نہ خوراک پوری ہورہی ہے نہ ضروریات زندگی، نہ صحت، نہ ادویات نہ عزت اور نہ ہی تعلیم گویا جس چیز کا نام لیں اس کے ناپید ہونے کی اطلاع دے دی جاتی ہے۔
اپ ڈیٹ21 جنوری 202303:45pm
جہاز وزیرِاعظم کا، سوار عارف علوی اور ملاقاتی عمران خان، گویا حکومت اور صدرِ پاکستان نے عمران خان کو فیس سیونگ کا موقع بر محل وقوع پذیر کردیا۔
شائع25 نومبر 202208:07pm
ووٹ کو عزت دو کا نعرہ مسلم لیگ (ن) نے دیا تھا، اس لیے سوال بنتا ہے کہ یہ جماعت اس نعرے کی پاسداری کررہی ہے یا خوابِ خرگوش کے مزے لوٹ رہی ہے۔
شائع13 اکتوبر 202206:03pm
ہم نوجوانوں کوووٹ کا حق دے چکے مگر تعلیمی ادارے جہاں ان کی پروش ہوتی ہے وہاں یونین سازی کا حق مارشل لا کے ضابطہ کے تحت چھین چکے ہیں۔
شائع28 ستمبر 202205:09pm
انہیں مشیر بنایا جاسکتا ہے، مگر ایسا کرنے کے لیے پہلے سے موجود کسی مشیر کو فارغ کرنا ہوگا کیونکہ آئینی طور پر وزیرِاعظم 5 سے زائد مشیر مقرر کرنے کے مجاز نہیں۔
شائع22 ستمبر 202204:29pm
عمران خان یہ بھی بتادیں کہ کون سا آرمی چیف محبت وطن نہیں تھا اور کونسا آرمی چیف میرٹ کے بغیر تعینات ہوا تھا، بس ذرا وضاحت کردیں۔
اپ ڈیٹ05 ستمبر 202207:32pm
عمران خان قانون کے ساتھ کھیلتے کھیلتے قانون کے شکنجے میں پھنس رہے ہیں اور انہیں صادق اور امین کی گردان دوبارہ یاد کرنا پڑسکتی ہے۔
اپ ڈیٹ03 اگست 202212:18pm
حمزہ شہباز کے پاس اکثریت رہی تو پرویز الہٰی اسپیکر بھی نہیں رہ سکیں گے۔ بغیر اقتدار کے کس طرح پنجاب کی سیاست میں کردار ادا ہوگا۔
شائع16 جولائ 202210:32am