صوبے بھر میں اس وقت ہسپتالوں میں 59 زخمی موجود ہیں جن میں سے 8 کی حالت تشویش ناک ہے، محکمہ صحت
شائع 01 فروری 2023 11:31pm
پولیس لائنز دھماکے کی شفاف انکوائری کرائی جائے اور حملہ کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے، مظاہرین کا مطالبہ
اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 07:00pm
صاف شفاف انتخاب کے انعقاد کے لیے تاریخ دینے سے قبل تمام فریقین کو اعتماد میں لیا جانا ضرروی ہے، حاجی غلام علی
اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 01:27pm
تخریب کاری کے مقصد سے دیسی ساختہ بم اور دستی بم چھپانے والے شرپسندوں کا سراغ لگانے اور انہیں گرفتار کرنے کی کوششیں جاری ہیں، پولیس
اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 04:54pm
صوبے کے مختلف علاقوں میں ہونے والے حالیہ بم دھماکوں کا انتخابات کے انعقاد سے کوئی تعلق نہیں، محمد اعظم خان
شائع 01 فروری 2023 09:24am
ایک جے آئی ٹی میں انٹیلیجنس افسران بھی شامل ہیں جو سہولت کاری کرنے والوں کو تلاش کریں گے۔
شائع 01 فروری 2023 09:20am
اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد 90 دن میں الیکشن کرانا لازمی ہے، گورنر نے ابھی تک تاریخ نہیں دی، پاکستان تحریک انصاف
اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 10:14pm
ڈیم میں ریسکیو اور سرچ آپریشن تاحال جاری ہے کیونکہ 4 طلبہ اب تک لاپتا ہیں، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 11:33pm
دھماکے کے53 زخمی زیر علاج ہیں، مجموعی طور پر 157 زخمی لائے گئے، بیشتر کو طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیا گیا، ترجمان ایل آر ایچ
اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 06:26pm
فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران 2 کانسٹیبل زخمی بھی ہوئے جنہیں باچا خان ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
شائع 31 جنوری 2023 08:00am
یہ واقعہ پاکستان پر حملے سے کم نہیں، پولیس کی صلاحیت اور استعدادِ کار میں اضافہ کیاجائے گا، وزیراعظم شہباز شریف
اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 10:15pm
کالعدم ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کرلی، دھماکے کے بعد مسجد کی چھت منہدم ہوگئی، امدادی کام جاری ہے، سی سی پی او پشاور
اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 11:48pm
وہ 1992 سے 1993 تک ایف آئی اےکے ڈی جی اور پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں 1993 سے 1996 تک آئی بی کے ڈائریکٹر جنرل رہے۔
شائع 30 جنوری 2023 11:18am
17 بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے 10 بچے جاں بحق ہوگئے جو کہ مدرسے کے طالب علم تھے، ترجمان ضلعی انتظامیہ
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2023 05:22pm
خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ بارود برآمد ہوا۔
شائع 29 جنوری 2023 12:20am