WATCH LIVE Dawn ePaper Images Aurora CityFM89 Advertise Events Supplements Careers Obituaries
Dawn News Urdu

Live latest Urdu news from Pakistan in Sports, Life Style & Business - Dawn News Urdu

Sun July 06, 2025
10 Muharram 1447
Watch Live
  • KHI: Cloudy 32.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 32.5°C
  • KHI: Cloudy 32.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 32.5°C
پہلا صفحہ تازہ ترین
اسرائیل حماس جنگپاک بھارت کشیدگیایران اسرائیل جنگفیکٹ چیکبریتھ پاکستانصحتحیرت انگیز

Subscribe to notifications

Get the latest news and updates from DawnNews

پہلا صفحہ اسرائیل حماس جنگ پاک بھارت کشیدگی ایران اسرائیل جنگ فیکٹ چیک بریتھ پاکستان صحت حیرت انگیز
تازہ ترین
پاکستان کراچی اسلام آباد لاہور کشمیر کوئٹہ پشاور سندھ پنجاب خیبر پختونخوا بلوچستان گلگت بلتستان
دنیا ایشیا ہندوستان افغانستان امریکا / یورپ مشرق وسطیٰ افریقہ
کھیل کرکٹ
لائف اسٹائل شوبز شخصیات
ٹیکنالوجی موبائل فونز
نقطہ نظر فیچرز قلم کار اداریہ
کاروبار
ویڈیوز زرا ہٹ کے لائیو ود عادل شاہزیب نیوز آئی ان فوکس خبر سے خبر نیوز وائز ری پلے دوسرا رخ ایڈیٹرز پک
  1. دنیا
  2. »
  3. امریکا / یورپ

پاکستان 8ویں بار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن بننے کیلئے پرعزم

اگلے 5سالوں میں زمین کا درجہ ڈیڑھ ڈگری سے تجاوز کر جانے کا امکان ہے، اقوام متحدہ

اگلے پانچ سالوں میں درجہ حرارت عارضی طور پر حد سے تجاوز کرنے کا امکان 2015 کے بعد سے مسلسل بڑھ رہا ہے، رپورٹ
اگلے 5سالوں میں زمین کا درجہ ڈیڑھ ڈگری سے تجاوز کر جانے کا امکان ہے، اقوام متحدہ

یورپی ملک سلووینیا نے فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کر لیا

سلووینیا کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو تسلیم کرنےکی منظوری دے دی، 90 رکنی پارلیمنٹ میں سے 52 ارکان نے بل کی حمایت کی۔
یورپی ملک سلووینیا نے فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کر لیا

جاپان: ہوا میں اڑنے والی نامعلوم شے سے لاحق ’سیکیورٹی خدشہ‘، تحقیقات کا آغاز

جاپان میں یو ایف او کو طویل عرصے سے ایک خفیہ معاملے کے طور پر دیکھا جاتا رہا ہے جس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے، یوشی ہارو آساکاوا
جاپان: ہوا میں اڑنے والی نامعلوم شے سے لاحق ’سیکیورٹی خدشہ‘، تحقیقات کا آغاز
مقامی امریکیوں کی نسل کشی سے غزہ میں مظالم تک، ’امریکا کی روح زہرآلود ہورہی ہے‘

فضائی مسافر ایک سال میں 6 کروڑ چاکلیٹس کھا گئے

امریکی سرجن کا کارنامہ، 7 ہزار میل دور سے پہلی روبوٹک سرجری انجام دیدی

تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے، عالمی ادارہ صحت

بیروت: امریکی سفارتخانے کے قریب فائرنگ، شامی ملزم زخمی حالت میں گرفتار

علاقے میں تعینات فوجی اہلکاروں نے فائرنگ کرنے والے پر جوابی فائرنگ کی جس سے شوٹر زخمی ہو گیا، اسے گرفتار کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حکام
بیروت: امریکی سفارتخانے کے قریب فائرنگ، شامی ملزم زخمی حالت میں گرفتار

مقبول ترین

1

وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

2

منشیات فروش کی ضمانت کرنے پر جج کمرہ عدالت سے گرفتار

3

وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن کے ایم ایس کیخلاف سخت ایکشن، گرفتار کرنے کا حکم

4

جنت میں میرے پسندیدہ پھل نہیں، جاوید اختر کو متنازع بیان پر تنقید کا سامنا

5

بلوچستان میں سونے اور تانبے کی کان کنی کے منصوبے مقامی آبادی کو کیسے نقصان پہنچا رہے ہیں؟

