کل بروز جمعہ 27 جون کو یکم محرم الحرام ہوگا، 9 محرم الحرام 5 جولائی بروز ہفتہ اور یوم عاشور 10 محرم 6 جولائی بروز اتوار کو ہوگا، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی پریس کانفرنس
کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، مارے گئے چاروں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا،علاقےکی کلیئرنس اور مزید دہشتگردوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی ذرائع
بھارت شکست کے بعد اب پراکسیز کا سہارا لےرہا ہے، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘فتنہ الہندوستان کی سرپرستی کررہی ہے، خود ساختہ لاپتہ ہونے کی شرح جبری لاپتہ ہونے سےزیادہ ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
بھارتی سرپرستی میں دہشت گرد بلوچستان کے امن کی تباہی اور ترقیاتی منصوبوں میں رکاوٹ ڈالنے کے درپے ہیں، وزیراعظم اور آرمی چیف کا کوئٹہ میں عظیم الشان جرگے سے خطاب
بھارت کو میدان جنگ اور سفارتی محاذوں پر بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا، آئندہ بھی کوئی بھی مہم جوئی ہوئی تو اس کا منہ توڑ جواب دیں گے، شہباز شریف کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں افسروں سے خطاب
بھارت بڑی شکست کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہے، فتنۃ الہند کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، ایسے قوانین بنائے جائیں گے کہ دہشتگردوں کا ٹرائل ہو تو وہ بچ نہ سکیں، عطااللہ تارڑ کی کوئٹہ گفتگو
وزیر اعظم محمد شہباز شریف، اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خضدار حملے میں زخمی ہونے والے بچوں اور دیگر متاثرین کی عیادت کیلئے کوئٹہ کا دورہ کیا
شہر کی 4 یونین کونسلوں میں سمنگلی، شیخاں، کوتوال ٹو اور خروٹ آباد ٹو میں 'امیونٹی ایکسپریس' کا آغاز، بچوں کو جھولوں اور اونٹ کی مفت سواری کے دوران قطرے پلائے گئے۔
ہمیں نظربندی میں توسیع کا کوئی باضابطہ خط یا نوٹیفکیشن موصول نہیں ہوا، محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن فراہم نہیں کیا تو عدالت سے رجوع کریں گے ، وکیل عمران بلوچ
ملزم نواب خان نے گھریلو جھگڑے کے دوران فائرنگ کی، بیٹے یوسف خان، جمعہ خان اور اس کی بہو رقیہ جاں بحق ہوگئے، زخمی اہلیہ ملیلہ ہسپتال میں دوران علاج چل بسی۔
عبدالغفور حیدری اور مولانا واسع کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، پیپلز پارٹی ہمارے دھرنے کے مقام پر جلسہ کرکے دکھائے، اخترمینگل کا چیلنج
دہشت گردوں نے سریاب میں مستونگ روڈ پر شیخ زید ہسپتال کے قریب پولیس موبائل کو نشانہ بنایا، واقعے میں موبائل کا ڈرائیور زخمی، وزیراعلیٰ کی بزدلانہ حملے کی مذمت
انتظامیہ نے صبح 6 بجے اختر مینگل کو ان کی گرفتاری کے ایم پی او آرڈر سے آگاہ کر دیا تھا، تاہم سربراہ بی این پی نے گرفتاری دینے سے انکار کر دیا، ترجمان شاہد رند
حکمران سازش کے تحت عوام کو نفرت کے راستے پر ڈالنا چاہتے ہیں، ساجد ترین ودیگر کی پریس کانفرنس، اختر مینگل کا لکپاس میں دھرنا جاری رکھنے، تمام اضلاع میں دھرنے دینے کا اعلان
اس وقت مینٹیننس آف پبلک آرڈر کے تحت 61 افراد جیل میں بند ہیں، اسی طرح 13 افراد کو گرفتار کیا گیا، جن کے نام ایف آئی آرز میں ہیں، اعزاز احمد گورائیہ