رپورٹس ’پی ٹی آئی ملک میں دوبارہ عام انتخابات چاہتی ہے‘ ہم عام انتخابات کیلئے تیار ہیں، جب وقت آئے گا تو اسمبلیاں خود بہ خود ٹوٹ جائیں گی، عمر ایوب شائع 26 جولائ 2024 03:56pm
رپورٹس کارکنان اسلام باد پہنچیں، حافظ نعیم کی ہدایت ایک دھرنے کو کئی دھرنوں میں تبدیل کردیں گے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
رپورٹس کراچی: کاشف سینٹر میں لگنے والی آگ بےقابو نویں منزل پر لگنے والی آگ نے نے آٹھویں اور دسویں منزل کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔
رپورٹس پی ٹی آئی کا احتجاج، عدالت کا حکم آگیا تحریک انصاف اور انتظامیہ دونوں فریقین آپس میں مشاورت کرکے آگاہ کریں، ہائیکورٹ
رپورٹس نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کے گھر پر چھاپہ کارروائی کے دوران 2 ملازمین گرفتار، احمد سلمان بلوچ جلوس لے کر نکل گئے۔
رپورٹس کراچی: ڈیفنس واقعے کی فوٹیج سامنے آگئی تین گاڑیاں آمنے سامنے آتے ہی مسلح افراد نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی۔
رپورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج ، عدالت کا بڑا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی اور انتظامیہ کو مشاورت کا حکم دیتے ہوئے ساڑھے بارہ بجے تک آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔
رپورٹس کراچی بلوچ پل پر حادثے کا شکار آئل ٹینکر تاحال پل پر موجود بلوچ کالونی اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر، حادثے میں کار سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا تھا۔
رپورٹس انٹرنیٹ پر فائروال کی آزمائش، ملک بھر میں سوشل میڈیا متاثر فلٹرنگ سسٹم نصب کرنے کیلئے ترقیاتی بجٹ میں 30 ارب روپے مختص، جعلی خبر پھیلانے والوں کو روکنے کیلئے فائر وال لگائی جارہی ہے، ذرائع
رپورٹس رؤف حسن کا جسمانی ریمانڈ منظور اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر بھٹی نے محفوط فیصلہ سنا دیا۔
رپورٹس بجلی صارفین کے لیے بری خبر بجلی 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نظرثانی شدہ درخواست نیپرا میں دائر کردی۔
رپورٹس حکومت سندھ کا صارم برنی ٹرسٹ کے معاملات سنبھالنے کا فیصلہ ایف آئی اے نے سندھ حکومت صارم برنی ٹرسٹ کا کنٹرول لینے کیلئے خط لکھا تھا۔
رپورٹس ’پی ٹی آئی پر پابندی سے ملک میں سیاسی عدم استحکام بڑھے گا‘ غلطی کے بعد حکومتی ارکان کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں ہوں گے، یہ ملک کو انارکی کی طرف لے کر جارہے ہیں، فواد چوہدری
رپورٹس پی ٹی آئی پر پابندی لگے گی یا نہیں؟ اہم بیٹھک وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔
رپورٹس کراچی میں پھر کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش شہر قائد میں صبح سے ہی بادلوں کا راج، بارش اور ہوا کے باعث کئی ہفتوں سے جاری گرمی ختم ہوگئی۔
رپورٹس پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری پر امریکا کا ردعمل پاکستان میں آئینی اور جمہوری اصولوں کو برقرار رکھنے کی حمایت کرتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
رپورٹس رؤف حسن کا جسمانی ریمانڈ منظور اسلام آباد کی مقامی عدالت نے رؤف حسن کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔
رپورٹس پی ٹی آئی کا بھوک ہڑتال کا فیصلہ تحریک انصاف کےارکان پارلیمنٹ آج احتجاج کےطور پرعلامتی بھوک ہڑتال کرینگے۔
رپورٹس پی پی پی نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ چیلنج کر دیا پیپلزپ ارٹی نے بارہ جولائی کے مخصوص نشتوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کردی۔
رپورٹس پی ٹی آئی کیلئے بڑا ریلیف الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کے لیے مہلت دےدی
رپورٹس ڈی جی آئی ایس پی آر کا ’ڈیجیٹل دہشتگردوں‘ کیخلاف بڑا اعلان '9 مئی کے ذمہ داروں کو کوئی ڈھیل نہیں'، ڈی جی آئی ایس پی آر نے خبردار کردیا
رپورٹس ’کیوں ایک سیاسی مافیا عزم استحکام کیخلاف کھڑا ہوگیا؟‘ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
رپورٹس پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن گرفتار اسلام آبادمیں پولیس نے پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پر چھاپہ مار کر رؤف حسن کو حراست میں لےلیا۔
رپورٹس ڈی جی آئی ایس پی آرکی اہم پریس کانفرنس ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج دوپہر تین بجےاہم پریس کانفرنس کریں گے۔
رپورٹس پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان رؤف حسن کاکہنا تھا کہ فیصلے پر ایک ہفتے میں عمل درآمد کرلیاجائےگا۔
رپورٹس بنگلادیش میں طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا بنگلا دیش کی سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کوٹہ سسٹم پر عمل در آمد روک دیا۔
رپورٹس شفقت محمود کا سیاست چھوڑنے کا اعلان سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کسی دباؤ کی وجہ سے نہیں کیا، شفقت محمود کا بیان سامنے آگیا
رپورٹس افغانیوں کا پاکستانی سفارتخانے پرحملہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں کی جانب سے پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ کیا گیا اور پاکستانی پرچم اتارنے کا افسوسناک واقعہ بھی پیش آیا۔
رپورٹس آصف کرمانی نے (ن) لیگ کو خیر آباد کہہ دیا عوام مہنگائی اور بجلی کے بلوں سے مر رہی ہے، آصف کرمانی نے میاں نواز شریف سے مزید کیا کہا؟
رپورٹس کراچی میں آج پھر بارش کی پیشگوئی گزشتہ روز شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش میں سب سے زیادہ ناظم آباد میں 37 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