دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیرعلیٰ خیبرپختونخوا کی پاک افغان سرحد کے قریب میرعلی میں ہونے والے خود کش دھماکے کی مذمت
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر سوات میں سیلابی صورتحال میں غفلت برتنے پر اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی، اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ اور ریسکیو کے ضلعی انچارج کو معطل کردیا گیا۔
بپھرا دریائے سوات 75 افراد کوبہا لے گیا، 55 سے زائد افراد کو بچالیاگیا، 3 خاندان دریا کنارے ٹیلے پر ناشتہ کررہے تھے، ریلا ایک ایک کرکے سب کو بہا لے گیا۔
10 گنا زائد رقم خرچ کی، رواں مالی سال کے دوران تحائف اور تفریح کی مد میں 11 کروڑ، سیکرٹ فنڈ کی مد میں 20 کروڑ خرچ کیے گئے، آئندہ مالی سال صوابدیدی فنڈ کیلئے 50 کروڑ روپے مختص
عمران خان کو کوئی مائنس نہیں کرسکتا، ان کی بہن نے یہ بیان دیا ہے تو ان سے جا کر پوچھ لیں کہ انہوں نے ایسا بیان کیوں دیا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سپریم کورٹ کے باہر گفتگو
ہمارا بجٹ ٹیکس فری ہوگا جس میں عوام کو ریلیف دیں گے، روزگار کے نئے مواقع فراہم کریں گے اور ساتھ ہی تعلیم اور صحت کے شعبوں میں مزید بہتری کریں گے، علی امین گنڈا پور کی میڈیا سے گفتگو
باچا خان مرکز پشتونوں کا گھر ہے یہاں آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں، پشتون قوم تو سر کے دشمن کو بھی معاف کردیتے ہیں، سب کدورتیں ختم ہوگئیں، تحریک استحقاق واپس لے لوں گا، صدر اے این پی
رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ ترمیمی بل منظور ، ہائی کورٹ کے زیر التواء مقدمات سے متعلق رپورٹ جمع، مائنز اینڈ منرلز بل پر علیٰحدہ مشاورتی اجلاس کے بعد بل سلیکٹ کمیٹی کو بھیجے جانے کا امکان
گزشتہ 13 ماہ میں ایک پیسہ بھی قرض نہیں لیا بلکہ 50 ارب روپے قرض اتارا ہے، اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہے، قرضوں پر چلنے والی قومیں خود مختار اور خوددار نہیں ہوتیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
انکوائری رپورٹ آنے کے بعد صوبائی حکومت واقعے سے متعلق اپنا واضح موقف دے گی، حکومت جاں بحق افراد کے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑے گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
کاٹلنگ میں ڈرون حملے میں گجر برادری سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان نشانہ بنا، جس میں خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد شہید ہوئے، پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر امجد علی کا بیان