ECONOMIC TURMOIL
جولائی تا جنوری کے دوران چین کے لیے پاکستان کی برآمدات ایک ارب 72 کروڑ 14 لاکھ ڈالرز رہیں۔
شائع 05 فروری 2024 03:26pm
حکومت نے معاہدوں سے متعلق آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا جن کا مقصد مالی سال کے اختتام تک اہم زراعتی اشیا کی فراہمی کے لیے مزید قرض لینے سے بچنا ہے۔
اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 01:18pm
نگران حکومت اس معاملے پر الیکشن کمیشن کی منظوری کے بغیر پی آئی اے کی نجکاری کے معاہدے پر دستخط سمیت کسی بھی اقدام سے گریز کرے، خط
شائع 05 فروری 2024 09:41am
مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ترسیلات زر 6 فیصد کم رہیں جو کہ ایک سنگین تشویش کا باعث ہے۔
شائع 04 فروری 2024 09:23am
بہتر اقدامات کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی، سرمایہ کاروں میں اعتماد بڑھ رہا ہے، ڈاکٹر شمشاد اختر
شائع 03 فروری 2024 03:29pm
سونے کی فی تولہ قیمت 17 سو روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 16 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
شائع 03 فروری 2024 02:06pm
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ دسمبر 2023کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن
شائع 03 فروری 2024 10:05am
مالیاتی مشاورتی خدمات کے معاہدے پر دستخط کے بعد ایک تفصیلی روڈ میپ اور مخصوص وقت کے اندر اہداف کے حصول پر بھی اتفاق کیا گیا۔
شائع 03 فروری 2024 10:01am
یکم فروری کو ختم ہونے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر مہنگائی 39.45 فیصد ریکارڈ کی گئی، پاکستان ادارہ شماریات
شائع 02 فروری 2024 04:21pm
تقریباً 11 بج کر 25 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 418 پوائنٹس یا 0.67 فیصد اضافے کے بعد 62 ہزار 811 پر پہنچ گیا۔
شائع 02 فروری 2024 11:44am
مالی سال 2024 کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران ملک کی برآمدات 12 فیصد اضافے کے بعد 17 ارب 76 کروڑ ڈالر رہیں۔
اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 03:52pm
اس کمی کے بعد غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت 13 ارب 26 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔
شائع 01 فروری 2024 08:41pm
فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 16 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔
شائع 01 فروری 2024 01:32pm
عالمی مالیاتی ادارے کی منظوری کے بعد پلان پر عملدرآمد کیا جائے گا۔
شائع 01 فروری 2024 01:03pm
حکومت غیر ملکی سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، حکومت نے ڈالر کی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے بھی متعدد اقدامات اٹھائے ہیں، گوہر اعجاز
شائع 31 جنوری 2024 10:52pm
فی تولہ سونا کی قیمت 600 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔
شائع 31 جنوری 2024 01:25pm
کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای-100 انڈیکس 137 پوائنٹس یا 0.22 فیصد اضافے کے بعد 61 ہزار 979 پر پہنچ گیا۔
اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 04:06pm
اجلاس میں شرکت کے لیے 56 شرکا کو دعوت نامے بھجوادیے گئے ہیں، آرمی چیف سمیت نگران وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔
شائع 30 جنوری 2024 02:47pm
کے ایس ای -100 انڈیکس 931 پوائنٹس یا 1.48 فیصد کمی کے بعد 61 ہزار 841 پر آگیا۔
اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 04:35pm
نئے نوٹوں کو رنگ، سیریل نمبرز، ڈیزائن اور ہائی سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ متعارف کرایا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک
شائع 29 جنوری 2024 05:57pm
