WATCH LIVE Dawn ePaper Images Aurora CityFM89 Advertise Events Supplements Careers Obituaries
Dawn News Urdu

Live latest Urdu news from Pakistan in Sports, Life Style & Business - Dawn News Urdu

Sun July 06, 2025
10 Muharram 1447
Watch Live
  • KHI: Cloudy 29.1°C
  • LHR: Cloudy 26.3°C
  • ISB: Heavy Rain 25.2°C
  • KHI: Cloudy 29.1°C
  • LHR: Cloudy 26.3°C
  • ISB: Heavy Rain 25.2°C
پہلا صفحہ تازہ ترین
اسرائیل حماس جنگپاک بھارت کشیدگیایران اسرائیل جنگفیکٹ چیکبریتھ پاکستانصحتحیرت انگیز

Subscribe to notifications

Get the latest news and updates from DawnNews

پہلا صفحہ اسرائیل حماس جنگ پاک بھارت کشیدگی ایران اسرائیل جنگ فیکٹ چیک بریتھ پاکستان صحت حیرت انگیز
تازہ ترین
پاکستان کراچی اسلام آباد لاہور کشمیر کوئٹہ پشاور سندھ پنجاب خیبر پختونخوا بلوچستان گلگت بلتستان
دنیا ایشیا ہندوستان افغانستان امریکا / یورپ مشرق وسطیٰ افریقہ
کھیل کرکٹ
لائف اسٹائل شوبز شخصیات
ٹیکنالوجی موبائل فونز
نقطہ نظر فیچرز قلم کار اداریہ
کاروبار
ویڈیوز زرا ہٹ کے لائیو ود عادل شاہزیب نیوز آئی ان فوکس خبر سے خبر نیوز وائز ری پلے دوسرا رخ ایڈیٹرز پک
  1. دنیا
  2. »
  3. افغانستان

روس، افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

جون میں 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد افغانوں کی ایران سے وطن واپسی، اکثریت کو بے دخل کیا گیا

یکم جنوری سے 28 جون تک مجموعی طور پر 6 لاکھ 91 ہزار 49 افراد واپس آ چکے ہیں، جن میں سے 70 فیصد کو زبردستی واپس بھیجا گیا، عالمی ادارہ مہاجرت
جون میں 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد افغانوں کی ایران سے وطن واپسی، اکثریت کو بے دخل کیا گیا

طالبان نے اسکولوں اور مدارس میں اسمارٹ فونز پر مکمل پابندی عائد کردی

افغانستان میں پہلے ہی لڑکیوں کی ثانوی و اعلیٰ تعلیم پر پابندی عائد ہے اور اب تعلیمی اداروں میں اسمارٹ فونز پر مکمل پابندی نے طلبہ و طالبات کی تعلیمی سرگرمیوں کو مزید محدود کر دیا ہے۔
طالبان نے اسکولوں اور مدارس میں اسمارٹ فونز پر مکمل پابندی عائد کردی

’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘

جہاں پاکستان اور افغانستان کے درمیان معاملات کو ٹھیک کرنے میں چین کا کردار واضح ہے وہیں دونوں ممالک نے سفارتی حساسیت کا بھی مظاہرہ کیا جس نے برف کو پگھلانے میں مدد کی۔
’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘
مقامی امریکیوں کی نسل کشی سے غزہ میں مظالم تک، ’امریکا کی روح زہرآلود ہورہی ہے‘

فضائی مسافر ایک سال میں 6 کروڑ چاکلیٹس کھا گئے

امریکی سرجن کا کارنامہ، 7 ہزار میل دور سے پہلی روبوٹک سرجری انجام دیدی

تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے، عالمی ادارہ صحت

طالبان حکومت کا عیدالاضحیٰ پر ملک چھوڑنے والے مغرب نواز افغانوں کیلئے عام معافی کا اعلان

حکام واپس آنیوالے مہاجرین کیلئے مناسب انتظامات کریں، انہیں رہائش و دیگر سہولتیں فراہم کی جائیں، میڈیا طالبان کی پالیسیوں پر ’غلط فیصلے‘ نہ کرے، وزیراعظم محمد حسن اخوند کا پیغام
طالبان حکومت کا عیدالاضحیٰ پر ملک چھوڑنے والے مغرب نواز افغانوں کیلئے عام معافی کا اعلان

