مصنوعی ذہانت سے لاحق بڑے پیمانے پر تباہی کے خطرات کے پیش نظر ٹیکنالوجی کمپنیوں کے مالکان ایسی جائیدادیں خرید رہے ہیں، جن کے ساتھ باقاعدہ تہہ خانے یا مشکل صورتحال میں پناہ لینے کی غرض سے بنائی گئی جگہیں ہیں
شائع30 اکتوبر 202505:55pm
کیلیفورنیا میں قائم ’ٹیکنالوجی دیو‘ کے حصص کی قیمت 4.91 فیصد بڑھ گئی، نویڈیا کی مالیت ٹیسلا، میٹا (فیس بک) اور نیٹ فلیکس، تینوں کی مشترکہ مالیت سے بھی بڑھ گئی ہے۔
تحقیق سے پتا چلا کہ چیٹ جی پی ٹی، جیمنائی اور کوپائلٹ جیسے اے آئی چیٹ بوٹس خبروں کو اکثر توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں اور حقائق کو رائے سے الگ نہیں کر پاتے۔
صارفین اکثر بہت زیادہ میسیجز وصول کرتے ہیں، جن میں ویڈیوز اور تصاویر شامل ہوتی ہیں، جس سے فون کی اسٹوریج تیزی سے بھر جاتی ہے، نیا فیچر اس مسئلے کا آسان حل فراہم کرے گا۔
نوجوان اب معلومات حاصل کرنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا زیادہ استعمال کر رہے ہیں، جہاں ویڈیوز دستیاب ہوتی ہیں اور وہ لنک کھولنے کے بجائے ویڈیوز دیکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں۔
امریکی انٹیلی جنس ایجنسی نے 2022 میں ایک غیر ملکی اسمارٹ فون برانڈ کی میسجنگ سروس میں ایک خامی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے عملے کے آلات تک رسائی حاصل کی، وزارت اسٹیٹ سیکیورٹی کا بیان
دنیا بھر میں خودکار نظام کی بدولت خواتین کی 27.6 فیصد اور مردوں کی 21.1 فیصد ملازمتیں ختم یا بڑی تبدیلیوں سے گزر سکتی ہیں، محکمہ برائے سماجی امور کی رپورٹ
یہ مقدمہ 2019 کے آخر میں دائر کیا گیا تھا، جس میں این ایس او گروپ پر سائبر جاسوسی کے الزامات لگائے گئے تھے، جو واٹس ایپ کی خفیہ میسجنگ سروس استعمال کر رہے تھے۔
اس منصوبے کے لیے بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی صحت پر کام کرنے والی مختلف تنظیموں کے ساتھ تعاون کیا گیا ہے تاکہ فراہم کی جانے والی معلومات درست، ہمدردانہ اور مددگار ہوں۔
یہ امریکا کے باہر ہمارا سب سے بڑا اے آئی ہب ہوگا جس میں ہم سرمایہ کاری کر رہے ہیں اور یہ مرکز مستقبل میں کئی گیگا واٹس تک وسعت اختیار کرے گا، سی ای او گوگل کلاؤڈ
مرمت کا کام 14 اکتوبر کو صبح 11 بجے شروع ہوگا اور تقریباً 18 گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے، اس دوران انٹرنیٹ سروسز میں سست روی یا جزوی تعطل کا سامنا ہو سکتا ہے، ترجمان