‘مدد آ رہی ہے۔ تم انتظار کرو۔ ہم نے فون کیا ہے، وہ کہہ رہے ہیں سارے ہیلی کاپٹر سیاستدانوں کو لے کر سیلاب زدہ علاقوں کی سیر کروا رہے ہیں۔’
شائع13 ستمبر 202210:02am
بوڑھے کا باپ زندہ ہوتا تو اسےیقین نہ آتا کہ جس دریا کو پار کرنےمیں پورا ایک پہر لگتا تھا اسے محض چند قدم چل کر پار کیا جاسکتا ہے۔
شائع13 مئ 202206:02pm
اس کے باپ نے ہمیشہ کی طرح اسے نظرانداز کردیا جیسے وہ وہاں تھا ہی نہیں۔ آخری بار اس کے باپ نے 6 ماہ پہلے یہ پوچھنے کے لیے بلایا تھا
شائع03 فروری 202205:58pm
وبا کے دنوں میں اب مزدوری ملنا مشکل ہوگیا ہے، لہٰذا آج کل وہ ہر شے بیچنا چاہتا ہے تاکہ اپنا اور بیوی بچوں کے پیٹ کا دوزخ بھر سکے۔
شائع29 ستمبر 202110:15am
میں خواب میں بھی شہربانو کے رونے کی آواز صاف سنتا رہتا تھا۔ شہر کے ڈاکٹر نے مجھے بتایا کہ میں انسومیا کے مرض کا شکار ہوچکا ہوں۔
شائع20 اگست 202110:14am
لوگ آدمی کا نہیں، ذات کا احترام کرتے ہیں۔ اگر تمہاری ذات اونچی ہے اور جیب میں پیسہ ہے تو کوئی طاقت تم کو آگے بڑھنے سےنہیں روک سکتی
شائع09 اگست 202111:18am
‘ناظرین ہم آپ کو بتاتےچلیں کہ ایک رئیس صاحب اپنی گاڑی پر اطمینان سے جارہے تھے کہ چند شرارتی نوجوان خود ان کی گاڑی تلے آکر کچلے گئے
شائع21 اپريل 202111:04am
اب تو میری بیوی بچوں کا پریشانی سے بُرا حال ہوگا، اچھا ہے کچھ عرصہ وہ بھی پریشان رہیں۔ اس نے تصور میں اپنی بیوی کو روتے ہوئے دیکھا
شائع25 مارچ 202111:53am
دم گھٹتے آدمی کی جانب اس نے توجہ نہ کی تو اس نے گھبرا کر ایک اور مسافر کی جانب دیکھا جس نے 4 سیٹیں اپنے قبضے میں لے رکھی تھیں۔
شائع04 جنوری 202110:39am
وہ کیا سمجھتے ہیں کہ میری بوڑھی ہڈیاں ہتھیار اٹھانے کے قابل نہیں رہیں؟ زمین آدمی کی عزت ہوتی ہے، ایسے کیسے قبضہ کرسکتے ہیں وہ لوگ
شائع05 اکتوبر 202009:34am
وہ انتہائی چالاک انسان اور باتیں بنانے کا ماہر تھا لیکن گاؤں کے لوگ ہر بار اس کی باتوں میں آجاتےہیں کیونکہ وہ جال ہی ایسا بنتا ہے
شائع10 ستمبر 202001:31pm
اس نے اشرف صاحب کو ہمیشہ باہمت انسان کی صورت دیکھا تھا بلکہ وہ تو اسے حوصلہ دیتےتھے اور آج خود کیسے اتنا ٹوٹا ہوا دکھائی دےرہے تھے
شائع03 اگست 202010:12am
میں تمہیں اپنا مستقبل تباہ نہیں کرنے دوں گا’، یہ کہہ کر اس نے تیزی سے بیوی کی کمر کے پیچھے سے تکیہ نکالا اور اس کے منہ پر رکھ دیا۔
شائع20 جولائ 202010:42am