عدالتی معاملات میں مداخلت، انصاف، آزادی اور جمہوریت کی موت ہے، اس حوالے سے تحقیقات ہونی چاہئیں اور ذمہ داران کو عوام کے سامنے لایا جانا چاہیے۔
اپ ڈیٹ02 اپريل 202412:15pm
امریکی ایوانِ نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور ہوگیا لیکن اگر اس معاملے پر غور کریں تو یہ اتنا امریکا کی قومی سلامتی کا مسئلہ نہیں جتنا یہ اسرائیل کی قومی سلامتی کا مسئلہ ہے۔
شائع25 مارچ 202401:52pm
فلسطین میں ریپ اور منظم جنسی استحصال کے ثبوت سامنے آرہے ہیں لیکن مغربی میڈیا میں ان ثبوتوں پر کوئی بات نہیں ہوگی کیونکہ اس بار مرتکب اسرائیل جبکہ متاثرین فلسطینی ہیں۔
اپ ڈیٹ26 فروری 202401:13pm
جنوبی افریقی قوم جس نے تسلط اور ناانصافی کا سامنا کیا اب وہ اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کو قاتل اور قابض قوت کے شکنجے سے آزاد کروانا چاہتے ہیں۔
اپ ڈیٹ18 جنوری 202403:40pm
دنیا میں اپنی ہی حکومتوں کے خلاف آواز اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے اور ایک دن ایسا آئے گا جب اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کی پروپیگنڈا پھیلانے کی بھرپور کوشش کے باوجود یہ عوام کو اپنے مؤقف پر قائل نہیں کرپائیں گے۔
شائع24 اکتوبر 202304:05pm
ورلڈ کپ کا قطر میں منعقد ہونا اور ایک عرب ٹیم کا سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنا یقیناً مسلم دنیا کے لیے بالعموم اور عرب دنیا کے لیے بالخصوص فخر کا باعث ہے۔
شائع21 دسمبر 202209:54am
ایپ کے ذریعے سوشل میڈیا ٹرینڈز کو ہیک کیا گیا جس سے دائیں بازو کے بیانیہ کا طوفان آگیا جو کہ دیگر تمام بیانیوں کو بہا کر لے گیا۔
شائع19 جنوری 202210:05am
’حقیقی دنیا‘ اس لیے لکھا کیونکہ یہ سیلوٹ غیر حقیقی دنیا کا ہے۔ اس کا استعمال ہنگر گیمز نامی ناولوں اور فلموں میں دکھایا گیا تھا۔
شائع16 فروری 202110:14am
ٹوئٹر کے اس عمل پر ٹرمپ نے غصے میں ایک صدارتی حکم نامہ جاری کیا جس کے تحت سوشل میڈیا کمپنیوں کو حاصل قانونی تحفظ کو کچھ کم کردیا۔
شائع08 دسمبر 202011:13am
چلیں یہاں اتحادیوں نے تو تھوڑے سوچ بچار اور تخلیقیت سے کام لیا لیکن جب امریکا جنگ میں کودا تو اس نے ہر چیز کا نام تبدیل کردیا.
شائع13 نومبر 202010:46am
ایران اپنی شمالی سرحدوں پر ترکی کی موجودگی سےخوش نہیں ہے۔ اس کےعلاوہ اسے ملک میں بڑھتی ہوئی آذری اور ترک قوم پرستی سےبھی نمٹنا ہے
شائع12 اکتوبر 202008:04pm
یہ ایک عجیب وغریب سلسلہ لگتا ہےجو تیزی سے بڑھتا جارہا ہے۔ درحقیقت یہ دشمنی ہےجو مشرق وسطی کی سیاست اور دیگر معاملات کا احاطہ کرےگی
شائع18 ستمبر 202005:38pm
اس صورتحال کے علاوہ ایران میں نئی پیش رفت اور گلوان میں چین کے ہاتھوں ذلت کے سبب بھارت امریکا کے مزید قریب ہونے پر مجبور ہوجائے گا
شائع23 جولائ 202011:11am