اس زوال میں بڑا حصہ زعفرانی سوچ سے متاثر، جاہل، بیوقوف اور خود پسندی کا شکار مین اسٹریم میڈیا کا ہے، جس میں ریپبلک اور این ڈی ٹی وی جیسے چینلز پیش پیش ہیں، بھارتی تجزیہ کار
واقعہ علی الصبح اس وقت پیش آیا جب ہزاروں ہندو عقیدت مند پوری میں ہونے والی سالانہ رتھ یاترا میں شرکت کیلئے جمع ہوئے، ہجوم قابو سے باہر ہوگیا تھا، انتظامی افسر
نقائص کے بار بار ظاہر ہونے کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں، جو یہ ظاہر کرتے ہیں کہ طیاروں کی مناسب جانچ پڑتال نہیں کی جا رہی، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن
فیس بک سمیت دیگر آن لائن پلیٹ فارمز پر معروف شخصیات کے دعوے دکھائے گئے کہ انہوں نے فلاں خصوصی تیل استعمال کیا، جس کے بعد ان کے بال گرنا یا جھڑنا بند ہوگئے اور بال پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگئے۔
حادثہ ریاست اتر اکھنڈ میں پیش آیا، موسم کی خرابی حادثے کی وجہ بنی، گزشتہ ماہ بھی کیدارناتھ یاترا پر جانے والے یاتریوں کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 6 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
حکام سے کوئی جواب نہیں مل رہا، ہم انتہائی اضطراب کا شکار ہیں، ہمیں کچھ سمجھ نہیں آرہا، خدارا ہمیں بتایا جائے کہ ہمیں لاشیں کب دی جائیں گی، حادثے میں اپنے چار رشتہ دار کھو دینے والے رفیق عبدالحفیظ میمن
احمد آباد سے لندن جانے والے ایئر انڈیا کا طیارہ 12 جون کو کر گر تباہ ہوا تھا، حادثے میں 241 مسافر اور عملے کے ارکان ہلاک ہوئے تھے، ایک شخص معجزاتی طور پر بچ گیا تھا۔
جنرل اکبر خان لکھتے ہیں اگر 1948ء میں ہم ایسا کوئی علاقہ یا مقام پر قبضہ کرلیتے جس میں بھارت کی دلچسپی ہوتی تو ہم رائے شماری کے لیے ان پر دباؤ ڈال سکتے تھے۔
صرف ایک مسافر زندہ بچا، بوئنگ 787 طیارہ لندن جارہا تھا، پائلٹ نے پرواز کرتے ہی مے ڈے کال دی، جہاز میں 169 بھارتی، 53 برطانوی، ایک کینیڈین اور 7 پرتگالی شہری سوار تھے، طیارہ ڈاکٹرز کے ہاسٹل پر گرا، ایک بلیک باکس مل گیا
ہم نے اسے قانون کے ہاتھوں گرفتار کروا کر سزا دلوانی چاہی، لیکن کسی نے ہماری بات نہیں سنی، آخرکار ہم نے خود ہی یہ معاملہ نمٹانے کا فیصلہ کرلیا، مرکزی ملزم گولڈی برار
نوتن داس سنجے اور سپنا گھر میں مردہ حالت میں ملے، بچے اسکول گئے ہوئے تھے، دونوں پاکستان واپسی کا سوچ رہے تھے، سپنا کی بہن کی مدعیت میں مرنے والے بہنوئی کیخلاف قتل کا مقدمہ درج
کیا بھارتی وزیرِاعظم کا سکھ کارکن ہر دیپ سنگھ نِجّر کے قتل میں کوئی کردار تھا؟ اوٹاوا میں نیوز کانفرنس کے دوران صحافی کا مارک کارنی سے سوال، جواب گول کر گئے.
سنگاپور کے جھنڈے والے ’WAN HAI 503‘ نامی جہاز کو کیرالہ کے ساحل سے تقریباً 144 کلومیٹر کے فاصلے پر حادثہ پیش آیا، عملے کے 18 ارکان جان بچانے کیلئے بحیرہ عرب میں کود گئے۔
جنوبی افریقہ، یوکرین اور آسٹریلیا نے کینیڈا کی دعوت قبول کرلی، مودی کو سرکاری طور پر دعوت نامہ نہیں ملا، ان کے دورے پر غیر یقینی برقرار ہے، انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ
اہم سوال یہ ہے کہ موجودہ حالات میں کون سا ملک زیادہ دیر تک چوکنا رہ سکتا ہے کیونکہ فوج کو مکمل جنگی حالات کے لیے مکمل تیار یا اسٹینڈ بائی پر رکھنے پر کافی لاگت آتی ہے۔
بھارت کو پاکستان کیخلاف جنگ میں نقصان اٹھانا پڑا، قوم کو اندھیرے میں رکھا گیا، پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس بلاکر قوم کو حقائق بتائے جائیں، ملکارجن کھڑگے کا ’ایکس‘ پر پیغام