رپورٹس پاکستان کا اسرائیلی حملے کیخلاف قطر کی حمایت کا اعلان پاکستان نے اسرائیلی حملے کو قطر کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف قرار دے دیا۔ شائع 16 ستمبر 2025 02:02pm
رپورٹس ایران کا اسرائیل کے خلاف مشترکہ آپریشن روم بنانے کا مطالبہ کسی عملی اقدام کے بغیر صرف تقاریر پر مشتمل اجلاسوں سے اسرائیلی حکومت کا کچھ نہیں بگڑے گا، ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاری جانی
رپورٹس پاکستان کی بھارت کے خلاف ایک اور جیت پاکستان کے ارشد خان ترک ساؤتھ ایشین ماسٹر زویٹ لفٹنگ کے صدر منتخب ہوگئے۔
رپورٹس دریائے ستلج میں ریسکیو کی کشتی الٹ گئی بہاولنگر میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو ریسکیو کرنے والی کشتی کو حادثہ، 20 افراد کو بچا لیا گیا، 3 افراد کی تلاش جاری ہے۔
رپورٹس کراچی میں سیلابی صورتحال، ندیاں دریاؤں میں تبدیل مسلسل بارش کے باعث کراچی کے ڈیم اوور فلو ہوگئے، جس کے باعث پانی سعدی ٹاؤن سمیت اسکیم 33 کے متعدد رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا۔
رپورٹس دریائے سندھ میں آج شدید سیلاب کا خطرہ دریائے سندھ میں سکھر کے مقام پر بھی پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے۔
رپورٹس کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع بحریہ ٹاؤن،لیاقت آباد، ایف بی ایریا اور نارتھ کراچی سمیت کئی علاقوں میں بادل برس پڑے۔
رپورٹس سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے یوم ولادت با سعادت کا جشن ملک بھر میں درود و سلام سے فضا معطر، محافل و میلاد کے ساتھ نذر و نیاز کا اہتمام۔
رپورٹس مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان کے کیڈٹس نےگارڈز کے فرائض سنبھا لیں۔
رپورٹس علیمہ خان کو اڈیالہ جیل کے باہر انڈہ دے مارا علیمہ خان کو راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران انڈا مار دیا گیا، پولیس نے انڈہ مارنے والی دونوں خواتین کو حراست میں لے لیا۔
رپورٹس پاک چین تاریخی تعلقات میں ایک اور بڑی پیشرفت 5 نئے کوریڈورز سمیت سی پیک 2 پر کام تیز کرنے پر اتفاق، وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین میں معاہدے ہوگئے۔
رپورٹس چین کا فوجی پاور شو، ٹرمپ کا بیان سامنے آگیا چین کی فوجی پریڈ کی تقریب خوبصورت اور بے حد متاثر کن تھی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
رپورٹس پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے تباہی کے مناظر ہزاروں مکانات، آبادیاں، سڑکیں اور فصلیں تباہ ہوگئیں، مختلف دریاؤں میں پانی کی سطح مزید بلند ہورہی ہے، حکام
رپورٹس افغانستان میں خوفناک زلزلہ، سینکڑوں اموات کئی شہروں میں آنے والے خوفناک زلزلے میں سینکڑوں افراد جاں بحق جبکہ ڈیڑھ ہزار سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
رپورٹس گلگت بلتستان میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہیلی کاپٹر دیامر ہوڈر کے مقام پر فنی خرابی کے باعث تباہ ہوا، وزیر داخلہ گلگت بلتستان
رپورٹس سندھ میں ممکنہ سیلاب، محکمہ زراعت میں تمام عملے کی چھٹیاں منسوخ ڈی جی زراعت کے دفتر حیدر آباد میں رین ایمرجنسی سیل قائم کردیا گیا، سندھ کے وزیر زراعت سردار بخش مہر کی مشینری اور بلڈوزر ہمہ وقت تیار رکھنے کی ہدایت۔
رپورٹس پنجاب میں سیلاب سے بڑی تباہی کا خطرہ شاہدرہ کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں اضافہ، دریائے راوی کے ساتھ ملحقہ آبادیوں میں بھی پانی داخل ہوگیا۔
رپورٹس پنجاب میں سیلاب سے تباہی، ہنگامی صورتحال دریائے ستلج میں ہریکے کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔
رپورٹس رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کا کیس، پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد نے رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔
رپورٹس جنگ کے بعد بھارت کا پاکستان سے پہلا رابطہ سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت نے پاکستان کو سیلاب سے آگاہ کردیا۔
رپورٹس غذر میں گلیشئر پھٹنے سے سیلاب آگیا گاؤں راوشن میں گلیشئر پھٹنے سے دریا کے پانی میں اضافہ ہوا۔ مکینوں کو ریسکیو کرنے کیلیے آرمی ہیلی کاپٹرگلگت بلتستان روانہ
رپورٹس کراچی میں بارش کا تیسرا اسپیل سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی، گلشن معمار اور نارتھ کراچی اور اطراف میں بارش کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا۔
رپورٹس عمران خان کیلئے بڑی خوشخبری سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔
رپورٹس کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، خصوصی مناظر کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں اور ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کے بعد موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے
رپورٹس بھارت سے علیحدگی کیلئے خالصتان ریفرنڈم واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے ریفرنڈم میں امریکا بھر سے سکھوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
رپورٹس صحافی خاور حسین کی گاڑی سے لاش برآمد، پولیس نے کیا بتایا؟ سانگھڑ میں غیر طبعی موت کا نشانہ بننے والے ڈان نیوز کراچی کے سینئر رپورٹر خاور حسین کا جسدخاکی سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کردیا گیا۔
رپورٹس فیلڈ مارشل کی یوم آزادی پر پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور جنگی تیاری پر مکمل اعتماد ہے، سرحدوں کی حفاظت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، فیلڈ مارشل
رپورٹس پاک امریکا انسداد دہشتگردی ڈائیلاگ، مشترکہ اعلامیہ جاری مذاکرات میں ہر قسم کی دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا گیا، بی ایل اے، داعش، ٹی ٹی پی کے خطراط سے نمٹنے پر زور دیا گیا، مشترکہ اعلامیہ
رپورٹس بی ایل اے اور مجید بریگیڈ گروپ غیر ملکی دہشتگرد تنظیم قرار امریکی محکمہ خارجہ نے بی ایل اے اور اس کے ذیلی گروپ مجید بریگیڈ کو غیر ملکی دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا۔
رپورٹس شاہ محمود قریشی 9 مئی مقدمات میں بری انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ اور جناح ہاؤس کے قریب گاڑیاں جلانے کے مقدمات کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں سنایا۔
Jawed Naqvi سری لنکا سے نیپال تک، ’جنوبی ایشیا میں گزشتہ 4 دہائیوں میں بہت کچھ بدل چکا ہے‘ جاوید نقوی
Maleeha Lodhi ٹی ٹی پی کی پشت پناہی کا سلسلہ جاری، کیا پاکستان افغان سرزمین پر فوجی کارروائی کرنے والا ہے؟ ملیحہ لودھی
Abbas Nasir قطر پر اسرائیلی جارحیت، امریکی یقین دہانیوں کے باوجود کیا خلیجی ممالک محفوظ ہیں؟ عباس ناصر