مقبول ترین

1

وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

2

منشیات فروش کی ضمانت کرنے پر جج کمرہ عدالت سے گرفتار

3

وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن کے ایم ایس کیخلاف سخت ایکشن، گرفتار کرنے کا حکم

4

جنت میں میرے پسندیدہ پھل نہیں، جاوید اختر کو متنازع بیان پر تنقید کا سامنا

5

بلوچستان میں سونے اور تانبے کی کان کنی کے منصوبے مقامی آبادی کو کیسے نقصان پہنچا رہے ہیں؟

6

شوہر کو خوشی سے دوسری شادی کی اجازت دی، پھر ان کی طلاق ہوگئی، سلمیٰ ظفر عاصم

7

امریکی نائب صدر نے کہا پاکستان بھارت پر بہت بڑا حملہ کردے گا، جے شنکر

8

ایئر کنڈیشنر کا متبادل اے آئی پینٹ تیار

فرانس سے بذریعہ ٹرین تجارتی کھیپ افغانستان پہنچ گئی، طالبان

خشک دودھ کی کھیپ فرانس سے ہرات-خف ریلوے لائن کے ذریعے افغانستان میں داخل ہوئی، گورنر ہرات
فرانس سے بذریعہ ٹرین تجارتی کھیپ افغانستان پہنچ گئی، طالبان

کالمز

muhammad-akbar-notezai MUHAMMAD AKBAR NOTEZAI

بلوچستان میں سونے اور تانبے کی کان کنی کے منصوبے مقامی آبادی کو کیسے نقصان پہنچا رہے ہیں؟

محمد اکبر نوتزئی
mohammad-hussain-khan Mohammad Hussain Khan

درختوں سے گھروں تک: سندھ میں آم کی پیداوار میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟

محمد حسین خان
faiza-ilyas Faiza Ilyas

خوفناک فالٹ لائنز اور زلزلے، کیا کراچی دھنس رہا ہے؟

فائزہ الیاس
mujahid-barelvi Mujahid Barelvi

’سلگتے بلوچستان کی آگ ماضی میں دھیمی تو ضرور ہوئی لیکن کبھی بجھی نہیں‘

مجاہد بریلوی

امیر کے حکم کےخلاف کسی بھی ملک میں لڑنا جائز نہیں، افغان طالبان کا فتنۃ الخوارج کو انتباہ

بیرون ملک جہاد کرنے والے حقیقی مجاہد نہیں، جہاد کی اجازت دینا صرف ریاستی امیرکا اختیار ہے، ریاستی قیادت کے حکم کے باوجود پاکستان جانا دینی نافرمانی ہے، کماندر سعید اللہ سعید
امیر کے حکم کےخلاف کسی بھی ملک میں لڑنا جائز نہیں، افغان طالبان کا فتنۃ الخوارج کو انتباہ

افغانستان: مشرقی صوبوں سے سابق حکومت کی ہزاروں گاڑیاں، اسلحہ، اور سازو سامان جمع

ننگرہار، کنڑ، لغمان اور نورستان صوبوں سے مختلف اقسام کے 12 ہزار ہتھیار ، اور 3 ہزار 500 گاڑیوں کا اندراج کیا گیا، رکن وزارت دفاع سعید اللہ رضوان
افغانستان: مشرقی صوبوں سے سابق حکومت کی ہزاروں گاڑیاں، اسلحہ، اور سازو سامان جمع

افغان طالبان نے گانے اور آلات موسیقی بجانے کے الزام میں 14 افراد کو گرفتار کرلیا

صوبہ تخار کے دارالحکومت میں 14 افراد رات کو ایک رہائشی گھر میں جمع ہوئے جہاں وہ آلات موسیقی بجا رہے تھے اور گانے گا رہے تھے، جس سے عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، پولیس
افغان طالبان نے گانے اور آلات موسیقی بجانے کے الزام میں 14 افراد کو گرفتار کرلیا

افغانستان کو پاک-بھارت کشیدگی کے کابل اور خطے پر منفی اثرات کا خدشہ

پاکستان کیساتھ ٹرانزٹ معاہدے کے تحت بھارت سے تقریباً 2 ہزار کنٹینرز پر مشتمل سامان کراچی کی بندرگاہوں پر پہنچ چکا ہے لیکن یہ گاڑیاں پاکستان میں ہی پھنسی ہوئی ہیں، افغان تاجر
افغانستان کو پاک-بھارت کشیدگی کے کابل اور خطے پر منفی اثرات کا خدشہ