اگلے دو ماہ کے لیے بنیادی شرح سود 22 فیصد پر برقرار رہے گی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 05:33pm
10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 84 ہزار 671 روپے ہوگئی۔
شائع 29 جنوری 2024 12:49pm
کے ایس ای-100 انڈیکس 1039 پوائنٹس یا 1.63 فیصد تنزلی کے بعد 62 ہزار 773 پر آ گیا
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 03:39pm
تخمینے سے ظاہر ہوتا ہے کہ آئندہ 4 سال کے دوران بھی پاکستان کے ترسیلات زر میں اضافے کی رفتار سست رہےگی۔
شائع 28 جنوری 2024 02:39pm
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں عالمی منڈی میں گزشتہ 15 دن کے دوران بڑھی ہیں۔
شائع 27 جنوری 2024 11:44am
عالمی مالیاتی ادارے نے نئے سال ایف بی آر کی ٹیکس وصولی میں 1590 ارب روپے اضافے کا تخمینہ لگایا ہے۔
شائع 26 جنوری 2024 01:27pm
اس اضافے سے پاکستان کے غیر ملکی ذخائر کی مجموعی مالیت 13 ارب 34 کروڑ ڈالر ہوگئی ہے۔
شائع 25 جنوری 2024 10:07pm
قومی ایئرلائن کے 31 طیاروں پر مشتمل بیڑے میں سے 9 طیارے پرزے اورلیز کی رقم ادا نہ کرنے کے باعث گراؤنڈ ہوچکے ہیں۔
شائع 25 جنوری 2024 01:53pm
ان اصلاحات کے جو نتائج برآمد ہوں گے اس وقت تک نگران حکومت جاچکی ہوگی تو کیا فروری کے انتخابات کے بعد آنے والی نئی حکومت ان اصلاحات کو عملی جامہ پہنا سکے گی؟
اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 03:08pm
اجلاس میں صفر کارکردگی کے حامل 76 صوبائی منصوبوں پر پابندی لگانے اور ان کو وفاقی ترقیاتی بجٹ سے نکالنے پر غورکیا جائے گا۔
شائع 25 جنوری 2024 08:02am
کے ایس ای-100 انڈیکس 368 پوائنٹس یا 0.57 فیصد اضافے کے بعد 64 ہزار 822 پر جا پہنچا۔
اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 04:00pm
کابینہ نے ایک نئی بین الوزارتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کے لیے 4 روز کے اندر حتمی سفارشات پیش کرے گی۔
شائع 24 جنوری 2024 10:48am
اسلام آباد، لاہور ، فیصل آباد، گوجرانولہ اور ملتان میں کارروائیوں کے دوران ایک ارب 5 کروڑ 70 لاکھ روپے وصول کیے گئے۔
شائع 24 جنوری 2024 09:43am
مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی اور پی پی پی کے مقابلے میں بے روزگاری اور مہنگائی کے اعداد و شمار کے امتزاج کے استعمال میں 'بہتر اسکور' کیا ہے، امریکی جریدہ
شائع 23 جنوری 2024 11:14pm
کے ایس ای-100 انڈیکس 514 پوائنٹس یا 0.81 فیصد بڑھ کر 64 ہزار 454 پر پہنچ گیا۔
اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 04:36pm
ہمارا تجارتی خسارہ 20 ارب ڈالر ہے، حکومت 20 ہزار چھوٹے سرمایہ کاروں پر توجہ مرکوز کر رہی ہے تاکہ برآمدات کو بڑھا کر زرمبادلہ میں اضافہ کیا جاسکے، نگران وزیر تجارت
شائع 22 جنوری 2024 09:53pm
پاکستان نے رواں مالی سال جولائی سے دسمبر کے درمیان 79 کروڑ ڈالر سے زائد کے موبائل درآمد کیے، ادارہ شماریات
شائع 22 جنوری 2024 07:38pm
نگران وفاقی حکومت نے مختلف سرکاری اداروں کا خصوصی آڈٹ کرانے کے بارے میں عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف)کو بھی آگاہ کردیا۔
اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 03:57pm
صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 6 سو روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 14 ہزار 700 روپے، 10 گرام سونا 514 کمی کے بعد ایک لاکھ 84 ہزار 71 روپے کا ہوگیا۔
شائع 22 جنوری 2024 02:02pm
خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ شہری آئندہ مالی سال بھی پیٹرولیم لیوی کے اضافی بوجھ کی زد میں رہیں گے۔
شائع 22 جنوری 2024 01:20pm
چینی پر فی کلو 5 روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی شرط تسلیم کرلی گئی، حکومتی آمدن 94 کھرب 15 ارب روپے سے کم رہنے پر مزید ٹیکس لگانے پڑیں گے۔
شائع 22 جنوری 2024 08:47am
