آذربائیجان کے شہر میں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے بعد تینوں رہنماؤں کی چہل قدمی، گفتگو کے دوران ہاتھ تھام کرپاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان مثالی برادرانہ تعلقات کا اظہار کیا۔
مقبوضہ کشمیر ہو، فلسطین ہو یا ایران، پاکستان دنیا کے کسی بھی حصے میں معصوم لوگوں پر ظلم و بربریت کرنے والوں کے خلاف مضبوطی سے کھڑا ہے، اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب
نئی دہلی میں قائم 'ایس اے آئی صبوری کنسلٹنگ سروسز' اور لاہور میں قائم الائنس انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ کے علاوہ امارات، ایران اور پاناما میں قائم کمپنیاں اور بحری جہاز بھی امریکی پابندیوں کا شکار
بھارت نے اس یاترا کے لیے سیکیورٹی میں اضافہ کردیا ہے اور 45 ہزار اہلکاروں کو جدید ترین نگرانی کے آلات کے ساتھ تعینات کیا ہے تاکہ وہ اس سفر کی نگرانی کر سکیں۔
رات گئے کشتی ڈوبنے کے بعد 29 افراد کو اب تک بچالیا گیا، 65 افراد سوار تھے، سمندر میں 2 میٹربلند لہریں تھیں، صبح موسم بہتر ہونے سے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں مدد ملی، ریسکیو ایجنسی
246 بھارتی پاکستان، 463 پاکستانی بھارتی جیلوں میں قید کاٹ رہے ہیں، بھارت سے سزا مکمل کرنیوالے پاکستانیوں کی رہائی اور وطن واپس بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
بھارتی سافٹ ویئر کے ذریعے ایرانی فوجی نظام میں دخل اندازی، اسرائیل کو کنٹرول کی سہولت دی گئی، صہیونی دشمن کو ایرانی جوہری سائنسدانوں کی حساس معلومات تک رسائی ملی، رپورٹ
پنگول میں ابتدائی طور پر چند راستوں پر خودکار شٹل سروس شروع کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، جس کا فیصلہ مقامی رہائشیوں کی رائے کی بنیاد پر ہوگا، وزیر مملکت برائے ٹرانسپورٹ
اس زوال میں بڑا حصہ زعفرانی سوچ سے متاثر، جاہل، بیوقوف اور خود پسندی کا شکار مین اسٹریم میڈیا کا ہے، جس میں ریپبلک اور این ڈی ٹی وی جیسے چینلز پیش پیش ہیں، بھارتی تجزیہ کار
تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں بھارت پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام، بھارتی وفد نے جھنجھلاہٹ میں اعلامیے پر دستخط سے انکار کردیا۔