یو این ایچ سی آر کا افغانستان واپس جانے والے پناہ گزینوں کیلئے 7 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا مطالبہ

اپریل کے مہینے میں پاکستان اور ایران سے 2 لاکھ 51 ہزار سے زائد افغان باشندے وطن واپس آچکے ہیں جن میں سے 96 ہزار سے زائد ایسے ہیں جنہیں ملک بدر کیا گیا ہے۔
یو این ایچ سی آر کا افغانستان واپس جانے والے پناہ گزینوں کیلئے 7 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا مطالبہ

افغان سرزمین کسی بھی ملک کیخلاف دشمن سرگرمیوں کیلئے استعمال نہیں ہوگی، کابل

عسکریت پسندی کی روک تھام کے لیے افغان انتظامیہ کے قول و فعل میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے، افغان وزیراعظم ملا حسن اخوند کے دفتر سے جاری بیان
افغان سرزمین کسی بھی ملک کیخلاف دشمن سرگرمیوں کیلئے استعمال نہیں ہوگی، کابل

افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی ہتھیار عسکریت پسندوں کو فروخت کردیے گئے، برطانوی میڈیا

گزشتہ سال سلامتی کونسل کی پابندیوں کی کمیٹی کے بند کمرا اجلاس میں طالبان نے اعتراف کیا تھا کہ 10 لاکھ میں سے کم از کم آدھے آلات اب غائب ہوچکے ہیں، بی بی سی کا ذرائع کے حوالے سے دعویٰ
افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی ہتھیار عسکریت پسندوں کو فروخت کردیے گئے، برطانوی میڈیا

روس نے افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے ہٹادیا

روس نے 2003 میں طالبان کو دہشت گرد تحریک قرار دے کر کالعدم قرار دے دیا تھا، سپریم کورٹ نے جمعرات کو فوری طور پر پابندی ہٹا دی، سرکاری میڈیا
روس نے افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے ہٹادیا
مقبول ویڈیوز
33 Countries Where You Can Go Visa Free | Tour Guide | Dawn News

How Pakistan Is Shaping The Iran-Israel Conflict | Eye-Opening Analysis | Dawn News

India Nay Ravi Kay Bad Sutlej River Main Bhi Pani Ka Raila Chor Diya | Dawn News

Khawaja Asif’s Big Claim Regarding the Election | Dawn News

ایران اسرائیل جنگ بندی، کون جیتا کون ہارا؟

افغانستان: ایک ہی دن میں مختلف جرائم میں ملوث 4 افراد کو سر عام پھانسی

صوبہ بادغیس کے مرکز قلعہ نو میں شہریوں کے سامنے متاثرین کے رشتہ دار نے 2 افراد کو گولیاں ماریں، زرنج اور فرح شہر میں بھی 2 افراد کو پھانسی دی گئی، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار مذمت
افغانستان: ایک ہی دن میں مختلف جرائم میں ملوث 4 افراد کو سر عام پھانسی

فوجی طیارے کی پراسرار پرواز، طالبان کی بگرام ایئربیس امریکا کو حوالے کرنے کی تردید

سی 17 طیارے نے اتوار کو قطر کے شہر العدید سے اڑان بھری اور پاکستان کے راستے بگرام ایئربیس پہنچا، طیارے میں سی آئی اے کے ڈپٹی چیف مائیکل ایلس سوار تھے، افغان میڈیا کا دعویٰ
فوجی طیارے کی پراسرار پرواز، طالبان کی بگرام ایئربیس امریکا کو حوالے کرنے کی تردید

افغانستان کا اقوام متحدہ سے پاکستان سے افغان مہاجرین کی باعزت واپسی یقینی بنانے کا مطالبہ

افغان کابینہ کے اجلاس میں پاکستان میں افغانوں کے ساتھ برتاؤ کو بنیادی انسانی حقوق کے خلاف قرار دیا گیا
افغانستان کا اقوام متحدہ سے پاکستان سے افغان مہاجرین کی باعزت واپسی یقینی بنانے کا مطالبہ

افغانستان نے دہشتگردی کے حوالے سے خدشات پر کارروائی نہ کی تو معاہدے ختم کردیں گے، پاکستانی سفیر

تحریک طالبان پاکستان ایک بڑا چیلنج ہے، افغانستان کو اس معاملے پر ہمارے ساتھ کام کرنا ہوگا، محمد صادق خان کا سیمینار سے خطاب
افغانستان نے دہشتگردی کے حوالے سے خدشات پر کارروائی نہ کی تو معاہدے ختم کردیں گے، پاکستانی سفیر