ایک ایک حلقے کے لیے 20 سے 25 امیدوار تھے، 20 میں سے صرف ایک ہی امیدوار کا انتخاب ہوسکتا تھا، رہنما مسلم لیگ (ن)
شائع 21 جنوری 2024 01:54pm
بارڈر کے دونوں اطراف پھل اور سبزیوں سے بھری مال بردار گاڑیاں کھڑی ہیں، جن میں موجود کروڑوں روپے مالیت کی اشیائے خور و نوش خراب ہونے کا خدشہ ہے۔
شائع 21 جنوری 2024 12:35pm
یہ منصوبہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت اٹھائے جانے والے اقدامات میں سے ایک ہے، نگران وزرا
شائع 20 جنوری 2024 11:29am
مقامی وسائل کو متحرک بنانے کے لیے مستحکم کیپیٹل مارکیٹ ضروری ہے، معیشت کی بہتری، استحکام کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہے، نگران وزیرخزانہ
شائع 20 جنوری 2024 10:32am
حکومت کی جانب سے دھمکیوں اور میڈیا پر حملوں نے صحافیوں اور سول سوسائٹی کے گروپس میں خوف کا ماحول پیدا کیا، رپورٹ
شائع 20 جنوری 2024 07:59am
ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق پیاز کی فی کلو قیمت 320 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
شائع 19 جنوری 2024 04:39pm
زیر جائزہ مدت کے دوران 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 8 میں کمی اور 21 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
شائع 19 جنوری 2024 04:20pm
صبح تقریباً 9 بج کر 53 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 650 پوائنٹس یا 1.03 فیصد بڑھ کر 63 ہزار 852 تک جاپہنچا۔
شائع 19 جنوری 2024 10:01am
صبح تقریباً 10 بج کر 08 منٹ پر انڈیکس 1029 پوائنٹس کمی کے بعد 62 ہزار 537 کی سطح پر آگیا تھا۔
اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 04:13pm
قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے ارکان نے ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کا حکومتی بل مسترد کردیا۔
شائع 17 جنوری 2024 07:02pm
10گرام سونا 3ہزار 87 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 83 ہزار 213 روپے کا ہوگیا ہے
شائع 17 جنوری 2024 02:50pm
بلوچستان سے آنے والی پیاز کی قیمت 240 روپے فی کلو ہے جبکہ سندھ اندرون سندھ سے آنے والی پیاز 220 روپے فی کلو ہے، خوردہ فروش
اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 09:02am
جولائی تا دسمبر 2023 کے دوران غذائی اجناس کی برآمدات بڑھ کر 3 ارب 84 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز پہنچ گئیں۔
شائع 16 جنوری 2024 01:07pm
کے ایس ای-100 انڈیکس 531 پوائنٹس یا 0.83 فیصد تنزلی کے بعد 63 ہزار 737 پر آگیا
اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 04:48pm
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے نیپرا کو درخواست کی منظوری سے صارفین پر 49 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔
اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 10:34am
فیصلے کے تحت پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگئی جبکہ ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے فی لیٹر پر برقرار رہے گی۔
شائع 16 جنوری 2024 07:26am
نواز شریف نے معاشی ماہرین کے ساتھ اہم مشاورتی اجلاس میں ملکی معاشی مسائل کے حل کے لیے اصلاحات اور مختلف تجاویز پر غور کیا، ترجمان
اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 10:42pm
دسمبر 2023 کے اختتام تک ایک ارب 53 کروڑ 80 لاکھ ڈالر واپس بھجوا دیے گئے، جبکہ 4 ارب 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر مقامی سطح پر خرچ ہوئے، اسٹیٹ بینک
شائع 15 جنوری 2024 04:52pm
سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔
شائع 15 جنوری 2024 02:41pm
احتجاج میں شہریوں کے ساتھ ہوٹل مالکان بھی شریک ہوئے، مظاہرین نے گیس آفس کے سامنے کی سڑک بھی بلاک کردی۔
شائع 15 جنوری 2024 01:42pm
