فیلڈ مارشل کی قیادت میں بلاخوف مشاورت سے بھرپور فیصلے کیے، افواج پاکستان کی دلیری اور فتوحات کے باعث پاکستان کا دنیا میں وقار بلند ہوا، شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
شائع20 نومبر 202503:32pm
حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم فیصل راٹھور، سابق وزرائے اعظم سردار یعقوب خان اور سردار تنویر الیاس سمیت کئی اہم شخصیات شریک ہوئیں، قائم مقام صدر لطیف اکبر نے کابینہ سے حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب ایوان صدر مظفرآباد میں منعقد کی گئی، صدر بیرسٹر سلطان محمود کی علالت کے باعث اسپیکر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے حلف لیا۔
آزاد جموں کشمیر کے عوام کی ترقی اور خوشحالی وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وفاقی حکومت آزاد کشمیر کی حکومت کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، شہباز شریف کا نومنتخب وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ
آزاد جموں و کشمیر کے آئین کے مطابق وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد خود بخود اس رکن کے حق میں ووٹ شمار ہوتی ہے جسے قرارداد میں وزیراعظم تجویز کیا گیا ہو۔
چیئرمین بلاول بھٹو نے فیصل ممتاز راٹھور کو وزیراعظم نامزد کرنے کا فیصلہ کیا، اگلے چند دنوں میں آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت قائم ہو جائے گی، صدر پیپلزپارٹی آزاد کشمیر
کشمیر کے عوام سے وعدہ کرتا ہوں، آپ کو مایوس نہیں کروں گا، نئے وزیراعظم کا اعلان کشمیر سے ہوگا، اسلام آباد سے نہیں ہوگا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کی پریس کانفرنس
بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزارتِ عظمیٰ کے لیے 4 ناموں پر غور کیا گیا، جن میں چوہدری یاسین، لطیف اکبر، فیصل ممتاز راٹھور اور سردار یعقوب خان شامل تھے۔
نئی حکومت سے جلد انتخابات کرانے کا مطالبہ کریں گے، تاکہ مستحکم حکومت قائم ہو، جو کشمیر کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے، ن لیگ کی سیاسی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد گفتگو
مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر میں حکومت کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا، ہم اپوزیشن میں بیٹھیں گے اور عدم اعتماد کی تحریک میں پیپلزپارٹی کا ساتھ دیں گے، احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو
53 رکنی اسمبلی میں اب پیپلز پارٹی کو 27 اراکین کی حمایت حاصل ہے، مسلم لیگ (ن) کے 9، تحریک انصاف کے 5، اور وزیر اعظم انوارالحق کی قیادت میں پی ٹی آئی کے منحرف گروپ کی تعداد صرف 10 رہ گئی ہے۔
یہ منظوری جولائی سے ستمبر اور اکتوبر سے دسمبر 2025 کی 2 سہ ماہیوں کے لیے دی گئی ہے جب کہ پہلی دو سہ ماہیوں کے ترقیاتی فنڈز کی منظوری کچھ دن پہلے دی گئی تھی، حکومتی ذرائع
انوار الحق مشترکہ عوامی ایکشن کمیٹی کے غیر قانونی مطالبات رد کرنے اور 30 لاکھ مہاجرین کے حقوق کا دفاع کرنے میں ناکام رہے، عبدالمجید خان اور چوہدری اکبر ابراہیم کی مشترکہ پریس کانفرنس
پیر مظہر نے ناگزیر وجوہات کو استعفے کا سبب قرار دیا، ممکنہ حکومتی تبدیلی یا کابینہ کے حجم میں کمی کا عوامی ایکشن کمیٹی کا مطالبہ استعفے کی وجہ ہوسکتا ہے، سیاسی حلقوں کی قیاس آرائیاں
15 دن میں ہیلتھ کارڈ اسکیم کیلئے فنڈز جاری، ہر ضلع میں ایم آر آئی اور سی ٹی اسکین مشینیں مرحلہ وار فراہم کی جائیں گی، وفاق بجلی نظام کی بہتری کیلئے 10 ارب روپے دیگا، معاہدے کے نکات
حکومت نے جو وعدے کیے ہیں، ہم پوری خلوص سے ان پر عمل کریں گے اور یقین ہے اس کے بعد یہ شکایات دوبارہ جنم نہیں لیں گی، دشمن کی سازش ناکام ہوئی، یہ عوام اور پاکستان کی جیت ہے، احسن اقبال
سازشیں اور افواہیں آخر کار دم توڑ گئیں اور تمام معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوئے الحمدللہ، شہباز شریف کا مذاکرات کی کامیابی پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی، حکومتی وفد کے ارکان کو خراج تحسین
ہم کشمیری عوام کے حقوق کے مکمل حامی ہیں، عوامی مفاد کے زیادہ تر مطالبات پہلے ہی منظور کیے جاچکے ہیں، چند مطالبات کیلئے آئینی ترامیم درکار ہیں، ان پر بات چیت جاری ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور
بھارت کو چاہیے کہ وہ بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو تسلیم کرے اور کشمیری عوام کے ناقابل تنسیخ حقوق، خاص طور پر ان کے بنیادی حق خودارادیت کا احترام کرے، ترجمان
عوامی ایکشن کمیٹی کے جتنے بھی ایسے مطالبات جو ہماری تحریک آزادی کشمیر اور پاکستانیت کے لیے ٹھیک نہیں ہیں ہم کسی طور پر بھی ان کی حمایت نہیں کریں گے، امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر ڈاکٹر مشتاق
پولیس اہلکار آزاد کشمیر میں تشدد کیخلاف احتجاج کرنے والے افراد کو گرفتار کرنے کیلئے اسلام آباد پریس کلب میں داخل ہوئے، توڑ پھوڑ اور ملازمین کیساتھ ناروا سلوک کیا، صحافتی تنظیموں کا ملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
حکومت آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے پرعزم ہے لیکن عوام کو بھی اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ کوئی ایسا ماحول پیدا نہ ہو جس سے ’پاکستان کے دشمن‘ فائدہ اٹھا سکیں، احسن اقبال
قانون نافذ کرنیوالے اداروں کر مظاہرین پر غیر ضروری سختی نہ کرنے کی ہدایت، مذاکراتی کمیٹی میں رانا ثنااللہ، سردار یوسف، احسن اقبال، مسعود خان اور قمر زمان کائرہ شامل، مسائل کا حل نکالنے کی ہدایت
ہلاکتیں نیلم پل کے قریب دوپہر کے بعد اس وقت ہوئیں جب مسلم کانفرنس کے رہنما راجا ثاقب مجید کی قیادت میں نکالی جانے والی امن ریلی کا تصادم جے کے جے اے اے سی کے مظاہرین سے ہوگیا۔
وادی نیلم، مظفرآباد، باغ،شردھا حویلی اور کوٹلی میں اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشیں متوقع ہیں جس کے باعث سیلاب اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اے