حل کیمروں میں وارداتیں ہوتے دیکھنا نہیں بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جرائم کے خلاف فوری اور باصلاحیت کارروائی کرنا ہے۔
شائع19 اپريل 202402:57pm
جب کراچی کے شہریوں کو موت اور پیدائش سرٹیفکٹ کے حصول اور دستاویزات پر تصدیق کے لیے دستخط جیسی بنیادی خدمات کے لیے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اپ ڈیٹ09 فروری 202301:36pm
گوادر اسمارٹ سٹی ماسٹر پلان کی وجہ سے مقامی آبادی نہ صرف اہم مواقع سے محروم ہوگی بلکہ وہ اپنے ہی علاقے میں اقلیت بن کر رہ جائیں گے۔
اپ ڈیٹ06 جنوری 202303:53pm
پانی کی فراہمی، سیوریج، سالڈ ویسٹ منیجمنٹ، شہری منصوبہ بندی، ٹرانسپورٹ، صحت، تعلیم، بلڈنگ کنٹرول اور ان جیسے دیگر کئی ادارے اب صوبائی حکومت کے پاس ہیں۔
شائع12 اکتوبر 202206:57am
ماضی میں نجی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بہت کم ہوتی تھیں اور ان بسوں کی وجہ سے شہر کے کم آمدن والے علاقے شہری زندگی سے جڑے ہوتے تھے۔
شائع05 جولائ 202210:29am
ہمارے تعمیراتی قوانین آگ بجھانے کے انتظامامت کا بنیادی ڈھانچہ بیان کرتے ہیں تاہم ان کے نفاذ کے بارے میں کسی کو کوئی خبر نہیں۔
اپ ڈیٹ25 نومبر 202111:22am
چونکہ بلوچستان بار بار زلزلوں کا نشانہ بنتا رہتا ہے اس لیے وسیع پیمانے پر جامع بحالی اور تعمیر نو کے کاموں کو انجام دینا ضروری ہے۔
شائع11 اکتوبر 202110:23am
حکام نےمتاثرین کو متبادل جگہ فراہم کرنےکا وعدہ تو کیا ہے لیکن کے سی آر کے متاثرین کی اکثریت سخت سردی میں کھلے آسمان تلے بیٹھی ہے
شائع29 جنوری 202111:31am
ایسا لگتا ہے کہ صوبائی حکومت ان اداروں کے لیے مالی معاونت کا اعلان تو کرتی ہیں لیکن وہ انہیں مالی طور پر کمزور ہی رکھنا چاہتی ہے۔
شائع21 دسمبر 202011:24am
چونکہ نجی اسکولز کے اساتذہ منظم نہیں ہیں اس لیے وہ مطالبات کیلئے نہ آواز بلند کرسکتے ہیں اور نہ ہی ان کیلئے گفت و شنید کرسکتے ہیں
شائع11 دسمبر 202011:23am
ہم تب تک بہتری کی امید نہیں کرسکتے جب تک معاشرے کے اعلیٰ طبقے کی طرف سے رضاکارانہ طور پر پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال نہیں کیا جاتا۔
شائع11 نومبر 202006:28pm