں پختہ یقین رکھتا ہوں کہ 50 ہزار روپے سے زیادہ کمانے والے افراد کو بھی ٹیکس میں ریلیف ملنا چاہیے، چیئرمین آل پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن
اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 11:42am
بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے کے لیے شرح سود میں اضافہ کیا گیا ہے اور اس کے نمایاں نتائج گزشتہ چند ماہ کے دوران سامنے آئے ہیں، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک
اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 10:31am
حکومت نے تمام ڈسکوز کے بورڈز اراکین کو تبدیل کرنے پر بھی اتفاق کیا، اسمگلنگ اور ڈالر کے بیرون ملک غیرقانونی بہاؤ کو روکنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنے کا بھی عزم کیا۔
اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 02:26pm
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل معاشی مشکلات کے حل کے لیے توجہ دی رہی ہے، اسی لیے پاکستانی معیشت کی بہتری کی بہت امید ہے، تجزیہ کار
اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 05:08pm
وزارت توانائی کو تمام فرٹیلائزر پلانٹس کو گیس کی فراہمی جاری رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے تاکہ مارکیٹ میں کھاد کی وافر فراہمی یقینی بنائی جاسکے۔
اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 02:30pm
یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حکومت نے پاکستان میں غیرقانونی طور پر رہائش پذیر تمام غیر ملکی افراد کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 01:52pm
چیئرمین ارسا کی زیر صدارت اجلاس میں 29.77 ایم اے ایف پانی کی دستیابی کی بنیاد پر پنجاب اور سندھ کے لیے پانی کے حصے میں 15 فیصد کمی کے تخمینے کی منظوری دی گئی۔
اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 02:37pm
خودمختار پاور پروڈیوسرز کو 14 کھرب 34 ارب روپے کی ادائیگی کرنا ہے جبکہ کُل گردشی قرضے 23.1 کھرب تک جا پہنچے ہیں۔
اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 02:22pm
آئی ایم ایف اصلاحات کے تحت درآمدات پر عائد پابندیوں میں نرمی اور سبسڈیز کے خاتمے کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 12:15am
رواں مالی سال کی چوتھی سہ ماہی کے لیے صارفین کو اکتوبر سے مارچ 2024 تک فی یونٹ 3 روپے 28 پیسے اضافی ادا کرنے ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری
اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 07:52pm
ایک لاکھ ٹن یورلس خام تیل کی شپمنٹ کمپنی کے ساتھ ملک کے لیے بھی اہم سنگِ میل ہے، ترجمان
اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 04:55pm
پچھلی 2 دہائیوں کے دوران موسمیاتی تبدیلی سے متعلق آفات نے 75 کروڑ افراد کو متاثر کیا، آئی ڈی اے
شائع 02 اکتوبر 2023 09:24am
دکانوں پر خریداروں کی آمد کا رجحان بمشکل 25 فیصد رہ گیا ہے، جن میں سے 10 فیصد خریدار کم قیمت والی اشیا خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں، صدر جیولرز ایسوسی ایشن
اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2023 03:53pm
پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 323 روپے 38 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 11 روپے کمی کے بعد فی لیٹر 318 روپے 18 پیسے ہوگی، خزانہ ڈویژن
اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2023 12:51pm
دونوں فریق معاہدے پر تیزی سے دستخط، توثیق اور عمل درآمد کے منتظر ہیں، جس سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہوگا، مشترکہ بیان
شائع 29 ستمبر 2023 07:29pm
مالیاتی ضروریات اب بھی زیادہ ہیں، لیکن تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشترکہ کوششوں کے ساتھ فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے، نگران وزیر خزانہ
اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 10:50am