نقطہ نظر ایم کیو ایم پاکستان: ماضی کی کنگ میکر اب محض حکومت کا پیادہ بن کر کیوں رہ گئی ہے؟ مجوزہ آئینی ترمیمی پیکج پر جونیئر اتحادی ایم کیو ایم کو جتنی کم اہمیت دی، اس نے اس گمان کو تقویت دی کہ حکمران جماعتیں جانتی ہیں کہ کراچی کی اس تنظیم کو طاقتور حلقے چلا رہے ہیں۔
پاکستان حکومت سندھ ایم کیو ایم کے عزیزآباد مرکز کو مسمار کرنے کیلئے تیار ایم کیو ایم کا ہیڈ کوارٹر غیر قانونی طور پر زمین کے ایک ٹکڑے پر بنایا گیا تھا جو درحقیقت میڈیکل سینٹر کے لیے مختص تھا، رپورٹ
پاکستان نیا گورنر سندھ کون؟ ایم کیو ایم پاکستان نے پانچ نام وزیراعظم کو بھجوا دیے نسرین جلیل کو مضبوط ترین امیدوار قرار دیا جا رہا ہے، عامر خان اور وسیم اختر بھی گورنر کے عہدے کی دوڑ میں شامل ہیں۔
پاکستان ایم کیو ایم اور مسلم لیگ(ن) کا نئے صوبوں کے قیام پر اتفاق دونوں جماعتوں نے مزید انتظامی یونٹس کے قیام اور جلد از جلد مردم شماری کرانے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔
پاکستان ’سال 2021 میں سائبر جرائم کی ایک لاکھ سے زائد شکایات رپورٹ ہوئیں‘ بڑی تعداد میں سائبر کرائم کی شکایتیں رپورٹ ہونا ادارے پر شہریوں کے اعتماد کی عکاسی ہے،ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے
پاکستان ایف آئی اے کی کارروائی کے باوجود ڈالر کی اڑان جاری وفاقی حکومت نے ایف آئی اے سے کہا ہے کہ وہ فارن ایکسچینج کمپنیوں کے آپریشنز کو دیکھیں، ڈی جی ایف آئی اے
پاکستان متنازع قوانین کےخلاف ملک گیر احتجاج کیا جاسکتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن حکومت کے خلاف ملک گیر تحریک کی منصوبہ بندی کے لیے پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا ہے، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان غیر ملکی پروازوں کی منسوخی سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا غیر ملکی ایئر لائنز پر اوور بُکنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے سی اے اے نے واضح کیا کہ اتھارٹی نے ایک بھی پرواز منسوخ نہیں کی۔
پاکستان پی آئی اے اپنے ملازمین کو رضاکارانہ علیحدگی اسکیم کے واجبات ادا کرنے میں ناکام ملازمین نے کہا کہ اگر ان کے واجبات رواں ہفتے کے اختتام تک ادا نہیں کیے گئے تو وہ احتجاجی مہم چلانے پر مجبور ہوں گے، رپورٹ
پاکستان عالمی تحفظات دور کرنے کیلئے پائلٹ لائسنس امتحانات آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ تمام تحریری امتحانات برطانیہ کی سول ایوی ایشن کے ذریعے ہی لیے جائیں گے، سربراہ سول ایوی ایشن
پاکستان پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم پاکستان کا ’جلد‘ مردم شماری کرانے پر اتفاق ایم کیو ایم پاکستان کے امین الحق کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو اس سلسلے میں اپنی سفارشات پیش کرے گی، اسد عمر
پاکستان پی آئی اے ہیڈ آفس کی منتقلی، ملازمین کی تعداد میں کمی پر تنازع ملازمین میں خوف کے دوران انتظامیہ افرادی قوت نصف کرنے اور مرکزی دفتر کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔
پاکستان 'سیفٹی آڈٹ تک یورپ کیلئے پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی نہیں ہٹائی جائے گی' پابندی اس وقت تک ختم نہیں کی جائے گی جب تک سول ایوی ایشن، ای اے ایس اے کو مطمئن کرنے والی اصلاحات نہ کرلے، عہدیدار
پاکستان مہنگی لیز کی وجہ سے پی آئی اے کا 4 اے ٹی آر طیارے واپس کرنے کا فیصلہ ان 4 میں سے ایک اے ٹی آر طیارے کو کراچی سے جوہانسبرگ بھیجا جاچکا ہے جبکہ دیگر 3 بھی جلد اسی کمپنی کو بھجوادیے جائیں گے، رپورٹ
پاکستان ڈریپ کی جانب سے اہم معاملات نظرانداز کیے جانے پر ماہرین پریشان 1976 کے ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی اور ادویات کی قیمتوں کے طریقہ کار سمیت اہم امور نظرانداز کرنے پر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
پاکستان وفاق کے سندھ کے جزائر کا انتظام سنبھالنے کے اقدام پر تنقید پیپلز پارٹی نے حکومتی اقدام کو سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں کو وفاق کے کنٹرول میں لانے کی کوشش قرار دے دیا۔
پاکستان کووڈ 19، قانونی چیلنجز کے باعث سندھ میں بلدیاتی انتخابات مؤخر ہونے کا امکان الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق بلدیاتی حکومت کی مدت ختم ہونے کے بعد 120 روز میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کرنا ہوتا ہے۔
پاکستان پائلٹس کو جاری کردہ تمام لائسنس درست ہیں، سی اے اے کمپیوٹر کے ذریعے ہونے والے امتحان کے حوالے سے کچھ تضادات تھےجو لائسنس کے عمل کا ایک حصہ ہے، ڈی جی سے اے اے
پاکستان پائلٹس کے 'مشکوک' لائسنس کے معاملے میں پالپا کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ پی آئی اے نے مشکوک لائسنس والے141پائلٹس کیخلاف کارروائی کی، جن میں حویلیاں حادثے میں جاں بحق پائلٹس بھی شامل ہیں، رپورٹ
پاکستان پاکستان نے سابق سفارتکار کو افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی تعینات کردیا شاہ محمود قریشی نے امید ظاہر کی کہ اس اہم عہدے پر ایک تجربہ کار سفیر کی تعیناتی پاک افغان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کیا شان مسعود کی ناکامیوں کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا؟ مشتاق احمد سبحانی