جنگِ آزادی کے بعد انگریزوں کو لگا جیسے بنگالیوں نے ان سے بغاوت کی ہے، جیسے ان کی پیٹھ پر خنجر گھونپا گیا ہے اور وہ سکھ سپاہیوں کے شکرگزار تھے کہ انہوں نے ضرورت کے وقت ان کا ساتھ دیا۔
اس حقیقت کے باوجود کہ ان کا مارچ بری طرح ناکام ہوچکا ہے، عمران خان اپنے حامیوں کو مسلسل یہی بتانے میں مصروف ہیں کہ اگر انہیں آزادی چاہیے تو وہ ان کی حمایت کریں۔
مستقبل میں ضرورت اور آسائش میں نہیں بلکہ متعدد ضروریات میں سے انتہائی ناگزیر ضرورت کو منتخب کرنا ہوگا۔ ایسے موقع پر تعلیم پر سب سے پہلے سمجھوتا کیا جاتا ہے۔
جنگِ آزادی کے بعد انگریزوں کو لگا جیسے بنگالیوں نے ان سے بغاوت کی ہے، جیسے ان کی پیٹھ پر خنجر گھونپا گیا ہے اور وہ سکھ سپاہیوں کے شکرگزار تھے کہ انہوں نے ضرورت کے وقت ان کا ساتھ دیا۔
آئی ایم ایف دو چیزوں پر زور دیتا ہے ایک یہ کہ ان لوگوں سے ٹیکس وصول کیا جائے جو ٹیکس ادا کرسکتے ہیں اور دوسرا یہ کہ پبلک سیکٹر اور پرائیویٹ سیکٹر معیشت میں اپنا حصہ ڈالیں۔