پاور ڈویژن نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اہم تعیناتیوں کے لیے پالیسی تیار کرکے سمری اِن کمپنیوں کے بورڈز کو ارسال کردی، ذرائع
شائع 15 جنوری 2024 12:33pm
انڈیکس 368 پوائنٹس یا 0.57 فیصد تنزلی کے بعد 64 ہزار 269 کی سطح پر آگیا، جو گزشتہ روز 64 ہزار 637 پر بند ہوا تھا
اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 03:52pm
انتخابی منظر نامے سے پی ٹی آئی کی غیر موجودگی نے ہماری تشہیری سامان کی پروڈکشن کو 30 سے 35 فیصد تک متاثر کیا ہے، شیخ نثار پرچم والا
شائع 14 جنوری 2024 11:33am
ماہرین نے بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملے اور مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
شائع 13 جنوری 2024 08:07am
گزشتہ 15 روز کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی عالمی قیمتوں میں کمی ہوئی، ڈالر سستا ہوا، پیٹرول کی خریداری پر پریمیئم بھی کم ہوا۔
اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 08:48am
رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی اوسط شرح 18.5 فیصد رہنےکا امکان ہے، بے روزگاری کی شرح 8 فیصد رہنے کی توقع ہے، عالمی مالیاتی ادارہ
شائع 12 جنوری 2024 12:11pm
تقریباً 10 بج کر 32 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 733 پوائنٹس یا 1.13 فیصد اضافے کے بعد 65 ہزار 350 تک جا پہنچا۔
اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 12:17pm
اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پہلا جائزہ منظور کیا اور دوسری قسط کی مد میں فنڈز کی منظوری دی، وزارت خزانہ
شائع 11 جنوری 2024 10:17pm
کے ایس ای-100 انڈیکس 697.72 پوائنٹس یا 1.09 فیصد بڑھ کر 64 ہزار 617 تک جا پہنچا۔
شائع 11 جنوری 2024 03:59pm
رواں برس غریب گھرانے خوراک پر اضافی رقم خرچ کریں گے جس سے غذاکی قیمتوں میں اضافہ ہوگا، غربت اور عدم مساوات مزید بڑھے گی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 12:04pm
اجلاس میں آئی ایم ایف بورڈ پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے تحت 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کی حتمی منظوری پر غور کر ے گا۔
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 09:23am
فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپےکا ہو گیا ہے۔
شائع 10 جنوری 2024 01:10pm
16 ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور کیا جارہا ہے، ٹیکنیکل پروپوزل اور بولیاں 30 جنوری تک جمع کروانے کی ہدایت کر دی گئی ہے، ذرائع
شائع 10 جنوری 2024 12:21pm
مالی سال 2024 کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران ترسیلات زر 6.817 فیصد کمی کے بعد 13 ارب 43 کروڑ 47 لاکھ ڈالر رہیں، مرکزی بینک
شائع 10 جنوری 2024 12:05pm
کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 66 پوائنٹس یا 0.1 فیصد تنزلی کے بعد 64 ہزار 170 پر آ گیا
اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 04:24pm
برآمدکنندگان اعلیٰ معیاری کی پیاز خرید رہے ہیں کیونکہ عرب ممالک اور دبئی میں اس کی طلب زیادہ ہے، تاجر
اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 12:01pm
کاروبار کے اختتام تک یہ مثبت رجحان منفی میں تبدیل ہو گیا اور انڈیکس 277 پوائنٹس یا 0.43 فیصد کمی کے بعد 64 ہزار 237 پر آگیا
اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 04:29pm
رواں ماہ ڈسکوز صارفین پر 3 مختلف سہہ ماہی اور ماہانہ ایڈجسٹمنٹس کا بوجھ ایک ساتھ پڑ جائے گا۔
شائع 07 جنوری 2024 02:30pm
پاکستان کی 2024 میں جی ڈی پی کی شرح نمو 2 فیصد اور 2025 میں تھوڑی بہتر ہو کر 2.4 فیصد رہنے کی توقع ہے۔
شائع 06 جنوری 2024 08:50am
جمعہ کو ملک بھر میں سونے کی فی تولہ نرخ 2 لاکھ 17 ہزار روپے رہے۔