افغانستان اور پاکستان میں سویت اور نیٹو کے اسلحے کی تجارت تاحال جاری

نچلی سطح کے طالبان عہدیداروں کی خاموش منظوری کے ساتھ اسمگلنگ جاری ہے اور شواہد سے پتا چلتا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور القاعدہ کو مسلسل اسلحہ فراہم کیا جارہا ہے، تحقیق
افغانستان اور پاکستان میں سویت اور نیٹو کے اسلحے کی تجارت تاحال جاری

افغان حکومت کا پاکستان سے پناہ گزینوں کی ملک بدری شروع نہ کرنے کا مطالبہ

پاکستان اور ایران مجوزہ ملک بدری کو روکیں اور افغانوں کو رضاکارانہ طور پر وطن واپسی کی اجازت دیں، وزیر برائے مہاجرین اور وطن واپسی مولوی عبدالکبیر
افغان حکومت کا پاکستان سے پناہ گزینوں کی ملک بدری شروع نہ کرنے کا مطالبہ

حکومت پاکستان کے بے دخلی کے فیصلے نے افغانوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے، اقوام متحدہ

افغان شہریت کارڈ رکھنے والوں کی وطن واپسی کی آخری تاریخ قریب آنے پر اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کا اظہار تشویش
حکومت پاکستان کے بے دخلی کے فیصلے نے افغانوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے، اقوام متحدہ

طورخم بارڈر پر اسمگلنگ میں ملوث 50 بچے جرگے کے ذریعے افغانستان ڈی پورٹ

یومیہ 700 سے زائد افغان بچے غیر قانونی طور داخلے کی کوشش کرتے ہیں، نادانستہ طور پر منشیات و تخریب کاری کے مواد کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں
طورخم بارڈر پر اسمگلنگ میں ملوث 50 بچے جرگے کے ذریعے افغانستان ڈی پورٹ

علاقائی استحکام کے لیے افغانستان میں امن اور ترقی ناگزیر ہے، پاکستانی سفیر

پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان صادق خان نے کہا ہے کہ علاقائی استحکام کے لیے افغانستان میں امن اور ترقی...
علاقائی استحکام کے لیے افغانستان میں امن اور ترقی ناگزیر ہے، پاکستانی سفیر

امریکا نے سراج حقانی سمیت 3 طالبان رہنماؤں کے سروں کی قیمت واپس لے لی

طالبان کی جانب سے امریکی قیدی جارج گلیزمین کی رہائی اور طالبان قیادت پر انعامات کے خاتمے سے ظاہر ہوتا ہے کہ فریق جنگ کے دور کے اثرات سے آگے بڑھ رہے ہیں، ذاکر جلالی
امریکا نے سراج حقانی سمیت 3 طالبان رہنماؤں کے سروں کی قیمت واپس لے لی

پاکستان اور افغانستان کا دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے اور سفارتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق

نمائندہ خصوصی محمد صادق اور قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کی کابل میں ملاقات، فریقین کا زیر التوا مسائل کے حل کیلئے مشترکہ ملاقاتوں پر زور
پاکستان اور افغانستان کا دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے اور سفارتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق

پیدل چلنے والوں کیلئے بھی طورخم بارڈر کھول دیا گیا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعمیراتی سرگرمیوں پر اختلافات پیدا ہونے کے بعد 21 فروری کو طورخم بارڈر اچانک بند کر دیا گیا تھا
پیدل چلنے والوں کیلئے بھی طورخم بارڈر کھول دیا گیا

افغان وزیر خارجہ کا افغان مہاجرین کی بتدریج وطن واپسی پر زور

ہمیں پورے ملک میں سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے لیکن کچھ مسائل ایسے ہیں جن کی وجہ سے پناہ گزینوں کی ایک ہی وقت میں آمد کے لیے تیاری کرنا مشکل ہوگا، امیر خان متقی
افغان وزیر خارجہ کا افغان مہاجرین کی بتدریج وطن واپسی پر زور

31 مارچ کے بعد 8 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کا منصوبہ تیار

افغان سیٹزنز کارڈ رکھنے والوں کی تفصیل اکٹھا کی جائے گی، کرائے دار، مزدور اور کاروباری افغان باشندوں کی اسکریننگ کی جائے گی، یکم اپریل سے واپسی شروع ہوجائے گی، ذرائع
31 مارچ کے بعد 8 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کا منصوبہ تیار

