جنوبی افریقی امپائر روڈی کرٹزن نے پیڈز کے تحفے کے بدلے مجھے 2 سے 3 میچز میں آؤٹ نہیں دیا، برطانوی امپائر ڈیوڈ شیفرڈ کیلئے آئسکریم کا بندوبست کروایا تھا، وریندر سہواگ
ٹیم کے لیے 3 الگ الگ کپتانوں سے نمٹنا مشکل ہوتا ہے، ٹیسٹ فارمیٹ میں کپتانی جاری رکھنا نہیں چاہتا، میرا فیصلہ ذاتی نہیں بلکہ ٹیم کے مفاد میں ہے، نجم الحسن شانتو
لیڈز میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں بھارت نے پہلی اننگز میں 471 اور انگلینڈ نے 465 رنز بنائے، بھارت نے دوسری اننگز میں 364 رنز بناکر انگلینڈ کو جیت کیلئے 371 رنز کا ہدف دیا تھا۔
ڈیوڈ سڈ لارنس انگلینڈ کی نمائندگی کرنے والے پہلے برطانوی نژاد سیاہ فام کرکٹر تھے اور وہ 2022 میں لارنس گلوسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے پہلے سیاہ فام صدر بنے۔
کھلاڑیوں کے ساتھ مل کر بیٹھیں گے اور ان میں جہاں بہتری کی ضرورت ہے وہاں بہتری لائیں گے،ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر اور ممبر سلیکشن کمیٹی کی پریس بریفنگ
یہ ایک حقیقت ہے کہ نعمان نیاز پاکستان کرکٹ ٹیم کے سامان کے انچارج تھے اور وہ اکثر کھلاڑیوں کے بیگ اٹھایا کرتے تھے اور اس میں کوئی توہین آمیز بات نہیں ہے، راولپنڈی ایکسپریس کا جواب
افغانستان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے اگست میں پاکستان آئے گی، پی سی بی سیریز کی جگہ یو اے ای کو شامل کرکے سہ ملکی سیریز کرانے پر غور کر رہا ہے، ذرائع
جارح مزاج وکٹ کیپر بلے باز نکولس پوران نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے سب سے زیادہ ٹی20 میچز میں ملک کی نمائندگی کی اور انہیں اس فارمیٹ میں سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
مجھے امید ہے اس معاملے کی مکمل تحقیقات ہوں گی، جس کے بعد انہیں مثالی سزا دی جائے گی تاکہ دوبارا اس طرح کی واقعہ پیش نہ آئے، پاکستانی نژاد زمبابوین کرکٹر
اللہ پاک تمام مسلمانوں کی قربانی قبول فرمائے اور جن لوگوں نے قربانی نہیں کی آپ ان سب کا اور خاص طور پر اپنے ارد گرد کے لوگوں کا بہت خیال رکھیں، کھلاڑیوں کا پیغام