راشد خان کے علاوہ لاہور قلندرز کی ٹیم نے اس میچ میں سکندر رضا کی کمی کو بھی محسوس کیا جو امارات میں انٹرنیشنل لیگ ٹی20 کا فائنل کھیل رہے تھے۔
شائع18 فروری 202409:16am
پاکستان میں کھیلوں کی بات کی جائے تو گزشتہ کئی سالوں سے بات زیادہ تر کرکٹ تک محدود ہوکر رہ جاتی ہے لیکن اس سال سب سے اچھی خبر فٹبال کے میدان سے آئی۔
شائع27 دسمبر 202310:32am
نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ میں اب تک کی ناقابل شکست ٹیم کو شکست دے کر اور ایک لاکھ سے زائد تماشائیوں کو مکمل طور پر خاموش کرتے ہوئے پیٹ کمنز کی ٹیم نے ٹائٹل اپنے نام کیا۔
شائع20 نومبر 202309:23am
آئی سی سی قوانین کے مطابق بولڈ، کیچ، ایل بی ڈبلیو، اسٹمپ اور رن آؤٹ کے علاوہ وہ کون سے طریقے ہیں جن سے کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جاسکتا ہے؟
شائع15 نومبر 202305:03pm
تکنیکی طور پر تو پاکستانی ٹیم ابھی تک سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر نہیں ہوئی اور ایک بار پھر اگر مگر کے چکروں سے سیمی فائنل تک پہنچ سکتی ہے۔
شائع24 اکتوبر 202308:59am
اگر کچھ دن پہلے کسی سے کہا جاتا کہ سعود ون ڈے میچ میں 32 گیندوں پر نصف سنچری بنا دیں گے تو شاید وہ ہنس پڑتا لیکن کل سعود نے یہ سچ کر دکھایا۔
شائع07 اکتوبر 202310:51am
بھارتی بیٹنگ کے بارے میں تو کبھی بھی کسی کو شک نہیں رہا لیکن اس وقت بھارتی فاسٹ باؤلنگ اور ساتھ ہی ان کے اسپنرز بھی بھرپور فارم میں دکھائی دے رہے ہیں۔
شائع18 ستمبر 202309:31am
شائقین کرکٹ بابر اعظم سے صرف ریکارڈز کے ہی خواہاں نہیں، بلکہ وہ یہ بھی چاہتے ہیں کہ مشکل حالات میں بابر اعظم پاکستان کو میچز جتوائیں۔
اپ ڈیٹ12 ستمبر 202309:59am
شاداب ہوں یا نواز، دونوں کو دیکھ کر یہی لگتا ہے کہ دونوں صرف رنز روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اچھی ٹیموں کے مقابلے میں ان دونوں کے وکٹ حاصل کرنے کے امکانات کم ہی نظر آتے ہیں۔
اپ ڈیٹ07 ستمبر 202310:54am
فاسٹ باؤلرز کی واپسی ہوئی تو انڈین ٹیم جو 300 سے زائد رنز بناتی نظر آرہی تھی، 266 پر ہی ڈھیر ہوگئی۔ اشان کشان اور ہاردک پانڈیا نے اچھی اننگز کھیلیں لیکن دونوں ہی سنچری مکمل نہ کر سکے۔
اپ ڈیٹ03 ستمبر 202303:28pm
دونوں اوپنرز کے جلدی پویلین لوٹ جانے کے بعد بابر اعظم کا آغاز ایک بار پھر نسبتاً سست رہا لیکن جیسے جیسے کریز پر وقت گزرتا گیا، بابر کے رنز بنانے کی رفتار بڑھتی چلی گئی۔
شائع31 اگست 202309:26am
دونوں ٹیموں کی منیجمنٹ کو اس سیریز کے بعد اندازہ ہو گیا ہو گا کہ انہیں ایشیا کپ کے پہلے میچ میں کن گیارہ کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اترنا ہے۔
شائع28 اگست 202310:03am
جونیئر اسکواش چیمپیئن حمزہ خان کے ارادے بہت بلند ہیں، وہ ورلڈ اوپن، برٹش اوپن جیسے ٹورنامنٹس جیتنا چاہتے ہیں لیکن اس کے لیے انہیں مناسب سہولیات درکار ہیں۔
شائع24 جولائ 202310:57am
پچھلے 8 ٹیسٹ میچوں میں ایسے کئی موڑ آئے جب کپتان کا ایک دلیرانہ فیصلہ میچ کا رخ پلٹ سکتا تھا مگر شائقین اس فیصلے کے منتظر ہی رہے۔
اپ ڈیٹ07 جنوری 202303:30pm
میچ میں بہت سی باتیں پاکستان کے خلاف گئیں جیسے ٹاس۔ ویسے تو پورے ایونٹ میں ٹاس کی اہمیت نہیں تھی مگر اس میچ میں صورتحال مختلف تھی۔
شائع13 نومبر 202207:09pm
ایک موقع پر ایسا بھی لگا جیسے پاکستان آج بھی 10 وکٹوں سے فتحیاب ہوجائے گی مگر پاکستان کے میچوں میں کم کم ہی اتنا پُرسکون اختتام ہوتا ہے۔
اپ ڈیٹ09 نومبر 202208:06pm