افغانستان میں جون تک عالمی ادارہ صحت کے 80 فیصد آپریشنز بند ہونے کا خطرہ

مزید 18 لاکھ افغان بنیادی صحت کی دیکھ بھال تک رسائی سے محروم ہو جائیں گے، مالی مدد نہ ہونے سے 167 آپریشنز پہلے ہی بند ہوچکے ہیں، حکام
افغانستان میں جون تک عالمی ادارہ صحت کے 80 فیصد آپریشنز بند ہونے کا خطرہ

افغانستان میں ژالہ باری اور موسلا دھار بارش، 29 افراد جاں بحق

مغربی صوبے فراہ میں ژالہ باری کی وجہ سے 21 افراد جاں بحق اور 6 دیگر زخمی ہو گئے جبکہ قندھار میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے، حکام
افغانستان میں ژالہ باری اور موسلا دھار بارش، 29 افراد جاں بحق

افغانستان: برطانوی جوڑا، چینی نژاد امریکی اور افغان مترجم گرفتار، طالبان کی تصدیق

گرفتاری کی وجوہات اور دیگر تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی، مسئلہ حل کرنے کی کوششیں جاری ہیں، ترجمان افغان وزارت داخلہ عبدالمتین قانی
افغانستان: برطانوی جوڑا، چینی نژاد امریکی اور افغان مترجم گرفتار، طالبان کی تصدیق

طالبان حکومت میں بڑھتے اندرونی اختلافات، کیا افغانستان میں بغاوت ہونے والی ہے؟

اس امکان کو خارج نہیں کیا جاسکتا کہ طالبان رجیم میں بھی کچھ حلقے طالبان قیادت ملا ہیبت اللہ کو چیلنج کرسکتے ہیں اور ان کے خلاف بغاوت کرسکتے ہیں۔
طالبان حکومت میں بڑھتے اندرونی اختلافات، کیا افغانستان میں بغاوت ہونے والی ہے؟

افغان طالبان نے قوانین کی پاسداری کی یقین دہانی پر ’ریڈیو بیگم‘ کی نشریات بحال کر دیں

خواتین کے ریڈیو اسٹیشن کا مواد مکمل طور پر افغان خواتین تیار کرتی ہیں، اس کا سسٹر سیٹلائٹ چینل بیگم ٹی وی فرانس سے کام کرتا ہے
افغان طالبان نے قوانین کی پاسداری کی یقین دہانی پر ’ریڈیو بیگم‘ کی نشریات بحال کر دیں

دبئی کی ’گلفوڈ‘ نمائش میں افغانستان کے خشک، تازہ پھلوں، زعفران اور مشروبات کی نمائش

ہم امریکی مارکیٹ میں افغان کشمش اور کھجوروں کے لیے زیادہ دلچسپی دیکھ رہے ہیں، جو عالمی معیار کے مطابق ہیں، صدر افغان امریکن چیمبر آف کامرس
دبئی کی ’گلفوڈ‘ نمائش میں افغانستان کے خشک، تازہ پھلوں، زعفران اور مشروبات کی نمائش

جرمنی: افغان پناہ گزین نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، 28 افراد زخمی

ایک کار پولیس کی گاڑیوں کے قریب پہنچی، جو 'وِرڈی یونین' کی جانب سے جاری مظاہرے کی وجہ سے رکی،بعد ازاں گاڑی تیز رفتاری سے لوگوں پر چڑھ دوڑی، پولیس
جرمنی: افغان پناہ گزین نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، 28 افراد زخمی

لائیو ٹی وی

بریتھ پاکستان کا عزم

بریتھ پاکستان کا عزم

کالمز

muhammad-akbar-notezai MUHAMMAD AKBAR NOTEZAI

بلوچستان میں سونے اور تانبے کی کان کنی کے منصوبے مقامی آبادی کو کیسے نقصان پہنچا رہے ہیں؟

محمد اکبر نوتزئی
mohammad-hussain-khan Mohammad Hussain Khan

درختوں سے گھروں تک: سندھ میں آم کی پیداوار میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟

