سیاست میں ’پٹھان‘ کے ساتھ ہوں، ماہرہ خان کراچی آرٹس کونسل میں معروف اداکارہ ماہرہ خان کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس کی میزبانی معروف ادیب انور مقصود نے کی۔ اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 02:38pm 0
سوارا بھاسکر کا ولیمے پر پاکستانی لباس کا انتخاب سوارا بھاسکر نے گزشتہ ماہ 18 فروری کو بتایا تھا کہ انہوں نے مسلمان سیاست دان اور سماجی رہنما فہد احمد سے خاموشی سے شادی کرلی۔ شائع 20 مارچ 2023 08:06pm 0
مغل بادشاہوں پر بنی متنازع ویب سیریز ’تاج ڈیوائڈ بائے بلڈ‘ ریلیز ویب سیریز میں مغل شہزادوں کو کنیزوں اور دولت کی خاطر اپنے بڑوں سے سازشیں کرتے اور محلات میں خون خرابا کرتے دکھایا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 08:20pm 0
اسامہ سے صرف دوستی ہے، لوگ سمجھتے ہیں ہماری شادی ہو چکی، زینب شبیر ٹیلی وژن کی ابھرتی ہوئی اداکارہ زینب شبیر نے ساتھی اداکار اسامہ خان سے تعلقات اور رشتے سے متعلق ایک بار پھر کھل کر باتیں کیں۔ اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 07:11pm 0
معروف ڈراما ’تیرے بن‘ کی اداکارہ سبینہ فاروق کو ’حیا‘ کا کردار کرنے پر دھمکیاں ملنے لگیں ڈرامے کے کردار اور اداکار میں فرق ہوتا ہے، اپنا غصہ مجھ پر نکالنا بند کریں، ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے، اداکارہ اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 01:37pm 0
’ملک میں جنگل کا قانون ہے‘، زمان پارک آپریشن پر اداکاروں کا اظہار مذمت اداکارہ مشی خان ہاتھوں میں پھول لیے عمران خان کی گاڑی کے پیچھے بھاگتی رہیں۔ اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 01:10pm 0
شہزادی رائے کو دھمکانے والا ملزم عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل گزشتہ روز خواجہ سرا رہنما شہزادی رائے کو دھمکانے اور ہراساں کرنے والے ملزم کے گرفتار کیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 02:56pm 0
عورت بانجھ ہو تو بتا دیا جاتا ہے، مرد میں مسئلہ ہو تو چھپا دیا جاتا ہے، سنیتا مارشل مقبول اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ پاکستانی معاشرے میں اگر کسی شادی شدہ مرد میں کوئی مسئلہ ہوتا تو اس کے مسئلے... شائع 18 مارچ 2023 03:28pm 0
بھارتی لڑکیوں کو امیر شوہر یا بوائے فرینڈز کی تلاش رہتی ہے، سونالی کلکرنی لڑکیوں کو ایسا شوہر یا بوائے فرینڈ چاہئیے، جس کے پاس اچھی نوکری ہو، اس کے پاس گھر ہو اور اس کی تنخواہ میں سالانہ اضافہ ہوتا رہے، اداکارہ شائع 18 مارچ 2023 06:38pm 0
کام کے دوران نخرے کرنے سے متعلق ندیم بیگ کے بیان پر عروہ حسین کا سخت ردعمل کچھ روز قبل نجی ٹی پروگرام میں ندیم بیگ نے سیٹ پر نخرے کرنے سے متعلق سوال پر عروہ حسین کا نام لیا تھا۔ اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 01:40pm 0
لڑکی سے دوستی کی خاطر ٹیوشن سینٹر میں پڑھا، ٹیسٹ میں فیل تک ہوا، اذان سمیع خان گلوکار و موسیقار اذان سمیع خان نے کہا ہے کہ زمانہ طالب علمی میں ایک لڑکی سے دوستی کی خاطر انہوں نے نہ صرف ٹیوشن... شائع 18 مارچ 2023 12:12pm 0
خواجہ سرا رہنما شہزادی رائے کو دھمکانے والا ملزم گرفتار شہزادی رائے نے 16 مارچ کو ایک مختصر ویڈیو ٹوئٹ کی تھی، جس میں انہوں نے گھر پر آکر دھمکیاں دینے والے ملزم کو دکھایا تھا۔ شائع 18 مارچ 2023 05:15pm 0
ملالہ کو ’آسکر‘ تقریب میں شرکت کی تیاری میں کتنے گھنٹے لگے؟ ملالہ یوسف زئی پہلی بار آسکر میں شریک ہوئی تھیں، انہوں نے تقریب میں تاریخی جھمکے بھی پہن رکھے تھے۔ شائع 18 مارچ 2023 01:39pm 0
بات کو ’توڑ موڑ‘ کر بیان کرنے پر آئمہ بیگ کا میگزین کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس گزشتہ روز آئمہ بیگ نے الزام لگایا کہ میگزین کی جانب سے ان کے پرانے انٹرویو کے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 08:29pm 0
ملائیکا اروڑا کا بولڈ انداز کاپی کرنے پر آمنہ الیاس کو تنقید کا سامنا وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں آمنہ الیاس کو ایک کمرے میں ملائیکا اروڑا کے انداز کو کاپی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 08:42pm 0
مریم نواز نے کچھ نہیں کروایا، وہ قدرتی خوبصورت ہیں، عفت عمر میزبان نے ان سے سوال کیا کہ مریم نواز پر الزام عائد کیا جاتا ہے کہ انہوں نے چہرے پر پلستر لگوایا ہے۔ اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 08:45pm 0
کیریئر کے آغاز میں ’ذلت آمیز‘ رویہ برداشت کرنا پڑا، تاپسی پنو تاپسی پنو نے 2010 میں اداکاری کا آغاز تیلگو فلموں سے کیا تھا۔ شائع 17 مارچ 2023 07:56pm 0