مونسٹر ورس سلسلے کی پانچویں اور تازہ ترین فلم پاکستان سمیت دنیا بھر کے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے اور ہر گزرتا دن اس کی پسندیدگی میں اضافہ کررہا ہے۔
اپ ڈیٹ16 اپريل 202410:28am
ایک دور تھا جب عید پر اسٹیج ڈرامے دیکھنے کے لیے لوگ جوق در جوق تھیٹر ہالز کا رخ کیا کرتے تھے لیکن آج کے دور میں پیش کیے جانے والے اسٹیج ڈرامے تہواروں کی زینت بننے کی سکت نہیں رکھتے۔
شائع11 اپريل 202412:46pm
ڈاکٹر امجد پرویز محبت کے آدمی تھے جنہوں نے زندگی کو ہمہ جہت شخصیت کے طور پر بسر کیا، ایک منظم انداز میں اپنا وقت خرچ کیا اور بدلے میں شہرت، محبت پائی اور اپنے ملک کا نام پوری دنیا میں روشن کیا۔
شائع05 مارچ 202405:23pm
نیو ایئر پر جاپان میں روپونگی، گنزا، شیبیا کراسنگ، ٹوکیو ٹاور، اسکائی ٹری سمیت متعدد سیاحتی مقامات پر منچلوں اور سیاحوں کا ہجوم ہوتا ہے۔
اپ ڈیٹ13 جنوری 202408:08pm
اسد عباس بیماری کی ہاتھوں نہیں مرا وہ تو کئی برسوں سے ہمت کرکے اس جان لیوا بیماری سے لڑرہا تھا، وہ مرا ہم جیسے تماش بینوں کی وجہ سے۔
شائع17 اگست 202310:46am
پاکستانی فلمی صنعت میں وطن سے محبت کے جذبے میں سرشار فلموں کا جائزہ لیا جائے تو اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارے فلم سازوں نے اس موضوع کو کبھی نظر انداز نہیں کیا۔
شائع14 اگست 202304:27pm
شکیل صاحب کی رحلت سے یوں محسوس ہورہا ہے جیسے کوئی چراغ تھا جو گُل ہوگیا، کوئی شمع تھی جو بُجھ گئی اور اداکاری کا ایک روشن عہد تھا جوتمام ہوا۔
شائع03 جولائ 202302:28pm
ضیا محی الدین کی زندگی کے اوراق کھولتے چلے جائیں تو ہمیں ہنرمندی کے کئی ادوار دکھائی دیتے ہیں جن میں ان کے کام اور مزاج کی داستانیں بکھری ہوئی ہیں۔
اپ ڈیٹ13 فروری 202412:16pm