محمد حسین خان
faiza-ilyas Faiza Ilyas

خوفناک فالٹ لائنز اور زلزلے، کیا کراچی دھنس رہا ہے؟

فائزہ الیاس
mujahid-barelvi Mujahid Barelvi

’سلگتے بلوچستان کی آگ ماضی میں دھیمی تو ضرور ہوئی لیکن کبھی بجھی نہیں‘

مجاہد بریلوی

کارٹون

کارٹون : 6 جولائی 2025
کارٹون : 5 جولائی 2025

مقبول ترین

24 گھنٹے 72 گھنٹے
1

وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

2

منشیات فروش کی ضمانت کرنے پر جج کمرہ عدالت سے گرفتار

3

وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن کے ایم ایس کیخلاف سخت ایکشن، گرفتار کرنے کا حکم

4

جنت میں میرے پسندیدہ پھل نہیں، جاوید اختر کو متنازع بیان پر تنقید کا سامنا

5

بلوچستان میں سونے اور تانبے کی کان کنی کے منصوبے مقامی آبادی کو کیسے نقصان پہنچا رہے ہیں؟

6

شوہر کو خوشی سے دوسری شادی کی اجازت دی، پھر ان کی طلاق ہوگئی، سلمیٰ ظفر عاصم

7

امریکی نائب صدر نے کہا پاکستان بھارت پر بہت بڑا حملہ کردے گا، جے شنکر

8

ایئر کنڈیشنر کا متبادل اے آئی پینٹ تیار

1

منشیات فروش کی ضمانت کرنے پر جج کمرہ عدالت سے گرفتار

2

ہونڈا نے مالی سال کے آغاز پر موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا

3

’کیک پر نام اور پھر رازداری کی فرمائش‘، چھیپا ویلفیئر کی ویڈیو پر صارفین کا دلچسپ ردعمل

4

’سلگتے بلوچستان کی آگ ماضی میں دھیمی تو ضرور ہوئی لیکن کبھی بجھی نہیں‘

5

ایلون مسک کو ملک بدر کرنے پر غور کر سکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

6

’گڈ مسلم، بیڈ مسلم‘ اور زہران ممدانی کا نیویارک

7

وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

8

سدا جوان رہنے کے جنون میں مبتلا شیفالی جریوالا نے زندگی کے آخری 30 منٹ کیسے گزارے؟

مقبول ویڈیوز

33 Countries Where You Can Go Visa Free | Tour Guide | Dawn News

33 Countries Where You Can Go Visa Free | Tour Guide | Dawn News

How Pakistan Is Shaping The Iran-Israel Conflict | Eye-Opening Analysis | Dawn News

How Pakistan Is Shaping The Iran-Israel Conflict | Eye-Opening Analysis | Dawn News

India Nay Ravi Kay Bad Sutlej River Main Bhi Pani Ka Raila Chor Diya | Dawn News

India Nay Ravi Kay Bad Sutlej River Main Bhi Pani Ka Raila Chor Diya | Dawn News

Khawaja Asif’s Big Claim Regarding the Election | Dawn News

Khawaja Asif’s Big Claim Regarding the Election | Dawn News

ایران اسرائیل جنگ بندی، کون جیتا کون ہارا؟

ایران اسرائیل جنگ بندی، کون جیتا کون ہارا؟

سیاہ
پہلا صفحہ
اسرائیل حماس جنگپاک بھارت کشیدگیایران اسرائیل جنگفیکٹ چیکبریتھ پاکستانصحتحیرت انگیز
تازہ ترین
پاکستان
کراچیاسلام آبادلاہورکشمیرکوئٹہپشاورسندھپنجابخیبر پختونخوابلوچستانگلگت بلتستان
دنیا
ایشیاہندوستانافغانستانامریکا / یورپمشرق وسطیٰافریقہ
کھیل
کرکٹ
لائف اسٹائل
شوبزشخصیات
ٹیکنالوجی
موبائل فونز
نقطہ نظر
فیچرزقلم کاراداریہ
کاروبار
ویڈیوز
زرا ہٹ کےلائیو ود عادل شاہزیبنیوز آئیان فوکسخبر سے خبرنیوز وائزری پلےدوسرا رخایڈیٹرز پک
لائیو ٹی وی
Dawn News

Copyright © 2025

Compunode. (www.compunode.com). Designed for Dawn

رابطہ کریں فیس بک ٹو ئٹر انسٹاگرام استعمال کے شرائط و ضوابط نماز کے اوقات پرائیویسی پالیسی
ڈان ڈاٹ کام سٹی ایف ایم 89 ھیرالڈ ارور١ امیجز