وزیراعظم سے دونوں نوجوانوں کو سول ایوارڈ دینے کی سفارش کروں گا، فیصل کریم کنڈی کی گورنر ہاؤس میں ہلال خان اور عصمت علی سے ملاقات، تعریفی شیلڈ بھی پیش کی
پاکستان کی اندورنی سلامتی کو سبوتاژ کرنے والوں کیخلاف بھرپور اور فیصلہ کن کارروائی عمل میں لائی جائے گی، خطے میں دہشتگردی کے اصل چہرے کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا، سربراہ پاک فوج
مولانا فضل الرحمٰن کے لوگ ٹھیکے اور کمیشن لے کر تجوریاں بھر رہے تھے، چوری شدہ 20 ارب روپے آپ ہی کے لوگوں سے وصول کیے گئے ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
چیف جسٹس نے مشکل حالات میں خدمات سر انجام دینے والے ججز سے اظہار یکجہتی کیا، عدالتی نظام میں آٹومیشن اور مصنوعی ذہانت کے نفاذ کی فوری ضرورت پر زور دیا، اعلامیہ
حکومت اپوزیشن کو اعتماد میں لے، اپوزیشن کو کسی سے بھی اختلاف ہوسکتا ہے لیکن پاکستان سے اختلاف نہیں ہوسکتا، امیر جماعت اسلامی کا پشاور میں آل تاجران غزہ جرگہ سے خطاب
بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنا اعلان جنگ ہے، ملکی سالمیت کو خطرات لاحق ہیں، موجودہ صورتحال کے تناظر میں عمران خان کو رہا کیا جائے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب
رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ ترمیمی بل منظور ، ہائی کورٹ کے زیر التواء مقدمات سے متعلق رپورٹ جمع، مائنز اینڈ منرلز بل پر علیٰحدہ مشاورتی اجلاس کے بعد بل سلیکٹ کمیٹی کو بھیجے جانے کا امکان
صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی، دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کیا جانا چاہیے، فیصل کریم کنڈی کی غیررسمی گفتگو
خطے میں نئی جنگ کی تیاری ہورہی ہے، خیبر پختونخوا میں 40 ہزار دہشتگردوں کو لایا گیا، آرمی چیف کو سیاسی جماعتوں نے بتایا افغانستان کا مسئلہ لڑائی سے ختم نہیں ہوگا، رہنما اے این پی
ملٹری کورٹ سزائیں خصوصی قانون کے تحت دی گئیں، ان میں 382 بی کا فائدہ ملزمان کو نہیں دیا جاتا، گرفتار ملزمان دہشت گرد اور کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل