جنرل عاصم منیر نے اپنی تعیناتی کے بعد پورا ایک سال ادارے میں موجود عمران خان کے حامیوں سے نمٹتے ہوئے گزارا لیکن اس کے باوجود خان باوردی افسران کو بغاوت پر اکسانے میں ناکام کیوں رہے؟
اسلام آباد میں فوج کا سامنا کرنے کے حکم کے بعد چند سیاسی مبصرین نے کہا کہ عمران خان اپنے سپورٹرز کو بھیڑ بکریوں کی طرح استعمال کررہے کیونکہ انہیں اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ کے لیے چند لاشیں چاہئیں۔
جنرل فیض حمید کی گرفتاری سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے پاس اب اتنا مواد ہے کہ وہ بلآخر عمران خان کے خلاف جوابی بیانیہ تشکیل دے چکے ہیں جو ٹھوس شواہد پر مبنی ہے۔
قراردادِ پاکستان کو منظور ہوئے 84 برس بیت چکے ہیں، آئیے اس موقع پر 1940ء سے 2024ء تک پاکستان میں رونما ہونے والے اہم تاریخی واقعات کی تصویری جھلک آپ کو پیش کرتے ہیں۔
کیوں اقتدار میں آنے کے ایک یا دو سالوں بعد اچانک وزرائے اعظم ایک وجودی بحران کا شکار ہوجاتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی 'مقبولیت' انہیں اسٹیبلشمنٹ سے الگ کرنے کے لیے کافی ہے؟
اس حقیقت کے باوجود کہ ان کا مارچ بری طرح ناکام ہوچکا ہے، عمران خان اپنے حامیوں کو مسلسل یہی بتانے میں مصروف ہیں کہ اگر انہیں آزادی چاہیے تو وہ ان کی حمایت کریں۔