6

شوہر کو خوشی سے دوسری شادی کی اجازت دی، پھر ان کی طلاق ہوگئی، سلمیٰ ظفر عاصم

7

امریکی نائب صدر نے کہا پاکستان بھارت پر بہت بڑا حملہ کردے گا، جے شنکر

8

ایئر کنڈیشنر کا متبادل اے آئی پینٹ تیار

جرمنی: چاقو حملے کے بعد افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے پر غور

جرمنی میں 25 سالہ افغان شہری سلیمان عطائی نے اسلام مخالف ریلی کے شرکا پر چاقو سے حملہ کیا، اس دوران ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوئے
جرمنی: چاقو حملے کے بعد افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے پر غور

کالمز

muhammad-akbar-notezai MUHAMMAD AKBAR NOTEZAI

بلوچستان میں سونے اور تانبے کی کان کنی کے منصوبے مقامی آبادی کو کیسے نقصان پہنچا رہے ہیں؟

محمد اکبر نوتزئی
mohammad-hussain-khan Mohammad Hussain Khan

درختوں سے گھروں تک: سندھ میں آم کی پیداوار میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟

محمد حسین خان
faiza-ilyas Faiza Ilyas

خوفناک فالٹ لائنز اور زلزلے، کیا کراچی دھنس رہا ہے؟

فائزہ الیاس
mujahid-barelvi Mujahid Barelvi

’سلگتے بلوچستان کی آگ ماضی میں دھیمی تو ضرور ہوئی لیکن کبھی بجھی نہیں‘

مجاہد بریلوی

ڈونلڈ ٹرمپ نے جیل جانے کی صورت میں عوامی رد عمل سے خبر دار کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ اب ایک سزا یافتہ مجرم کے طور پر انتخاب لڑیں گے، اور انہوں نے بارہا یہ واضح کیا ہے کہ اگر وہ صدر جو بائیڈن سے ہار گئے تو وہ نتیجہ قبول نہیں کریں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے جیل جانے کی صورت میں عوامی رد عمل سے خبر دار کردیا

غزہ جنگ بندی کی بائیڈن کی تجویز اچھی نہیں لیکن اسرائیل اسے تسلیم کرتا ہے، اسرائیلی مشیر

بائیڈن کی تجویز ایک معاہدہ ہے جس پر ہمارا اتفاق ہے کہ یہ کوئی اچھی ڈیل نہیں ہے لیکن ہم تمام یرغمال افراد کو رہا کرانا چاہتے ہیں، اوفیر فاک
غزہ جنگ بندی کی بائیڈن کی تجویز اچھی نہیں لیکن اسرائیل اسے تسلیم کرتا ہے، اسرائیلی مشیر

ترکیہ میں عمارت منہدم، ریسکیو عملہ ملبے تلے پھنسے لوگوں کو نکالنے میں مصروف

پچھلے سال ترکیہ میں 7.8 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 59 ہزار سے زیادہ لوگ مارے گئے تھے۔
ترکیہ میں عمارت منہدم، ریسکیو عملہ ملبے تلے پھنسے لوگوں کو نکالنے میں مصروف

غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکا میں مظاہرہ، پولیس کا فلسطینی حامیوں پر تشدد

نیویارک کے بروکلن میوزیم میں پولیس صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج میں رکاوٹ بن گئی، پولیس نے فلسطین کے حامی شہریوں کو گھونسے مارے، خواتین کو زبردستی ہتھکڑیاں لگادیں، غیر ملکی میڈیا
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکا میں مظاہرہ، پولیس کا فلسطینی حامیوں پر تشدد

یوکرین کو روس میں حملے کے لیے امریکی ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت

امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس کے اندر اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے امریکی ہتھیاروں کو استعمال کرنے کی منظوری دی۔
یوکرین کو روس میں حملے کے لیے امریکی ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت

ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار پانے والے پہلے سابق امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ کو نومبر 2024 میں ہونے والے الیکشن کی مہم چلانے سے نہیں روکا گیا اور وہ جیل جانے کی صورت میں بھی اپنے حریف جو بائیڈن کے لیے مشکلات کا باعث بنے رہیں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار پانے والے پہلے سابق امریکی صدر

اسرائیل کو ایک اور دھچکا، یورپی ملک سلووینیا نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا

سلووینیا کی حکومت نے آج فلسطین کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم روبرٹ گولوب
اسرائیل کو ایک اور دھچکا، یورپی ملک سلووینیا نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا

وزیراعظم کو سوئٹزرلینڈ میں یوکرین کے حوالے سے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت

دفتر خارجہ کے ایک ذرائع نے تصدیق کی کہ وزیراعظم کو سوئس حکومت کی جانب سے امن سربراہی اجلاس کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔
وزیراعظم کو سوئٹزرلینڈ میں یوکرین کے حوالے سے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت
مقبول ویڈیوز
33 Countries Where You Can Go Visa Free | Tour Guide | Dawn News

How Pakistan Is Shaping The Iran-Israel Conflict | Eye-Opening Analysis | Dawn News

India Nay Ravi Kay Bad Sutlej River Main Bhi Pani Ka Raila Chor Diya | Dawn News

Khawaja Asif’s Big Claim Regarding the Election | Dawn News

ایران اسرائیل جنگ بندی، کون جیتا کون ہارا؟

نکی ہیلی نے اسرائیلی شیل پر ’انہیں ختم کردو‘ لکھا، اسرائیلی قانون ساز

نکی ہیلی ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں اقوام متحدہ کی مندوب تھیں، وہ 2028 میں ممکنہ صدارتی امیدوار ہوں گی۔
نکی ہیلی نے اسرائیلی شیل پر ’انہیں ختم کردو‘ لکھا، اسرائیلی قانون ساز

برطانیہ: فلسطین کی حمایت میں ریلی، پولیس نے 40 افراد کو گرفتار کر لیا

ان افراد کو منگل کو امن عامہ کی خلاف ورزی کرنے، سڑکوں پر رکاوٹیں ڈالنے اور ایمرجنسی اہلکاروں پر حملہ کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا، پولیس
برطانیہ: فلسطین کی حمایت میں ریلی، پولیس نے 40 افراد کو گرفتار کر لیا

یوکرین امن سربراہی اجلاس میں بائیڈن کی غیر حاضری ’پیوٹن کی تعریف‘ کے مترادف ہوگی، یوکرینی صدر

جو بائیڈن نے ابھی اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے کہ وہ جون کے وسط میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کریں گے یا نہیں۔
یوکرین امن سربراہی اجلاس میں بائیڈن کی غیر حاضری ’پیوٹن کی تعریف‘ کے مترادف ہوگی، یوکرینی صدر

آئرلینڈ، ناروے، اسپین کا کل سے فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

اس بات کا اعلان آج برسلز میں ان تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب سے کی جانی والی ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا۔
آئرلینڈ، ناروے، اسپین کا کل سے فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

نمائندہ اقوام متحدہ نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کردیا

یہ ظلم، بین الاقوامی قانون اور نظام کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، یہ ناقابل قبول ہے، فرانسسکا البانی
نمائندہ اقوام متحدہ نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کردیا

قطر ایئرویز کی فلائٹ میں شدید جھٹکوں اور ہچکولوں سے 12 افراد زخمی

ترکیہ سے گزرتے ہوئے قطر ایئرویز کی فلائٹ میں شدید جھٹکے آئے جس سے چھ مسافر اور عملے کے چھ افراد زخمی ہوگئے۔
قطر ایئرویز کی فلائٹ میں شدید جھٹکوں اور ہچکولوں سے 12 افراد زخمی

امریکا میں بگولوں اور طوفان کی زد میں آ کر 9 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس، آرکاناس اور اوکلوہاما شدید طوفان کی لپیٹ میں ہیں، طوفان آنے کے بعد سے ان ریاستوں کا بڑا حصہ بجلی سے محروم ہے۔
امریکا میں بگولوں اور طوفان کی زد میں آ کر 9 افراد ہلاک

امریکا کی جانب سے سعودی عرب کو جارحانہ ہتھیاروں کی فروخت پر عائد پابندی ختم کرنے کا امکان

امریکی اخبار کی رپورٹ میں معاملے سے واقف شخص کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ واشنگٹن پہلے ہی سعودی عرب کو اشارہ دے چکا ہے کہ وہ پابندی ہٹانے کے لیے تیار ہے۔
امریکا کی جانب سے سعودی عرب کو جارحانہ ہتھیاروں کی فروخت پر عائد پابندی ختم کرنے کا امکان

اسپین میں ریسٹورنٹ منہدم: 4 افراد ہلاک 16 زخمی

دو منزلہ عمارت جمعرات کی سہ پہر دارالحکومت کے جنوب میں پلایا ڈی پالما کے علاقے میں منہدم ہوئی۔
اسپین میں ریسٹورنٹ منہدم: 4 افراد ہلاک 16 زخمی

برطانوی وزیر اعظم کا ملک میں 4 جولائی کو قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان

حکمران کنزرویٹو پارٹی کو 14 سال اقتدار میں رہنے کے بعد حزب اختلاف کی لیبر پارٹی سے بڑے پیمانے پر شکست کا امکان ہے۔
برطانوی وزیر اعظم کا ملک میں 4 جولائی کو قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان

سابق ایرانی وزیر خارجہ نے ہیلی کاپٹر حادثے کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا

امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ایوی ایشن انڈسٹری کو مشکلات کا سامنا ہے، جواد ظریف
سابق ایرانی وزیر خارجہ نے ہیلی کاپٹر حادثے کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا

امریکا خلا میں ہتھیار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے، روس کا الزام

امریکا کی اصل ترجیحات کا مقصد خلا کو ہتھیاروں سے پاک رکھنا نہیں بلکہ اسے فوجی تصادم کے میدان میں تبدیل کرنا ہے، ترجمان روسی وزارت خارجہ
امریکا خلا میں ہتھیار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے، روس کا الزام

ایران نے امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی تصدیق کر دی

امریکی اور ایرانی حکام نے علاقائی حملوں میں اضافے سے بچنے کے لیے عمان میں بالواسطہ گفتگو کی ہے۔
ایران نے امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی تصدیق کر دی

امریکا: طوفان کے بعد ٹیکساس شدید گرمی کی لپیٹ میں، بجلی منقطع

ہفتے کی صبح تک خطے میں 5 لاکھ سے زیادہ لوگ بجلی سے محروم تھے۔
امریکا: طوفان کے بعد ٹیکساس شدید گرمی کی لپیٹ میں، بجلی منقطع

فرانس: یہودیوں کی عبادت گاہ نذر آتش کرنے کی کوشش کرنے والا شخص ہلاک

پولیس نے آج صبح مسلح شخص کو ہلاک کردیا جو شہر میں یہودیوں کی عبادت گاہ کو آگ لگانا چاہتا تھا، وزیر داخلہ
فرانس: یہودیوں کی عبادت گاہ نذر آتش کرنے کی کوشش کرنے والا شخص ہلاک

غیر معمولی ہجرت روکنے کیلئے یورپی یونین سے طریقہ کار میں تبدیلی کا مطالبہ

ان ممالک نے اپنا مشترکہ مؤقف 15 مئی کو یورپی کمیشن کو لکھے گئے ایک خط میں پیش کیا جو جمعرات کو منظر عام پر آیا۔
غیر معمولی ہجرت روکنے کیلئے یورپی یونین سے طریقہ کار میں تبدیلی کا مطالبہ

سلوواکیہ کے وزیر اعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

رابرٹ فیکو ایک سرکاری اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہے تھے کہ ان پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے، وائس چیئرمین پارلیمنٹ
سلوواکیہ کے وزیر اعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

امریکی صدر، اسرائیل کو مزید ایک ارب ڈالر کے اسلحے کی فراہمی کے خواہاں

امریکی میڈیا کی جانب سے تصدیق کیے گئے اس نئے پیکج کو قانون سازوں کے ذریعے منظور ہونا ابھی باقی ہے۔
امریکی صدر، اسرائیل کو مزید ایک ارب ڈالر کے اسلحے کی فراہمی کے خواہاں

روسی صدر یوکرین بحران کے حل میں چین کی دلچسپی کے معترف

دستاویز میں موجود خیالات اور تجاویز ہمارے چینی دوستوں کی صورتحال کو مستحکم کرنے میں مدد کرنے کی حقیقی خواہش کو ظاہر کرتی ہیں، ولادیمیر پیوٹن
روسی صدر یوکرین بحران کے حل میں چین کی دلچسپی کے معترف

برطانیہ کے اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی سے حماس مضبوط ہوگا، ڈیوڈ کیمرون

اسرائیل اُس وقت تک رفح میں داخل نہ ہو جب تک کہ وہ شہریوں کے تحفظ کا کوئی منصوبہ نہیں بنا لیتے، برطانوی وزیرخارجہ
برطانیہ کے اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی سے حماس مضبوط ہوگا، ڈیوڈ کیمرون

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت میں قرارداد منظور

جنرل اسمبلی میں قرارداد کے حق میں 143 اور مخالفت میں 9 ووٹ ڈالے گئے جس میں امریکا اور اسرائیل بھی شامل ہیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت میں قرارداد منظور

لائیو ٹی وی

بریتھ پاکستان کا عزم

بریتھ پاکستان کا عزم

کالمز

muhammad-akbar-notezai MUHAMMAD AKBAR NOTEZAI

بلوچستان میں سونے اور تانبے کی کان کنی کے منصوبے مقامی آبادی کو کیسے نقصان پہنچا رہے ہیں؟

محمد اکبر نوتزئی
mohammad-hussain-khan Mohammad Hussain Khan

درختوں سے گھروں تک: سندھ میں آم کی پیداوار میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟

محمد حسین خان
faiza-ilyas Faiza Ilyas

خوفناک فالٹ لائنز اور زلزلے، کیا کراچی دھنس رہا ہے؟

فائزہ الیاس
mujahid-barelvi Mujahid Barelvi

’سلگتے بلوچستان کی آگ ماضی میں دھیمی تو ضرور ہوئی لیکن کبھی بجھی نہیں‘

مجاہد بریلوی

کارٹون

کارٹون : 6 جولائی 2025
کارٹون : 5 جولائی 2025

مقبول ترین

24 گھنٹے 72 گھنٹے
1

وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

2

منشیات فروش کی ضمانت کرنے پر جج کمرہ عدالت سے گرفتار

3

وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن کے ایم ایس کیخلاف سخت ایکشن، گرفتار کرنے کا حکم

4

جنت میں میرے پسندیدہ پھل نہیں، جاوید اختر کو متنازع بیان پر تنقید کا سامنا

5

بلوچستان میں سونے اور تانبے کی کان کنی کے منصوبے مقامی آبادی کو کیسے نقصان پہنچا رہے ہیں؟

6

شوہر کو خوشی سے دوسری شادی کی اجازت دی، پھر ان کی طلاق ہوگئی، سلمیٰ ظفر عاصم

7

امریکی نائب صدر نے کہا پاکستان بھارت پر بہت بڑا حملہ کردے گا، جے شنکر

8

ایئر کنڈیشنر کا متبادل اے آئی پینٹ تیار

1

منشیات فروش کی ضمانت کرنے پر جج کمرہ عدالت سے گرفتار

2

ہونڈا نے مالی سال کے آغاز پر موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا

3

’کیک پر نام اور پھر رازداری کی فرمائش‘، چھیپا ویلفیئر کی ویڈیو پر صارفین کا دلچسپ ردعمل

4

’سلگتے بلوچستان کی آگ ماضی میں دھیمی تو ضرور ہوئی لیکن کبھی بجھی نہیں‘

5

ایلون مسک کو ملک بدر کرنے پر غور کر سکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

6

’گڈ مسلم، بیڈ مسلم‘ اور زہران ممدانی کا نیویارک

7

وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

8

سدا جوان رہنے کے جنون میں مبتلا شیفالی جریوالا نے زندگی کے آخری 30 منٹ کیسے گزارے؟

مقبول ویڈیوز

33 Countries Where You Can Go Visa Free | Tour Guide | Dawn News

33 Countries Where You Can Go Visa Free | Tour Guide | Dawn News

How Pakistan Is Shaping The Iran-Israel Conflict | Eye-Opening Analysis | Dawn News

How Pakistan Is Shaping The Iran-Israel Conflict | Eye-Opening Analysis | Dawn News

India Nay Ravi Kay Bad Sutlej River Main Bhi Pani Ka Raila Chor Diya | Dawn News

India Nay Ravi Kay Bad Sutlej River Main Bhi Pani Ka Raila Chor Diya | Dawn News

Khawaja Asif’s Big Claim Regarding the Election | Dawn News

Khawaja Asif’s Big Claim Regarding the Election | Dawn News

ایران اسرائیل جنگ بندی، کون جیتا کون ہارا؟

ایران اسرائیل جنگ بندی، کون جیتا کون ہارا؟

سیاہ
پہلا صفحہ
اسرائیل حماس جنگپاک بھارت کشیدگیایران اسرائیل جنگفیکٹ چیکبریتھ پاکستانصحتحیرت انگیز
تازہ ترین
پاکستان
کراچیاسلام آبادلاہورکشمیرکوئٹہپشاورسندھپنجابخیبر پختونخوابلوچستانگلگت بلتستان
دنیا
ایشیاہندوستانافغانستانامریکا / یورپمشرق وسطیٰافریقہ
کھیل
کرکٹ
لائف اسٹائل
شوبزشخصیات
ٹیکنالوجی
موبائل فونز
نقطہ نظر
فیچرزقلم کاراداریہ
کاروبار
ویڈیوز
زرا ہٹ کےلائیو ود عادل شاہزیبنیوز آئیان فوکسخبر سے خبرنیوز وائزری پلےدوسرا رخایڈیٹرز پک
لائیو ٹی وی
Dawn News

Copyright © 2025

Compunode. (www.compunode.com). Designed for Dawn

رابطہ کریں فیس بک ٹو ئٹر انسٹاگرام استعمال کے شرائط و ضوابط نماز کے اوقات پرائیویسی پالیسی
ڈان ڈاٹ کام سٹی ایف ایم 89 ھیرالڈ ارور١ امیجز