ECONOMIC TURMOIL
حکومتی اخراجات کم کریں گے، غریب عوام کے پیسے مزید ضائع نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعظم

حکومتی اخراجات کم کریں گے، غریب عوام کے پیسے مزید ضائع نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعظم

شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ملکی معیشت کی ترقی کے لیے آئندہ پانچ سال کا معاشی روڈمیپ پیش کیا گیا۔ مہنگائی میں کمی، غربت کی تخفیف اور روزگار کی فراہمی روڈمیپ کا حصہ ہیں۔
شائع 14 مارچ 2024 08:15pm