خرم سہیل
اگر چھوٹی کی بجائے بڑی پانی کی بوتل ہوتی، تو یقینی طور پر غالب کو وہ اس میں ڈبو کر دم لیتے اور ساتھ میں حاضرین کو بھی۔ شائع دسمبر 10, 2019 04:50pm
کہانی کو ترتیب دیتے ہوئے مناظر کا ردھم بھی بہت اچھا بنایا گیا ہے، جس کی وجہ سے فلم میں فیچر فلم ہونے کا احساس محفوظ رہا۔ شائع نومبر 25, 2019 04:34pm
یہی وہ فلم ہےجس کی ریلیز کے دن سے لے کر اب تک امریکی فوج اور پولیس الرٹ ہے کہ کہیں اسے دیکھ کر فلم بین متشدد نہ ہوجائیں۔ اپ ڈیٹ اکتوبر 08, 2019 04:54pm
عابد علی دنیا کے اسٹیج پر، زندگی کے پنڈال سے، اپنے کام کی معراج کو چُھو کر واپس لوٹ چکے۔ اب ان جیسا کوئی نہیں آئے گا۔ شائع ستمبر 06, 2019 11:47am
50 برس تک کام کرنے والے اس آرٹسٹ کو ایک بھی لمحے کیلئے تھکن کا احساس نہیں ہوا،اپنے کام سے عشق کرنا شاید اسی کو کہتے ہیں شائع اگست 21, 2019 12:10pm
اس فلم میں بھی اہم مسئلہ کہانی کا تھا۔ نئی چیزوں کے ساتھ پرانی کہانیوں پر جتنا مرضی کام کرلیں، سینما کی بحالی ممکن نہیں۔ اپ ڈیٹ اگست 14, 2019 10:21am
’وہ کئی ڈراموں میں میری ماں بنیں، لیکن سچی بات یہ ہے، میں ان کو حقیقی زندگی میں بھی ماں کا ہی درجہ دیتا تھا‘۔ اپ ڈیٹ جولائ 09, 2019 05:42pm
اس فلم کے بعد کروڑوں روپے کے بجٹ سے فلمیں بنانے کا خواب دیکھنے والے فلم سازوں کو غفلت کی نیند سے بیدار ہوجانا چاہیے۔ شائع جولائ 02, 2019 04:39pm
ناول میں خطاطی کے علاوہ ترکی کے رقاص درویشوں کے ساتھ ساتھ فلمی صنعت، صحافت اور فیشن کا تقابلی جائزہ بھی پیش کیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ مئ 24, 2019 12:19pm
منٹو کی زندگی پر طائرانہ نگاہ ڈالیں تو فلم ہی وہ صنعت تھی جس نے شہرت کے دروازے کھولے اور روزی کمانے کی راہیں آسان کیں۔ شائع مئ 11, 2019 11:44am
آج اس عظیم اداکار کی سالگرہ ہے۔پاکستانی فلم بینوں کی طرف سے انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے طور پر یہ محبت نامہ رقم کیا گیا اپ ڈیٹ اپريل 08, 2019 11:49am
’میں نے اپنے طالب علموں سے ہمیشہ یہی کہا کہ تم کبھی ماسٹر نہیں ہوسکتے، آگے بڑھنے کےلیے ضروری ہے کہ تم ہمیشہ سیکھتے رہو‘ اپ ڈیٹ فروری 12, 2019 05:43pm
پاکستان میں صورتحال یہ ہے کہ اتنا تو ادب تخلیق نہیں ہورہا ہے جتنے ادب فیسٹیولز یا کانفرنسیں اس غرض سے منعقد کی جارہی ہیں شائع فروری 04, 2019 05:05pm
روحی بانو نے اپنے فن سے یہ ثابت کیا کہ صرف ایک اداکار ہونے سے کچھ نہیں ہوتا بلکہ ’ادا‘ کو ادائے دلرُبا بھی بنانا پڑتا ہے اپ ڈیٹ جنوری 26, 2019 04:54pm
پہلے کتابوں کا ایک ایڈیشن چھپتا تو 20 سال تک ختم نہیں ہوتا تھا۔ اب کتنے نئے ناشرین آگئے جو مسلسل کتابیں شائع کررہے ہیں۔ شائع جنوری 16, 2019 05:03pm
وہ جتنے بڑے اداکار تھے، اس سے بھی کہیں زیادہ انکسار پسند انسان تھے، جس کے دل میں انسانیت کا درد تھا۔ شائع دسمبر 19, 2018 04:29pm
نئی صدی کے ابتدائی برسوں میں اس طرح کی سرگرمیوں نے زور پکڑا اور اب عہدِ حاضر میں یہ اپنے عروج پر ہیں۔ اپ ڈیٹ دسمبر 10, 2018 11:20am
نرگسیت زدہ شخصیت کا مالک، آمرانہ مزاج والا چرچل، ہندوستانی خطے کے لیے بطور ایک سفاک کردار کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ شائع نومبر 30, 2018 11:54am
وہ بھری دنیا میں تنہا محسوس کرنے لگیں، کئی چیزوں میں پناہ لی لیکن بے مقصد، انہیں تھوڑا بہت قرار اپنی بیٹی کے گھر میں ملا اپ ڈیٹ نومبر 23, 2018 04:48pm
رنجیت کے نام کا مطلب 'میدان جنگ میں فاتح' ہے اور انہوں نے ثابت کیا کہ وہ اپنے نام کی طرح نڈر، بہادر اور بے خوف جنگجو ہیں شائع نومبر 13, 2018 11:55am