شائع 05 جنوری 2024 10:03pm
اس اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 42.86 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔
شائع 05 جنوری 2024 06:56pm
وفاقی حکومت کا قرضہ نومبر 2023 تک بڑھ کر 63 ہزار 390 ارب روپے تک جا پہنچا۔
شائع 05 جنوری 2024 04:18pm
تقریباً 2 بج کر 50 منٹ پر انڈیکس 809 پوائنٹس یا 1.25 فیصد گر کر 63 ہزار 829 کی سطح پر آگئی تاہم مارکیٹ کے بند ہونے تک اس میں کچھ بہتری آگئی۔
اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 06:04pm
اس اضافے سے اسٹیٹ بینک کے پاس ذخائر کی مالیت 8 ارب 22 کروڑ ڈالر ہوگئی۔
شائع 04 جنوری 2024 09:38pm
فی تولہ سونا اٹھارہ سو روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 18 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔
شائع 04 جنوری 2024 01:48pm
ضلعی انتظامیہ سے مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو کنٹرول کرے، شہریوں کا مطالبہ
شائع 04 جنوری 2024 12:49pm
تقریباً 11 بج کر 13 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 281 پوائنٹس یا 0.44 فیصد تنزلی کے بعد 64 ہزار 365 پر آگیا۔
شائع 04 جنوری 2024 11:21am
انڈیکس 297 پوائنٹس یا 0.46 فیصد اضافے کے بعد 64 ہزار 646 پر بند ہوا۔
اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 03:38pm
ملکی برآمدات کو ماہانہ 8 ارب ڈالرز تک پہنچانا اگلا ہدف ہے اور ایس آئی ایف سی کے تحت نئی صنعتی پالیسی کے ذریعے برآمدات کے اہداف حاصل کریں گے، گوہر اعجاز
شائع 02 جنوری 2024 05:05pm
مالی سال 2024 میں جولائی تا دسمبر کے دوران پاکستان کی برآمدات میں5.17 فیصد اضافے کے بعد بڑھ کر 14 ارب 98 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں، پاکستان ادارہ شماریات
شائع 02 جنوری 2024 02:40pm
کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای-100 انڈیکس 312 پوائنٹس یا 0.48 فیصد تنزلی کے بعد 64 ہزار 349 پر آگیا۔
اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 04:18pm
وزارت صنعت و پیداوار نے 3 بڑی کار کمپنیوں کے معطل شدہ مینوفیکچرنگ لائسنس 31 دسمبر 2023 تک عارضی بحال کیے تھے۔
شائع 01 جنوری 2024 03:09pm
شیڈول کے تحت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 11 جنوری کو ہوگا، منظوری کی صورت میں پاکستان کو 70 کروڑ ڈالرز کی قسط ملے گی۔
شائع 01 جنوری 2024 02:30pm
دوپہر تقریبا ایک بج کر 41 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 3.24 فیصد اضافے کے بعد 64 ہزار 474 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔
اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 04:14pm
دسمبر 2023 میں ایف بی آر نے ایک ہزار ارب روپے سے زیادہ کا ٹیکس جمع کیا جو ملکی تاریخ میں پہلا موقع ہے۔
شائع 31 دسمبر 2023 07:35pm
مستقبل کے کاروباری حالات سے متعلق 61 فیصد کاروباری اداروں نے مثبت توقعات ظاہر کیں، 38 فیصد نے حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ ظاہر کیا، گیلپ سروے
شائع 30 دسمبر 2023 08:03am
نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست پر گذشتہ مالی سال کی دوسری، تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی منظوری دی۔
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 04:27pm
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سال 2023 کے آخری کاروباری روز کا اختتام مثبت رہا، کے ایس ای-100 انڈیکس 398 پوانٹس اضافے سے 62 ہزار 451 پوانٹس پر بند ہوا۔
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 04:42pm
کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای-100 انڈیکس 1188 پوائنٹس یا 1.95 فیصد اضافے کے بعد 62 ہزار 52 پر پہنچ گیا۔
اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 03:56pm